Markaz e Ilaj Qurani o Roohani- Punjab مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Markaz e Ilaj Qurani o Roohani- Punjab مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب

Markaz e Ilaj Qurani o Roohani- Punjab مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب Markaz-e-Ilaj Qurani-o-Roohani & Khanqah e Naqshbandia Shazlia (Punjab).

Spiritual Healing, Cure for Black Magic and Spiritual Guidence by Hazrat Sheikh Syed Noor Zaman Naqshbandi Shazli (DB) and student Syed Muhammad Ahmad ullah Hashmi Naqshbandi Shazli. Markaz-e-Ilaj Qurani-o-Roohani (Punjab Official) by Hazrat Sheikh Syed Noor Zaman Naqshbandi Shazli (D.B)

24/7 Dedicated healing service to rescue people from ongoing black magic or previously done black magic on you or your family, wich includes diffusing,complete removing and reversing the black magic and curses. Please pick any paticular Student/Mureed from Punjab, Pakistan of Sheikh Noor Zaman Naqshabandi Shazli (D.B). Please avoid calling any other Student/Mureed of Sheikh Syed Noor Zaman Naqshbandi Shazli (D.B) after you have made contact of any of the Student of Hazrat Sheikh Syed Noor Zaman Naqhsbandi Shazli (D.B)

‎إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل صاحب نا معلوم ...
29/10/2023

‎إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
‎معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل صاحب نا معلوم افراد کی گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین
‎۔
‎۔
‎۔

اَبْو مُحمَد سید احمد اللّٰہ ہاشمی نقشبندی شاذلیصوبائی امیر پنجاب سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ
17/08/2023

اَبْو مُحمَد سید احمد اللّٰہ ہاشمی نقشبندی شاذلی
صوبائی امیر پنجاب سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ

04/08/2023

Friday Bayan M***i Noor Zaman | | Live

Live from Awan Town Lahore Punjab Pakistan

Hazrat Sheikh M***i Syed Noor Zaman NS HA, who is the Khalifa-e-Majaz of Hazrat Syed Ahmed Ali Shah Sahab Naqshbandi Mujaddidi Rehmatullah Aleh is a Prominent Sufi Figure, guiding people to the Soul of the Deen and Teaching Tasawwuf as it used to be the way of the elders, through zikr, tazkiyah and maarifah.
Also excelling in Ruqya Sharai, to help and save suffering humanity from the evils of black magic and sihr.
COPYRIGHTS RESERVED BY SNZNS TV

Follow us on Social Media:

► Join Us On Facebook:
https://web.facebook.com/SNZtvofficial

► Subscribe SNZNS TV YouTube Channel:


/

► Follow us on Twitter:
https://twitter.com/SNZ_TV

► Follow on Instagram:
https://www.instagram.com/snztv

► Follow on Online ellaj :
https://www.markazeilaj.com/

01/08/2023

Live Spiritual Healing by Hazrat Syed Noorzaman hashmi Naqshbandi Shazli DB

With My Sheikh❤️❤️
27/07/2023

With My Sheikh❤️❤️

22/05/2023
30/01/2023

📢📢 ضروری اعلان
سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!!!

🌹 تمام ساتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت اقدس مولانا *مفتی سید نورزمان* نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم العالیہ نے خیبرپختونخوا کے اجتماع کو پاکستان کے اجتماع کی حیثیت دی ہے اس لیے تمام ساتھی اس اجتماع میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

🌹 اس اجتماع میں شرکت کے لیے امیر محترم مرکزی خانقاہ و سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب حضرت سید محمد احمداللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی صاحب نے فرمایا ہے کہ تمام ساتھی اپنے شہر کے امیر سے رابطہ کریں گے اور شہروں کے امیر اپنے شہر کی ترتیب بنا کر اجتماع میں شرکت کریں گے۔

🌹پنجاب کے تمام شہروں کے امیر جتنے ساتھیوں کے ساتھ اجتماع میں شرکت کریں گے ان ساتھیوں کی تعداد امیر پنجاب کو بتا دیں گے تاکہ خیبرپختونخواہ کے اجتماع کی انتظامیہ کو اطلاع دی جا سکے اور انتظامات اس مناسبت سے کیے جا سکیں۔

🌹حضرت اقدس مولانا *مفتی سید نورزمان* نقشبندی شاذلی دامت برکاتھم العالیہ نے اس اجتماع کے لئے فنڈ کی کوئی رقم مقرر نہیں فرمائی لیکن تمام ساتھی جو بھی خدمت میں حصہ لینا چاہیں وہ فنڈ مرکزی خانقاہ پنجاب میں جمع کروا کر رسید لے لیں۔ تاکہ یہ فنڈ خیبرپختونخوا اجتماع کی انتظامیہ کو پیش کیا جاسکے۔

🌹 تمام ساتھیوں سے درخواست کی جاتی ہے اجتماع میں شرکت کے ساتھ اس کی باحفاظت کامیابی کے لیے بھی خصوصی دعا کا اہتمام فرمائیں۔
جزاك اللهُ‎

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

بحکم امیر محترم مرکزی خانقاہ و سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب
حضرت سید محمد احمداللہ ہاشمی نقشبندی شاذلی صاحب۔
0324 9429838

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz e Ilaj Qurani o Roohani- Punjab مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Markaz e Ilaj Qurani o Roohani- Punjab مرکزی خانقاہ نقشبندیہ شاذلیہ پنجاب:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram