31/03/2026
The Hidden Trap: Why Narcissistic Traits Are Addictive? | Dr. Rafiq Dar
کیا آپ کسی ایسے شخص کے سحر میں گرفتار ہیں جو آپ کو جذباتی طور پر توڑ رہا ہے لیکن آپ اسے چھوڑ نہیں پا رہے؟ "نارسسٹ" (Narcissist) انسان میں ایک ایسی خاص خوبی ہوتی ہے جسے وہ شروع میں آپ کو اپنا دیوانہ بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے، اور یہی خوبی بعد میں آپ کے لیے ایک خطرناک "نشہ" بن جاتی ہے۔ اس video میں نیورو سائیکالوجسٹ ڈاکٹر رفیق ڈار اس نفسیاتی جال کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
اس video کو مکمل دیکھیں تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ نارسسٹ انسان آپ کے دماغ کے ساتھ کیسے کھیلتا ہے اور آپ اس سحر سے خود کو کیسے آزاد کر سکتے ہیں۔
📲 For Session Booking, Collaboration & Marketing:
👉 WhatsApp: +92 3094628505
👉 Join our Official WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaigNs7F6smpst2vTM2X
🔗 Follow Dr. Rafiq Dar on Social Media:
Facebook: https://www.facebook.com/drrafiqdar
Instagram: https://www.instagram.com/drrafiqdar/
TikTok: https://www.tiktok.com/
LinkedIn: https://www.linkedin.com/in/drrafiqdar/
✨ Don’t forget to Subscribe, Like, Comment & Share to spread knowledge!