22/12/2024
یہ Paeds والے اکثر و بیشتر چھوٹے بچّوں کو Norsaline P Drops تجویز کرتے ہیں آج اتفاق سے Price دیکھا تو حیران رہ گیا پہلے یہ ڈراپس 30 سے 35 روپے تک آتے تھے مگر اب 135 کے ہو گیا ہے اچانک سے
اسی طرح Trex-Orix Forte سیرپ میں بچّوں میں دیتا تھا ایک ہفتہ پہلے 130 کا تھا مگر کل یوں ہی ریٹ دیکھا تو 300 کا ہوگیا ہے آپ اسی طرح آگمینٹین دیکھ لے وہ بھی ڈبل ریٹ کا ہوچکا ہے اس ملک کا اللّه مالک ہے ہر بدلتے دن کے ساتھ مہنگائی مزید تر ہوتی جا رہی ہے پتہ نہیں غریب طبقہ لوگ کیسے گُزر کرتے ہونگے یہ سوچ کر بھی دل پریشان ہوجاتا ہے ڈاکٹر محسن آصف