05/07/2025
"حسینؑ صرف ایک نام نہیں، ایک فکر کا عنوان ہے۔
کربلا وہ مکتب ہے جہاں سر کٹ سکتا ہے مگر سچائی نہیں جھکتی۔"
ارشادِ امام حسینؑ:
"میں موت کو سعادت اور ظلم کے ساتھ جینے کو ذلت سمجھتا ہوں۔"
(امام حسینؑ)
یومِ عاشور پر (ہیلتھ مارٹ فارمیسی) کی طرف سے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت۔