15/09/2025
🌸 صحت مند اور تندرست زندگی یوگا کے ساتھ 🌸
الحمدللہ، لائف ٹائم فٹنس کلب کو خواتین کی صحت اور یوگا کے شعبے میں کامیابی سے کام کرتے ہوئے 10 سال مکمل ہو گئے ہیں۔
ہزاروں خواتین نے یہاں سے:
✅ جوڑوں اور کمر کے درد سے نجات پائی
✅ شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول کیا
✅ تھائرائیڈ اور پی سی او ایس کے مسائل حل کیے
✅ سانس کی مشقوں سے دمہ، نمونیا اور پلمونری ہائپر ٹینشن میں بہتری پائی
👩🦰 خواتین کے عام مسائل جیسے:
وزن کا بڑھ جانا، سستی، تھکاوٹ، ڈپریشن، بے چینی، شوگر، تھائرائیڈ، بلڈ پریشر، پی سی او ایس، دمہ، کمر و جوڑوں کا درد، درد شقیقہ، شیٹیکا، موٹاپہ، نیند کی کمی اور معدے کے امراض –
ان سب کا یوگا کے ذریعے قدرتی علاج اور سکون۔
✨ صرف ایک ماہ میں محسوس کریں:
فٹنس، توانائی، سکون اور خوشی – اور ان شاء اللہ ادویات سے آزادی۔
⸻
🧘♀️ کلاسز کے گروپس.
گروپ A
یوگا، ایروبکس، کارڈیو
📅 سوموار تا جمعہ
🕓 4:00 تا 5:00 شام
گروپ B
ہاتھا، ونیاسا، تھراپیوٹک یوگا، سانس کی مشقیں، مراقبہ
📅 سوموار، بدھ، جمعہ
🕔 5:00 تا 6:00 شام
گروپ C
چیئر اور وال سپورٹڈ یوگا
📅 منگل، جمعرات، جمعہ
🕔 5:00 تا 6:00 شام
⸻
📍 مقام: بحریہ ٹاؤن، لاہور
📞 رابطہ: 03341271844 – عظمیٰ اکرم
📲 تازہ اپڈیٹس کے لیے فالو کریں:
📲 Follow Us for Updates!
🔗 [Facebook](https://www.facebook.com/lifetimefitnessclub?mibextid=LQQJ4d)
🔗 [Instagram](https://www.instagram.com/yogawith_uzma?igsh=bjAzejdheXJ4Nmh0&utm_source=qr)
✨ جزاک اللہ خیر – آئیں اور اپنی زندگی بدلیں! ✨