Department of Nephrology & Haemodialysis SGRH Lahore

Department of Nephrology & Haemodialysis SGRH Lahore Nephrology Department Sir GangaRam Hospital comprises of an 8 bed ward and 12 bed dialysis unit.

Department is recognised for FCPS as well as MD post grad training in the field of nephrology.

28/01/2021

3 of Our brilliant doctors aced their specialisation exam. Dr Ayousha Burki, Dr Maryam Ahmad and Dr Tahir Usman passed FCPS Nephrology.
Department of Nephrology SGRG is proud of you. Well done !!!

11/12/2020

آؤٹ ڈور کے ایام
سوموار اور جمعرات
کمرہ نمبر 37A

11/11/2020

کرونا دوبارہ شدت اختیار کر رہا ہے- احتیاط کریں- ماسک کا استعمال یقینی بنائیں- اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں- رب کریم ہم سب پہ رحم فرماۓ

24/08/2020

اگر آپ کو شوگر اور بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو ان بیماریوں کے علاج کے ساتھ اپنے گردوں کا ٹیسٹ بھی ضرور کرائیں۔ شوگر اور بلڈ پریشر ہمارے ملک میں گردے خراب ہونے کی بڑی وجوہات ہیں۔
جلد تشخیص ، بر وقت علاج

26/07/2020

سرکاری ہسپتال میں ڈائیلسز کی مشینیں بہت محدود تعداد میں ہوتی ہیں- اگر آپ کے مریض کو مستقل ڈائیلسز تجویز کیا گیا ہے تو جلد اجلد اپنے قریبی سرکاری/فلاحی ڈائیلسز سینٹر میں ان کا نام درج کرائیں -آپ کے مریض کی باری آنے تک پرائیویٹ ڈائیلسز کرانا مجبوری ہے۔

19/07/2020

ڈائیلسز کے لئے گردن میں لگائ گئی نالی ایک عارضی انتظام ہوتا ہے-اگر آپ کے مریض کے مستقل ڈائیلسز ہونا ہیں تو ان کے بازو پر فسٹولا بنوائیں

27/06/2020

آؤٹ ڈور میں آتے وقت ماسک کے بغیر نہ آئیں- ایک سے زیادہ فرد ساتھ نہ آئیں-
گردوں کے مریض کو کھانسی، گلا خراب، بخار کی صورت میں پہلے مطلع کریں

20/03/2020

گردوں کے مریض ہسپتال آنے کی بجاۓ یہاں بھی اپنی بیماری کے بارے میں مشورہ لے سکتے ہیں

20/03/2020

Nephrology patients can seek medical advice here to avoid hospital visits

17/03/2020

شدید ضرورت کے علاوہ ہسپتال اور دیگر رش والی جگہ آنے سے گریز کریں- اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔ مجبوری کی صورت میں ماسک اور دیگر حفاظتی اقدام استعمال کریں۔

17/03/2020

04/01/2020

Address

Queens Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Nephrology & Haemodialysis SGRH Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram