DOCTORS FORUM-MD/MS/MDS/FCPS PAK

DOCTORS FORUM-MD/MS/MDS/FCPS PAK Main aim is to facilitate FCPS and MD MS RESIDENT'S OF PAKISTAN....

31/10/2024
31/10/2024
The heartbreaking scene of Major Atif's daughter,Azad kashmir , under five, moving others to tears is a testament to her...
31/10/2024

The heartbreaking scene of Major Atif's daughter,Azad kashmir , under five, moving others to tears is a testament to her boundless love for her father. May Allah provide her and her family with strength and comfort.

31/10/2024

BREAKING: 43rd polio case reported in 2024 from Pakistan
The Regional Reference Laboratory for Polio Eradication at the National Institute in of Health has confirmed the detection of the 43rd Wild Poliovirus Type-1 (WPV1) case in Pakistan.
On Wednesday, 30 October 2024, the lab confirmed detection of Type-1 Wild Poliovirus in a child from Chagai District of Balochistan.
This is the first polio case from Chagai and the 43rd case from Pakistan at large this year. So far, 22 cases have been reported from Balochistan, 12 from Sindh, seven from Khyber Pakhtunkhwa, and one each from Punjab and Islamabad.
Genetic sequencing of the samples collected from the child is underway.

پریس ریلیز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ۔⬅️الیکشن کمیشن وائی ڈی اے پنجاب برائے گنگارام ہسپتال نے الیکشن نتائج کا باقاعدہ...
30/10/2024

پریس ریلیز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ۔

⬅️الیکشن کمیشن وائی ڈی اے پنجاب برائے گنگارام ہسپتال نے الیکشن نتائج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

⬅️امیدوار برائے صدارتی الیکشن سرگنگا رام ہسپتال لاہور ڈاکٹر عثمان گجر اپنے تمام پینل سمیت کامیاب قرار۔

⬅️الیکشن کا ٹرن آؤٹ اور عوام کی کثیر تعداد اس بات کا ثبوت ہے کہ الحمدللہ آج بھی اگر ڈاکٹر کمیونٹی کسی تنظیم کو اپنی نمائندہ جماعت سمجھتی ہے تو وہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ہی ہے۔

⬅️ہم الیکشن کمیشن وائی ڈی اے پنجاب برائے گنگارام ہسپتال لاہور بالخصوص

🔹ڈاکٹر مہر ولی شاہ کھگا
کنوینر وائی ڈی اے پنجاب،

🔹ڈاکٹر ملک اویس
چیف الیکشن کمشنر برائے گنگا رام ہسپتال ،

کمیٹی ممبران:

🔹ڈاکٹر طیب بٹ
🔹ڈاکٹر احمد گجر
🔹ڈاکٹر عثمان گیلان
🔹ڈاکٹر خلیق گجر
کو صاف ، شفاف انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ کامیاب تاریخی الیکشن کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

⬅️ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر عثمان گجر اور انکے کے تمام پینل کو شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے منشور کے مطابق نہ صرف گنگا رام ہسپتال بلکہ پنجاب بھر کی ڈاکٹر کمیونٹی کے حقوق کی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

متحد رہیں۔۔
مضبوط رہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🔹ڈاکٹر شعیب خان نیازی
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ،

🔹ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی
چیرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ،

🔹ڈاکٹر حسیب تھند
جنرل سیکرٹری ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ،

29/10/2024

* ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی(پی ایم اے /وائے ڈی اے آزاد کشمیر )* کی ایک اہم میٹنگ *ڈاکٹر واجد علی* چیرمین جوئنٹ ایکشن کمیٹی کی سربراہی اور ڈی جی ہیلتھ جناب *ڈاکٹر فاروق احمد نور* کی موجودگی میں *وزیر صحت آزاد کشمیر جناب نثار انصر ابدالی* کے ساتھ کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں مورخہ *28 اکتوبر* کو منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں سپریم کورٹ کی طرف سے دئیے گے فیصلہ پر عمل در آمدگی سمیت دیگر تمام حل طلب معاملات پر بڑے خوشگوار ماحول میں اور مثبت رویوں کے ساتھ سیر حاصل بحث کی گئی۔

*وزیر صحت جناب نثار انصر ابدالی* نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر *آئندہ چند ہفتوں میں من و عن عمل در آمد کی مکمل یقین دہانی کے ساتھ دیگر معاملات کے حل کے لیے بھی آئندہ بحث جاری رکھنے کا عندیہ دیا

*ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے جناب وزیر صحت کی اس یقین دہانی پر کہ وہ آنے والے چند ہفتوں میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر من و عن عمل کرواتے ہوئے مالیات سے نوٹیفکیشن جاری کروائیں گے

* لہذا مورخہ 31 اکتوبر سے ہونے والی ہڑتال موخر کی جاتی ھے *
*
ترجمان

ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر

26/10/2024

ڈاکٹر یاسر اچکزئی کو وائس چیئرمین YDA پاکستان بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان کی قیادت اور خدمات کا سفر نوجوان ڈاکٹروں کے لیے عزم اور استقامت کا پیکر ہے، جس نے بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں ڈاکٹروں کے حقوق کے دفاع میں ایک مضبوط کردار ادا کیا ہے۔

ڈاکٹر عاطف مجید چوہدری، صدر YDA پاکستان، کی طرف سے یہ پیغام ہے:
"ڈاکٹر یاسر اچکزئی کو اس کامیابی پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ چاروں صوبوں، YDA ،KPK YDA سندھ، YDA بلوچستان، YDA پنجاب، YDA اسلام آباد، YDA آزاد کشمیر، اور YDA گلگت بلتستان نے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔"

ہم YDA پاکستان کے صدر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس اہم عہدے کے لیے ڈاکٹر یاسر اچکزئی پر اعتماد اور بھروسہ کیا۔

ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی نمایاں خدمات اور کامیابیاں:
- 2016: مرکزی کابینہ کے رکن YDA
- 2017-18: ترجمان YDA بلوچستان
- 2019: سپریم کونسل کے رکن YDA بلوچستان
- 2020-21: صدر YDA بلوچستان
- 2022 سے اب تک: چیئرمین YDA بلوچستان

ان کی انتھک محنت اور اخلاص نے یہ ثابت کیا کہ سچی نیت کے ساتھ کی جانے والی جدوجہد ہمیشہ کامیابی کا سبب بنتی ہے۔ ان کی قیادت نے نہ صرف نوجوان ڈاکٹروں کے لیے نئی راہیں کھولیں بلکہ YDA کو ایک متحد اور مضبوط تنظیم بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔

ہم دعاگو ہیں کہ ڈاکٹر یاسر اچکزئی اپنی نئی ذمہ داریوں میں بھی اسی ولولے کے ساتھ کامیابیاں حاصل کرتے رہیں اور صحت کے شعبے میں مزید مثبت تبدیلیوں کا ذریعہ بنیں۔ ان کی یہ کامیابیاں نہ صرف ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں بلکہ آنے والے دنوں میں ڈاکٹروں کی فلاح اور صحت کے نظام میں بہتری کی امید بھی دلاتی ہیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DOCTORS FORUM-MD/MS/MDS/FCPS PAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category