Panwaar Rajpoot Blood Bank & Welfare Foundation

Panwaar Rajpoot Blood Bank & Welfare Foundation Non Profit Organization! Blood Bank Ensures Blood Supply To The Deserving Patients All Over Pakistan.

کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہو میںجانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
09/10/2025

کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہو میں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں

تم نے دیکھی ہی نہیں وہ تکلیف سے تڑپتے بچےتم ابھی دور ہو نور انسانیت کے دئے سے۔
09/10/2025

تم نے دیکھی ہی نہیں وہ تکلیف سے تڑپتے بچے
تم ابھی دور ہو نور انسانیت کے دئے سے۔

09/10/2025
06/10/2025

06/10/2025

Blood Donation Is The Best Social Help✨

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میںخدمتِ خلق کے اس سفر میں اب تلک  ہزارو  کالز کی گئی ہوں گی۔ کئی ریجیکٹ ہوئیں۔ کئی ب...
04/10/2025

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں

خدمتِ خلق کے اس سفر میں اب تلک ہزارو کالز کی گئی ہوں گی۔ کئی ریجیکٹ ہوئیں۔ کئی بار ڈونرز ملتے رہے۔ مگر، یہ تو طے ہے کہ اللہ کے کرم سے ہزار فیمیلیز کو ضرورت کے وقت PRBBWF بلڈ بنک کے پلیٹ فارم سے بلڈ ارینج کر کے دیا گیا ہے۔ الحمدللّٰہ۔

ہم اپنے محنتی والنٹیئرز کی اَنتھک کاوشوں کو سلام کرتے ہیں۔ ہم اپنے پیارے ہیروز کی بے غرض خدمت کو عقیدت سے دیکھتے ہیں۔ راہ میں کتنی دشواریاں تھیں، کیسی تلخیاں تھیں، لوگوں نے کب کب آپ پہ باتیں کیں۔ آپ کتنی ہی بار تھکےہوں گے۔ مگر چلتے رہے ہیں۔ یقیناََ یہ سب آپ کا حوصلہ ہے۔ آپ ہمارے کارواں کا لازمی حصہ ہیں۔ بلکہ یہ کارواں ہی آپ سے ہے۔

یاد رکھیئے کہ آپ اللّٰہ کے چُنے ہوئے لوگ ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے ضرورت مند بندوں کی خدمت کے لیے کسی کو چُنتا ہے۔ یہی وہ راستہ ہے جس پہ اللّٰہ آپ کو عزت سے نوازتا ہے۔ عزت، جو اللّٰہ کے نزدیک محبوب ہوا کرتی ہے۔ اس جہاں میں دوسروں کے لیے آسانیاں کرنے کے علاوہ ایسا کوئی عمل نہیں ہے، جس سے آپ کو عزت ملے۔

آپ تھکن اتارنے تک آرام کر سکتے ہیں۔ مگر، ہمیں اسی جذبے سے، اسی خدمت میں مشغول رہنا ہے۔ کیوں کہ دینے والے ہاتھ چاہے جتنے بھی ہوں، مگر ضرورت مند ہمیشہ زیادہ ہوا کرتے ہیں۔

خوش رہیں۔ خوشیاں بانٹیں۔
اللّٰہ آپ کی کوششیں قبول کرے۔

جمعہ مبارک✨‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَا...
03/10/2025

جمعہ مبارک✨

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

02/10/2025

02/10/2025

🩸پنوار راجپوت بلڈ بنک اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن 🩸

🔶محترم رانا بشارت صاحب (بلڈ ڈونر) نے جناح ہسپتال لاہور میں اپنے قیمتی خون کا نذرانہ پیش کر کے مستحق مریض کی جان بچائی۔پنوار راجپوت بلڈ بنک کیطرف سے محترم رانا بشارت صاحب (بلڈ ڈونر) کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

*پنوارزادہ رانا عبدالشکور*
*بانی و چئیرمین پنوار راجپوت بلڈ بنک*

♦️نوٹ:-اگر کسی احباب کو بلڈ کی ضرورت ہوتو ساتھ ہی اپنا بلڈ گروپ لازمی کی رجسٹریشن کروائے تاکہ آپکو بروقت بلڈ مہیا کیا جاسکے۔ رجسٹریشن کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
03024506032 - 03065073404
03234385485 - 03004548445

Address

Lahore
54000

Telephone

+923024506032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panwaar Rajpoot Blood Bank & Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Panwaar Rajpoot Blood Bank & Welfare Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram