Dr Shahnaz Khan

Dr Shahnaz Khan All content is copy right free. This page is meant to inform and educate people and not to make money.

Official page of Dr. Shahnaz Khan, the vice chairperson Barabri Party Pakistan

05/12/2025

ڈاکٹر مبارک علی ۔ سندھ پسماندہ کیوں؟

یہ کسی نے بلکل صحیح لکھا ہے۔ نہ صرف خیبرپختون خوا بلکہ جہاں بھی کچھ لوگ ابھی تک نیازی کے پیچھے لگے ہیں، انکو بھی یہ سوچن...
05/12/2025

یہ کسی نے بلکل صحیح لکھا ہے۔ نہ صرف خیبرپختون خوا بلکہ جہاں بھی کچھ لوگ ابھی تک نیازی کے پیچھے لگے ہیں، انکو بھی یہ سوچنے کی ضرورت ہےکیونکہ عمران نیازی کی رہائی کا مطلب ہے ملک میں مزید فساد اور انتشار جس سے معیشت مزید خراب، اور جس سے غریب ہی کی زندگی عذاب بنے گی۔

‏جب پی ٹی آئی کا پراپیگنڈا کہ نیازی پر جسمانی تشدد کیا جا رہا ہے، بوگس ثابت ہوا تو اب ذہنی تشدد کا نیا بیانیہ شروع کیا۔ ...
03/12/2025

‏جب پی ٹی آئی کا پراپیگنڈا کہ نیازی پر جسمانی تشدد کیا جا رہا ہے، بوگس ثابت ہوا تو اب ذہنی تشدد کا نیا بیانیہ شروع کیا۔ نیازی اور اسکا ٹولہ صرف جھوٹوں مفادپرستوں پر مشتمل ہے جنکا واحد مقصد پاکستان میں فساد اور انتشار پیدا کرنا اور ملک میں عدم استحکام لانا ہے۔اور یہ سارے بیرونی قوتوں کے آلہ کار ہیں

03/12/2025

ہم نے آپ سے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا

03/12/2025

اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں برابری پارٹی میں شامل ہوں۔

02/12/2025

میرا نظریہ آخری اُمید ہے

02/12/2025

پیسے کو کیا چیز کاٹتی ہے

02/12/2025

یہ پارٹی ہماری نہیں آپ کی ہے

نیازی کے چیلوں کو میرا تحفہ جو عمران  😀برینڈ ہے کی تکرار کرتے نہیں تھکتے
02/12/2025

نیازی کے چیلوں کو میرا تحفہ جو عمران 😀برینڈ ہے کی تکرار کرتے نہیں تھکتے

عام لوگوں کو سرمایہ دارانہ نظام اور سوشلزم کے درمیان فرق سمجھانا ضروری ہے۔برابری پارٹی۔۔۔پاکستان میں سوشلزم کی آواز
01/12/2025

عام لوگوں کو سرمایہ دارانہ نظام اور سوشلزم کے درمیان فرق سمجھانا ضروری ہے۔
برابری پارٹی۔۔۔پاکستان میں سوشلزم کی آواز

01/12/2025

عمران خان نے ایک طوفانِ بد تمیزی برپا کیا

Address

House No. 231 H2 Johar Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahnaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Shahnaz Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category