04/01/2023
Vasant_(basant)
Part01 وسنت کسماکررس
درودہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکی آل پہ
پیارے دوستوں تاخیر پہ درگزر فرمائیں درحقیقت حدسے زیادہ مصروفیات محض پریکٹس ہی نہیں عزیزوں کے ساتھ مراسم بھی پیش ہیں، میرا یہ عزم ہے کے کچھ نیا و منفرد آپ سے دوستوں و پیار کرنے والوں سے شئیر کیا جائے آج کا نسخہ نہایت ہی بیش بہا قیمتی ہونے کے ساتھ ایسے فوائد رکھتا ہے جو تینوں مزاج پہ موافق ہوتا ہے حیرت تو ضرور ہے مگر یہ حقیقت ہے اہل عرب و یونانی ویدوں کی پریکٹس میں مقبول و مایا ناز رسائین رہی مگر سب سے زیادہ اس رس کی مقبولیت اور بین الاقوامی سطح پہ لوہا منوانے کا تاج بھارت کو حاصل ہے
Vasant Kusumakar Ras is a well-known herbo-mineral formulation marketed worldwide for diabetes and associated symptoms. According to the Ayurvedic literature, Vasant Kusumakar Ras possesses Pramehgana (anti-diabetic), Ojovardhak and Rasayana (improves immunity, rejuvenator) properties and thus can have a protective role in diabetes.
سند 2010 کے بعد ڈھیروں سیکڑوں تجربات چوہوں پہ کیے گئے اور دیگر جانداروں پہ جن میں گلوکوز کی وافر مقدار داخل کر کے حالت مرض کے بعد 10ملی گرام وسنت کسماکررس دیا گیا اور انکی صحت کے حوالے سے بطور رزلٹس جمع کیے گئے ہزاروں وید مستند و قابل دانا کی متفقہ فیصلہ کے بعد وسنت کسماکررس کو کایا کلپ رسائین قرار دیا جو قوت مدافعت کو بوسٹ کرنے کی بہترین دوا ہے
It is an excellent rejuvenative and anti aging medicine
It is used in the treatment of memory loss diabetes and disease related to urinary tract
It improves memory concentration skin complexion and immunity.
It is also widely used to treat polyurea, frequent urintation problem.
It is indicated in cough cardiac disorders liver and kidney disorders.
ارویدک فارکوپیا،رسیندر سارنگرہ، بھیشج رتناولی،رسائن ادھیکار یوگی شاستر میں تھوڑی بہت کمی بیشی سے نسخہ دیا گیا ہے مگر اہل فن اسے جامع ادی سنسکاروں سے مٹی کو سونا بناتا وگرنہ سونا بھی مٹی ہو جاتا ہے جسے مفصل بیان میں اگلی پوسٹ بیان کریں کریں گے کوشش کرتا ہوں کے جتنا آسان سکے ایسا لکھوں ویسے تو تمام رس ہی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں جو کایا مایا کی مند کارگر ہیں مختصر پھر یہی کہوں گا جسے جیسا تراشوں گے صورت وہی دے گا وسنت کسماکررس رس کی باریکیاں یہی ہیں تمام دھات اپدھات کثافت و لطافت کا خاص خیال رکھا جائے وید کو چاہیے