Al wahab dawakhana

Al wahab dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al wahab dawakhana, Medical and health, block 6 B1 township, Lahore.

Asslamu alaikum Alwahab Dawakhana Jo arsa draaz se AP sb behan bhaiyon k liye khidmat e khalaq k towr p apny fraaez sar anjaam de rha hai or hmesha ki trah inshallah aisa he chlta rhy ga

23/09/2022

Asslamu alaikum kaisy ho ap sb log

22/07/2022

ھلدی ( Turmeric )
کیمیائ تجزیے کے مطابق ہلدی میں پائے جانے والی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں۔
ہلدی میں بڑی تعداد میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے،کیلشیم، فاسفورس، سوڈیم، آئرن اور وٹامن “اے،بی،سی بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

بھارت میں صدیوں سے ہلدی کا استعمال آیورویدک دوائوں میں کیا جاتا رہا ہے اور متعدد تجربوں سے یہ بات سامنے آئ ہے کہ ہلدی کے کئ فائدے ہیں ۔ خرگوشوں پر کیے جانے والے تجربے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ انسانوں میں فالج کا اثر ہونے کے تین گھنٹوں بعد انسانوں پر اس دوا کا اثر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

ایسے علاج کے لیے اس وقت موجود ابھی اتنا ہی وقت لیتی ہے۔ تحقییق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس دوا سے فالج کے بعد دماغی خلیوں کو ذندہ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

ہلدی 100 سال تک جسم میں پیدا ہونے والی کمزوری ،جسم میں درد ،کمر درد ،خون کی کمی ، مردانہ کمزوری نہیں ہونی دے گا اگر ایک گلاس دودھ میں ہلدی کو ڈال کر اپنی روزمرہ زندگی میں اسے استعمال کیا جائے۔ ہلدی اور دودھ کا ساتھ ہمیشہ سے ایک اعلی جوڑ رہا ہے جو جسم میں پیدا ہونے والی تمام کی تمام بیماریوں کی ایک عمدہ دوا کے طور پر ثابت ہے۔

ہلدی مانع سوزش ،مصفی خون، جلد کی حالت میں بہتری لاتی ہے کھانسے میں مُفید ہے الزاہیمر کی بیماریوں سے بچاتی ہے کولیسٹرول کو گھٹاتی ہے۔۔۔۔ کیموتھراپی کے ما بعد اثرات سے بچاتی ہے زخموں کو بہت جلدی مندمل کرتی ہے۔

ہلدی کو ایک دافع امراض کے طور پر باآسانی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماریوں کے خلاف لرنے میں ایک طاقتور دوا کے طور پر ہر گھر میں استعمال ہوا ہے۔ پہلے وقتوں میں لوگ اپنے زخموں کو تھیک کرنے کے لیے ہلدی کو ایک مرہم کے طور پر استعمال کرتے تھے۔

جسم کے اندر یا جسم کے باہر کوئ زخم ہو تو ہلدی اُس زخم کو ٹھیک ہونے میں اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ ہلدی ایک اینٹی بیکٹیریل ہے اسکے علاوہ جسم میں موجود زہریلے مواد کو بھی جسم سے باہر نکلنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے اس چیز کے اثر کو دیکھنے کے لیے آپ روز رات کو ایک چمچ ہلدی کا ایک گلاس دودھ میں ملا کر اس کا روزانہ استعمال ایک ہفتے تک مُسلسل کریں جس سے جسم میں موجود تمام کیمکلز مواد خارج ہو جائیں گے۔

ہلدی کا استعمال چھوٹے بڑے ہر انسان کے لیے بہترین ہے ہلدی کے فوائد اور اسکا استعمال اورگینیک ایکسپرٹ ہمیشہ ہلدی کے روزانہ استعمال کا مشورہ دیتے ہیں ۔ ہلدی نہ صرف معدے کے امراض کے لیے بے حد مفید ہے بلکہ یہ پورے جسم کے لئے بہت زبردست افادیت رکھتی ہے -

10/11/2021

بواسیر ہر قسم کے لئے "نجات بواسیری" کورس جو صرف ایک ماہ کے استعمال سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا دلائے ق ایک ماہ کورس قیمت صرف 4300 روپے

02/11/2021

مقوی باہ شباب آور
‏( ﺩﻭﺍ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺑﺮﻭﺯ ﻣﺤﺸﺮ ﺩﺍﻣﻦ ﮔﯿﺮ ﮨﻮﮞ ‏)
ﻧﺴﺨﮧ ﮬﺬﺍ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻭ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﮐﮧ ﻟﯿﮯ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺻﻔﺮ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮ ﻧﮧ ﻋﻀﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﺎﻭ ﮨﻮ ﻧﮧ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺷﯿﺮ ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻋﻤﻠﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﺁﺋﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻀﺎ ﮈﮬﯿﻠﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﯾﮟ ﺳﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﻮﺷﺶ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﺗﻨﺎﻭ ﺑﻦ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﮐﺎﻡ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﺱ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﯾﻖ ﺩﻭﻡ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﺗﻨﺎﻭ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﺗﮭﮑﻦ ﺳﺴﺘﯽ ﮐﺎﮬﻠﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻣﻌﺪﮦ ﻭ ﺟﮕﺮ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺍﺳﮑﮯ ﻣﺤﺮﮐﺎﺕ ﻭ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺪ ﺍﻓﻌﻠﯿﻮﮞ ﯾﺎ ﺑﮯ ﺍﻋﺘﺪﺍﻟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺿﺎﯾﻊ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺘﺎ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮧ ﻗﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ ﺑﺮﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺐ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮯ ﻋﻘﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﺗﺎﮦ ﺍﻧﺪﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﺐ ﺗﮏ ﻭﻗﺖ ﮔﺬﺭ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﻼﺝ ﻭ ﻧﺴﺨﮧ ﺟﺎﺕ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻗﻠﯿﻞ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺯﺳﺮ ﻧﻮ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﺗﻨﺎﻭ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﻮ ﻃﻮﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﮮ ۔ ﺫﯾﻞ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮨﯽ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﮮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮬﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻧﻮﺑﺖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﭼﮑﯽ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﻮ ﺩﻭﺍ ﺁﺧﺮ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﮮ ﺍﻭﺭﮐﺮﺷﻤﮧ ﺩﻭﺍ ﮐﻮ ﻣﻼﺣﻈﮧ ﻓﺮﻣﺎﯾﮯ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﯾﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺎﻡ ﺑﺰﺭﮔﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺎﻡ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺎﻡ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺷﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﻣﻄﺐ ﮬﮯ ﻧﺴﺨﮧ ﻧﻮﭦ ﻓﺮﻣﺎﯾﮯ
ﻗﻠﻌﯽ 1 ﺗﻮﻟﮧ، ﭘﺎﺭﮦ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﮐﻮ ﭼﮭﻠﺒﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮧ 500 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﺍﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮧ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﯿﮟ ﮔﻞ ﺣﮑﻤﺖ ﮐﺮ ﮐﮧ 12 ﮐﻠﻮ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺑﮍﮮ ﻃﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﮟ ﻗﻠﻌﯽ ﭘﺎﺭﮦ ﮐﺸﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﻮﮈﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﯿﺎﮦ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮧ ﺍﻭﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺏ ﺟﺪﯾﺪ 2 ﺗﻮﻟﮧ ﻗﻠﻌﯽ ﮐﻮ ﺗﺎﻧﺒﮧ ﮐﮧ ﺗﻮﮮ ﭘﺮ ﭘﮕﮭﻼ ﮐﺮ ﮐﺸﺘﮧ ﻣﺰﮐﻮﺭﮦ 2 ﺗﻮﻟﮧ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﺮﻭﺍﺭﯾﺪ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﺮﮒ ﺑﮭﻨﮓ 10 ﺗﻮﻟﮧ ﺳﻔﻮﻑ ﭘﻮﺳﺖ 10 ﺗﻮﻟﮧ ﺳﻔﻮﻑ ﻋﻘﺮﻗﺮﺣﺎ 3 ﺗﻮﻟﮧ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭼﭩﮑﯽ ﭼﭩﮑﯽ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﺟﺎﯾﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﻧﺒﮧ ﮐﮧ ﮈﻧﮉﮮ ﺳﮯ ﺭﮔﮍﺗﮯ ﺟﺎﯾﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﺍﺩ ﺟﺬﺏ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻗﻠﻌﯽ ﺑﺮﻧﮓ ﺯﺭﺩ ﮐﺸﺘﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
ﻟﯿﺠﯿﮯ ﻋﺰﯾﺰﺍﻥ ﻣﻦ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﮬﺮ ﺧﺎﺹ ﺁﭖ ﮐﮧ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺭ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﮨﮯ ﺍﻃﺒﺎ ﺣﮑﻤﺎ ﮐﮧ ﻟﯿﮯ ﺗﺤﻔﮧ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﮬﮯ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﯽ ﮐﻨﺠﯽ ﮬﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﭼﺎﮬﻮ ﺟﻮﺍﻥ ﺭﮬﻮ
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﮐﺸﺘﮧ ﻗﻠﻌﯽ ﻣﺰﮐﻮﺭﮦ 2 ﺗﻮﻟﮧ ﺍﯾﮑﺴﭩﺮﯾﮑﭧ ﺑﻼ ﮈﻭﻧﺎ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﭘﻮﭨﺎﺷﯿﻢ ﺑﺮﻭﻣﺎﯾﮉ 2 ﻣﺎﺷﮧ ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 1 ﮔﺮﺍﻡ ﺟﻨﺪ ﺑﺪﺳﺘﺮ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﺭﯾﮓ ﻣﺎﮨﯽ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 2 ﺗﻮﻟﮧ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﻭﺭﻕ 50 ﻋﺪﺩ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺷﮩﺪ 100 ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﭼﻨﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻣﻌﺠﻮﻥ ﮬﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ 1 ﻭﻗﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻧﺸﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﭼﻨﺪ ﯾﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺑﺪﻥ ﮐﮧ ﺍﻧﮓ ﺍﻧﮓ ﺳﮯ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﮔﺎ ﻃﺎﻗﺖ ﻭ ﻗﻮﺕ ﺟﻮﺵ ﻭ ﺟﺬﺑﮧ ﻗﺎﺑﻞ ﺩﯾﺪ ﮨﻮ ﮔﺎ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﻣﻐﻠﻆ ﻣﻨﯽ ﮬﮯ ﻣﺤﺮﮎ ﺍﻋﻀﺎ ﮬﮯ ﻣﻤﺴﮏ ﺧﺎﺹ ﮬﮯ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﺗﻨﺎﻭ ﮐﺎﻣﻞ ﮐﺎ ﺿﺎﻣﻦ ﮬﮯ ﻟﻄﻒ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﻻ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﮦ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﮐﻮ ﺣﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﻦ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺣﻮﺽ ﻣﻨﯽ ﮐﻮ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﺗﮏ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﺣﻘﯿﺮ ﮐﮧ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﺴﺨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﮬﺮ ﺧﺎﺹ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ۔
ﻧﻮﭦ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﯿﺠﺌﮯ
ﺣﻘﯿﺮ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺠﺮﺑﺎﺕ ﻭ ﻧﺴﺨﮧ ﺟﺎﺕ ﻓﻘﻂ ﺍﻃﺒﺎ ﺣﮑﻤﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻟﺠﯿﻦ ﮐﮧ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺒﺘﺪﯼ ﻧﻮ ﺁﻣﻮﺯ ﻧﯿﻢ ﺣﮑﯿﻢ ﺣﻘﯿﺮ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﺴﺨﮧ ﺟﺎﺕ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮬﯿﮟ-

03/10/2021

ذکاوتِ حس اور سرعتِ انزال کا حتمی علاج ۔۔۔۔
بے پناہ امساک ۔۔۔

معمولِ مطب اور آزمودہ و تجربہ شدہ !!!!
گرمی سردی ھر موسم میں شاندار رزلٹ بغیر کسی مضر اثرات کے ۔۔۔
"""نسخہ اکسیرِ مرداں """"
ھوالشافی :
پوست کیکر ریش پیپل پوست شیشم ریش برگد سب دو٢ دو٢ کلو لے کر جوکوب کرکے اتنا پانی ڈالیں کہ چار انچ اوپر آجاے دو دن ایسے ھی بھیگا رھنے دیں دو دن کے بعد ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جاے تو آگ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ھونے پر پُن لیں اور دوبارہ آگ پر رکھیں جب ایک بوتل پانی رہ جاے تو آگ بند کردیں اورثعلب مصری 2 تولہ ۔ جفت بلوط 1 تولہ ۔طباشیر نقرہ 1 تولہ ۔ست گلو 1 تولہ ۔ مصطگی رومی 1 تولہ ۔الائچی خورد 6 گرام ۔بھوپھلی 1 تولہ ۔اسگند ناگوری 1 تولہ۔ ھلیون ( ہالوں ) 1 تولہ ۔ موچرس 1تولہ ۔ تمرھندی 1 تولہ ۔ خولنجاں 2 تولہ ۔کشتہ قلعی عمدہ ۔6 گرام ۔پیس لیں اور مذکورہ بالا ادویہ کے پانی ایک بوتل میں خوب گھوٹیں جب گولی کے قوام پر آجاے بڑے چنے برابر گولیاں باندھ لیں
شدید ضعف باہ کیلے دو گولیاں رات کو سوتے وقت گرم دودھ سے لےلیں مستقل ٹایمنگ ٹھیک کرنے کے لیے اکیس سے تیس دن استعمال کریں ٹایمنگ میں چار گنا اضافہ ھوکر سرعت انزال کا مکمل خاتمہ ھوجاے گا جریان رقت منی منی کا پتلا پن دور ھوجاے گا وقتی امساک ٹایمنگ کی ضرورت کے لیے دو گولیاں دو گھنٹے قبل استعمال کریں عیش و نشاط کے لمحات طویل کردینے والی لاجواب دوا ھے۔ محترم قاریئن یہ نسخہ ھر مطب کی زینت ھونا چاھیے بالخصوص موسم گرما میں اس سے بڑھ کر کوئی دوسری اکسیرِ مرداں دوا نہیں ہو سکتی-
تیار شدہ یہ دوائ منگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
0312 4185269

29/09/2021

حب احمر زعفرانی:-
شنگرف 10 گرام
ہڑتال ورقیہ 10 گرام
گندھک آملہ سار 10 گرام
سم الفار سفید 10 گرام
سب سے پہلےشنگرف پھر ہڑتال ورقیہ پھر گندھک آملہ سار اور پھر سم الفاظ سفید ان سب کو الگ الگ 3۔3 گھنٹے زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں-
پھر 100 گرام آب لیموں پھر 100 گرام آب ادرک اور پھر 100 گرام آب پیاز سفید میں کھرل کریں جب یہ سب کھرل ہو جائیں تو پھر
عقرقرعا 5 تولہ
جلوتری 3 تولہ
زنجبیل 3 تولہ
خولنجاں 3 تولہ
جائفل 6 تولہ
سلاجیت 1 تولہ
زعفران 8 ماشہ
سب اجزاء کا سفوف بنا لیں- ( زعفران سلاجیت عرق کیوڑہ میں کھرل کریں )
اب آب لیموں و ادرک والی دوائی میں سب ادویہ مکس کرکے 1 ہزار ضرب لگائیں تاکہ گولیاں آسانی کے ساتھ بن سکیں جتنی زور دار ضرب لگائی جائے گی اتنی ہی آرام کے ساتھ گولی بنے گی
نوٹ!!!!!!
چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
1 گولی صبح و شام نیم گرم دودھ سے لیں ۔ دودھ گھی اور مکھن کا زیادہ استعمال کریں تاکہ معدہ میں خشکی نہ ہو
14 دن کافی ہیں
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں
پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں
پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے ۔جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے
عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے۔اور مردانی کمزوری کا مکمل خاتمہ کر کے جوانی اور شباب کو لوٹا دیتی ہے
لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے
نامردی کا خاتمہ کرتی ہے خوب امساک کرتی ہے
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتی ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاو کا خاتمہ کرتی ہے رنگ نکھارتی ہے سرخ کرتی ہے غذا کو ہضم کرتی ہے . اعصاب کو مضبوط کرتی ہے.الغرض یہ نسخہ اگر اچھے طریقے سے بنا لیا جائے تو پھر اس کے نتائج بہت ہی زبردست ملتے ہیں
رابطہ نمبر 03124185269

15/09/2021
15/09/2021

معجون مقوی ٹائمنگ - ٹائمنگ سرعت انزال اور قبل از وقت انزال میں مفيد مکمل علاج

فوائد معجون مقوی ٹائمنگ

اح**ام، جریان، مشت زنی سفوف مولد منی ( کیسر معجون ) اور بڑھاپے کا سہارا

مولودی منی ہے منی کو تقویت دے کر بہت مفید بناتی ہے۔

دودھ وغیرہ کے ساتھ 45 دن تک استعمال کریں اور اس کا رزلٹ دیکھیں۔

سرد ہوا، ترشی بادی اور ملاپ سے پرہیز کریں۔

جریان اح**ام سرعت انزال اور قبل از وقت انزال میں بہت ہی کامیاب ٹانک ہے۔

سرخ مرچ اور گرم چیزوں سے پرہیز لازمی ہے۔

کھانے کے لئے گائے کےنیم گرم دودھ یا بھینس 🐄🐮 کے نیم گرم دودھ کے ساتھ ساتھ فائدہ مند ہے۔

ایسے لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے جن کی شادی ہونے والی ہے یعنی نئی شادی ہوئی ہے یا پھر شادی ہو چکی ہے۔

بوڑھوں کے لیے بہت مفید ہے شادی سے پہلے یا شادی کے بعد ہونے والی کمزوری میں کسی نعمت سے کم نہیں۔

نسخے کے اجزا مندرجہ ذیل ہیں۔

1. ثعلب مصری 30 گرام
2. سالم پنجہ 30 گرام
3. سنگھاڑا 50گرام
4. ستاور 50 گرام
5. عقرقرا 20 گرام
6. جائفل 10 گرام
7. تلمخانہ 30 گرام
8. ماکا روٹ، جنسنگ اور جنکو بائی لوبا کا اکسٹریکٹ۔ 10g
9. بہمن سرخ 25گرام
10. بہمن سفید 30گرام
11. کیسر 6گرام
12. بیج لاجونتی 20 گرام
13. موصلی سفید 80 گرام
14. چاروں مغز 50 گرام
15. کوزہ مصری حسب ذائقہ

مغزیات دماغی میں ملا لیں۔

کسی قسم کے طبی مشورہ، راہنمائی یا دوائی منگوانے کے لیے گھر بیٹھے رابطہ کریں اور گھر بیٹھے اپنے جنسی اور جسمانی امراض کی ادویات حاصل کریں۔

بنانے کا طریقہ: ان تمام چیزوں کو لے کر ہاون دستے کے اندر کوٹ کر ان کا سفوف بنا لیں۔

آدھا کلو شہد اور آدھا کلو مصری کے اندر کرکے كلو عرق گاؤزبان مناسب قوام کر لیں۔

120 گرام شام نیم گرم گائےکے دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں۔
رابط نمبر 03004165926

مصفین شفائی۔خارش، پهوڑے، پهنسیاں_ داغ، دهبے، دانے، ایکنی، چهائیاں، داد، چنبل، بواسیر، بهگندر، گینگرین، بدن کی اندرونی بی...
31/08/2021

مصفین شفائی۔
خارش، پهوڑے، پهنسیاں_ داغ، دهبے، دانے، ایکنی، چهائیاں، داد، چنبل، بواسیر، بهگندر، گینگرین، بدن کی اندرونی بیرونی گلٹیاں، رسولیاں، پانی کی تهیلیاں، عورتوں میں ہارمونز کے مسائل، ہیپاٹائٹس، کینسر کے جرثوموں کا قاتل، ناخنوں کی خرابی پہ موثر، شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین، دانت، مسوڑهوں کے انفیکشن کے لیئے اعلی خون کی جملہ خرابیوں کا خاتمہ کرتا ہے.
۔
اجزاء
نسخہ:
دهماسہ50
تخم سرس25
ہلدی20
رسونت20
مصبر 25
سک سملو50
سونف25
گورکه پان25
چرائتہ نپالی 20
شاہترہ20
مغز نمولی نیم 20
سرپهوکہ20
منڈی بوٹی 20
پوست ریٹھا،20
عناب ایرانی 50 گرام
گیرو انڈیا 50
ترکیب: کوٹ چھان کر پاوُڈر بنائیں، 1000 ملی گرام کے کیپسول بهرلیں. خوراک: 1کیپسول صبح شام کهانے کے بعد۔ عرق سونف، عرق منڈی بوٹی دونوں کو مکس کر کے 1 گلاس اور اس میں شربت عناب 5 چمچ شامل کر کے اسکے ساته
بنائے اور دعاؤں میں یاد رکھے
رابط نمبر 03124185269

31/08/2021

Asslamu alaikum to all kaisy ho ap sb Bhai

سفوف مغلظ اعظم اجزاء: موصلی سفید ، لاجونتی ، تخم اوٹنگن ، تخم سریالہ ، عقرقرحا ، تودری سرخ و سفید ، بہمن سرخ و سفید  بیج...
10/07/2021

سفوف مغلظ اعظم
اجزاء: موصلی سفید ، لاجونتی ، تخم اوٹنگن ، تخم سریالہ ، عقرقرحا ، تودری سرخ و سفید ، بہمن سرخ و سفید بیج بند ، بھوپھلی ، دارچینی ، سنگھاڑا خشک ، ثعلب پنجہ ، تمام چیزوں کا وزن 50/50 گرام گوند کتیرا 100 گرام کالپی مصری 600 گرام
کشتہ سہ دھاتہ 1 تولہ
کشتہ شنگرف خاص 1 تولہ

فوائد: اح**ام ، جگر و مثانہ کی گرمی و کمزوری ، منی کا پتلا پن مقدار میں کمی وغیرہ درست کرکے منی کا قوام گاڑھا کرتا ہے، جریان پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آنا
سرعت انزال، جلدی انزال ہوجانا وقت خاص کی کمی
ذکاوت حس یا شہوت میں کمی آنا
امساک یعنی وقت خاص میں جوش بڑھاتا ہےعام جسمانی کمزوری یا پٹھوں کی کمزوری کو بھی ایک حد تک نفع پہنچاتا ہے مشت زنی کے بد اثرات کو ختم کرتا ہے
Contact # 03004165926

شباب جوانی  شاھی کیپسول  قیمت 3450 روپے  صرف 30 دن میں مردانہ کمزوری اور نامردی کا خاتمہ۔۔۔ایک ایسا راز جو آج تک کسی کو ...
10/07/2021

شباب جوانی شاھی کیپسول

قیمت 3450 روپے صرف 30 دن میں مردانہ کمزوری اور نامردی کا خاتمہ۔۔۔

ایک ایسا راز جو آج تک کسی کو نہی بتایا گیا
جوانی کیپسول خالص دیسی
وہ اصحاب جو جعلی دوائیں اور اسٹیرائیڈ کھا کھا کر ختم ہو چکے ہوں اور لاکھوں روپہ لٹا چکے ہوں۔۔۔
صرف 30 دن 1 ایک کیپسول روزانہ کھا لیں۔ناکارہ انسان سے کامل مرد بن جائیں گے اور قوت مردانہ برداشت مشکل ہو جاۓ گی۔۔۔
فائدے مندرجہ ذیل ہیں
📌سپرم کائونٹ میں55٪ تک اضافہ۔
📌مردانہ کمزوری کا خاتمہ
📌ٹائمنگ میں اضافہ
📌منی کا پتلا پن کا علاج
📌منی کا کم ہونا
📌لاغرپن
📌جریان کا خاتمہ
📌قطروں کا علاج
📌اح**ام کا علاج
📌ہڈیوں کا درد کا خاتمہ
📌ٹانگوں میں درد
📌کمر درد کا علاج
📌تھکاوٹ کا علاج
📌اعصابی کمزوری
📌پٹھوں کی کمزوری ھوالشافی۔۔۔
شنگرف قائم النار۔۔۔۔1 تولہ
مروارید ۔۔۔۔۔1 تولہ
زعفران۔۔۔1 تولہ
جند بدستر۔۔۔1 تولہ
تریاق اصلی۔۔۔1 تولہ
عقر قرحا۔۔۔۔۔1 تولہ
بوہڑ کا دودھ 50 گرام
کستوری خالص۔۔۔1 گرام۔۔
مروارید کو عرق گلاب میں کھرل کر کے خشک کریں پھر زعفران شامل کریں۔۔اور پھر تمام اجزاء باریک شدہ شامل کر کے 3 دن کھرل کریں اور آخر میں کستوری شامل کر کے کیپسول بھرلیں ۔۔۔
خوراک ایک گولی سونے سے ہہلے ہمراہ دودھ۔۔۔۔۔
میرے پاس تیار موجود ہیں۔جو کہتے ہیں کہ کسی دوائ سے فائدہ نہی ہوتا صرف ایک کیپسول کھا کر دیکھ لیں ایک ہی خوراک اپنا آپ ضرور دکھا دے گی
Contact # 03004165926

Address

Block 6 B1 Township
Lahore
54000

Telephone

+923124185269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al wahab dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram