Sisbro Health Clinic

Sisbro Health Clinic Herbal Products are Prepared and you can order according to your requested formula as well👍❤️.

مجرب علاج
17/03/2026

مجرب علاج

Herbal Treatments are the best.❤️
16/03/2026

Herbal Treatments are the best.❤️

Alhamdulillah 100% Successful
10/03/2026

Alhamdulillah 100% Successful

08/03/2026

آسان علاج برائے امراض معدہ

1️⃣ تیزابیت (Acidity) –
معدے میں تیزاب زیادہ بننے سے سینے میں جلن۔

2️⃣ بدہضمی (Indigestion) –
کھانا صحیح طرح ہضم نہ ہونا، پیٹ بھاری رہنا۔

3️⃣ معدے کی سوزش (Gastritis) –
معدے کی اندرونی جھلی میں سوزش۔

4️⃣ معدے کا السر (Gastric Ulcer) –
معدے کی دیوار میں زخم بن جانا۔

5️⃣ گیس / اپھارہ (Gas / Bloating) –
معدے میں گیس جمع ہو جانا۔

6️⃣ قبض (Constipation) –
پیٹ صاف نہ ہونا یا سخت پاخانہ۔

7️⃣ اسہال (Diarrhea) –
بار بار پتلے دست آنا۔

8️⃣ ہیلیکوبیکٹر پائلوری انفیکشن (H. pylori) –
معدے میں بیکٹیریا کی وجہ سے بیماری۔

9️⃣ گیسٹرو ایسوفیجیل ریفلکس (GERD) –
معدے کا تیزاب غذائی نالی میں واپس آنا۔

🔟 معدے کا کینسر (Stomach Cancer) –
معدے میں خلیوں کی غیر معمولی بڑھوتری-

08/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

آج سے صحت و بیماری کے متعلقہ سوالات کے جوابات کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے

تو سوال پو چھیں ان شاء اللہ بہترین ممکنہ جواب دیا جائے گا
مجتبٰی جاوید ہاشمی
فاضل طبیہ کالج لاہور

Alhamdulillah
19/04/2025

Alhamdulillah

🌟 Acupuncture & Pain Management Course – First Batch 🌟
📍 Himayat-E-Islam Tibbia College , Lahore

Alhamdulillah! The first batch of the Acupuncture & Pain Management course at Himayat-e-Islam College, Lahore, has successfully started their training. On this proud occasion, the students had a memorable group photo taken with College Principal Dr. Jawad Ashfaq Phd and Course Supervisor Dr. Sajid Qayyum MBBS.

This course marks a significant milestone in the advancement of regimental therapeutic techniques, equipping students with safe and effective methods for pain relief with Acupuncture.

📸 Take a look at this beautiful moment captured in the group photo below 👇

08/10/2024

نمک بکھڑا
گوکھرو / خارخسک
عربی میں خسک فارسی میں خارخسک
ایک بیل دار بوٹی کا خاردار سہ گوشہ پھل ہے۔یہ بوٹی موسم برسات میں مفروش بیل کر شکل میں ہوتی ہے۔
سردی کے موسم میں پتوں کی جڑوں سے نکلے ہوئے زرد رنگ کے پانچ پنکھڑی والے کانٹوں سمیت نکلتے ہیں پھول لگنے کے بعد چھوٹے گول چٹپے پھل پانچ کونوں تیز کانٹوں والے ہوتے ہیں ۔
جڑ پتلی پانچ چھ انچ لمبی بھورے رنگ کی ہوتی ہے۔میدانی گوکھرو پہاڑی گوکھرو کی نسبت چھوٹاہوتاہے۔
خام پھل کا رنگ ہرا ہوتاہے۔پکنے پر بیلا جبکہ خشک ہوکر مٹیالے رنگ کا ہوتاہے۔ان کا ذائقہ پھیکا ہوتاہے۔
پاکستان ،ہندوستان ،اور ایران کے خشک مقامات پر فصل خریف میں بافراط ہوتاہے۔
گرم خشک اول مزاج کا حامل
افعال۔
مدربول و حیض
مفتت سنگ گروہ و مثانہ اور
مقوی باہ
گروہ و مثانہ کی چھوٹی کنکریوں کے اخراج کیلئے دیگر ادویہ ہمراہ استعمال کرتے ہیں ورم گردہ مزمن پیشاب میں البیومن آنے لگے اور استسقاء ہوکر جسم پرآناس ہوتو نمک گوگھرو بہت مفید ہے۔
تریاق ہے پیشاب جل کر آتا ہو تو نمک گوگھرو جوکھار کے ہمراہ استعمال کرناچاہیے
سوزش بول اور سوزاک میں تخم خیارین اور تخم خرپزہ کے ہمراہ گھوٹ کرپلانا مفیدہے۔
نمک گو کھرو مصری ملاکر دودھ کے ہمراہ پینا جریان اح**ام سرعت انزال کے علاوہ باہ کو طاقت دیتاہے۔
یہ دشمول کی دواؤں میں شامل ہے اس لئے وئید بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
دیگر افعال میں
مدربول ہے

‏For Minimizing Side Effects Follow
‏These Points.
- [ ] کوئی بھی دوا یا غذا استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں-
‏‎خاص طور پر
‏‎ اگر آپ کو پہلے سے بیمار ہیں یا دوائیں لے رہے ہیں یا آپ کسی بھی چیز سے الرجک ہیں
- [ ] تجویز کردہ مقدار سے بھی تھوڑی مقدار سے شروع کریں اور ضرورت کے مطابق اور طبی نگرانی میں بتدریج اضافہ کریں۔- معیار اور حفاظت کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب
- [ ] تیاری اور اسٹوریج کو یقینی بنائیں- اپنے جسم کے ردعمل کی نگرانی کریں اور اس کے مطابق استعمال کریں-

مجتبٰی جاوید ہاشمی
کوالیفائیڈ اینڈ رجسٹرڈ طبیب
طبیہ کالج لاہور

08/10/2024

خبازی اور نمک خبازی
اس کا جوشاندہ چینی ملا کر نیم گرم پلانا خشک کھانسی اور آواز کی تنگی کو دور کرتا ہے۔
رنگ و پتے ہرے، پھول اُودے، بیج سفید اور جڑ پیلی ہوتی ہے. ذائقہ میں پتے کڑوے اور باقی حصے پھیکے ہوتے ہیں.
اس کے بیج سفید اور گول ہوتے ہیں اور ان پر باریک جھریاں پڑی ہوتی ہیں اور ٹھیک درمیان میں ذرا سا گہراؤ بھی ہوتا ہے۔
نمک خبازی
سوزش دور کرتاہے اس لئے انتڑیوں اور مثانے کے زخموں میں مفید ہے۔
جلاب والی ادویات کے برے اثرات کو دور کرتی ہے۔
وٹا من سی کا خزانہ ہے اس لیے شوگر کے مرض میں مفید ہے ۔
پیچش کے مرض میں مستعمل ہے ۔
معمولی پیچش کو پہلی دفعہ ہی آرام آجاتا ہے۔ پرانی سے پرانی پیچش کے لئے دو تین دن لگ جاتے ہیں

‏For Minimizing Side Effects Follow
‏These Points.
- [ ] کوئی بھی دوا یا غذا استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں-
‏‎خاص طور پر
‏‎ اگر آپ کو پہلے سے بیمار ہیں یا دوائیں لے رہے ہیں یا آپ کسی بھی چیز سے الرجک ہیں
- [ ] تجویز کردہ مقدار سے بھی تھوڑی مقدار سے شروع کریں اور ضرورت کے مطابق اور طبی نگرانی میں بتدریج اضافہ کریں۔- معیار اور حفاظت کو برقرار رکھنے کے لیے مناسب
- [ ] تیاری اور اسٹوریج کو یقینی بنائیں- اپنے جسم کے ردعمل کی نگرانی کریں اور اس کے مطابق استعمال کریں-

مجتبٰی جاوید ہاشمی
کوالیفائیڈ اینڈ رجسٹرڈ طبیب
طبیہ کالج لاہور

Address

Sabzazar
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sisbro Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sisbro Health Clinic:

Share