hijama center usman

hijama center usman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from hijama center usman, Medical and health, pir maki chock nuzd pir maki darbar lahore, Lahore.

عثمان دواخانه اینڑ حجامہ سنٹر پروفیسر حکیم سخی محمد خاندانی معالج ، ماہر نبض ،چہرہ ،زبان ،شناش ، ماہر امراض فالج کمر درد جوڑوں اور مہروں میں گیپ عرق النساء کا علاج امراض مخصوصہ مردانہ و زنانہ ماہر حجامہ تھراپیسٹ اینڈ ہربلیسٹ، فون نمبر یہ ہے03334442117

کیا آپ جانتے ہیں کہ باڈی فٹنس حجامہ آپ کی 80 فیصد بیماریاں  تھکاوٹ ،جنسی ،جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے آپ اگلے 4 ماہ بہت فر...
22/10/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ باڈی فٹنس حجامہ آپ کی 80 فیصد بیماریاں تھکاوٹ ،جنسی ،جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے آپ اگلے 4 ماہ بہت فریش محسوس کرتےاور تمام بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں
حجامہ کیا ہے,کیا فائدے ہیں ؟
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں .
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے
حجامہ کے ذریعے گندہ خون نکال دیا جاتا ہے اور میڈیکل سائنس کے مطابق 90 فیصد بیماریاں خون میں ہوتی ہیں
تفصیل کے لیے لنک یہ نیچے . . https://youtu.be/HmdA8vMc1Ls?si=db1v7B2dKmPRqSSS. . . حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش، جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد ،سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ جن دوست احباب کمر درد جوڑوں کی درد ہے کمر کے مہروں کی تکلیف شیٹیکا عرق النسا ڈسک کا سلپ ہو جانا ہاتھ پاؤں سن ہونا گردن کے مہروں کی تکلیف کندھا جام چولہے سے لے کر پاؤں تک درد پٹھوں میں خون کی بلاکج کا مسئلہ ہو تو اج ہی ہم سے کریں 03334442117

شیا ٹیکا ایک قابل علاج بیماری اور حجامہ سے اس کا  بغیر داویی مکمل علاج ممکن ہے۔۔۔عثمان  حجامہ سنٹر03334442117
01/07/2024

شیا ٹیکا ایک قابل علاج بیماری اور حجامہ سے اس کا بغیر داویی مکمل علاج ممکن ہے۔۔۔
عثمان حجامہ سنٹر03334442117

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.🔸حجامه علاج بھی سنت بھی🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی...
01/07/2024

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.
🔸حجامه علاج بھی سنت بھی
🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں خیر اور بہتری ہے تو وہ حجامہ لگوانا ہے.
🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ
🔹.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
حجامہ ہر قسم کی بیماریوں کے لئے انتہائی مفید اور سنت طریقہ علاج ہے۔
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...
📢 نوٹ..
حجامہ کلینک میں ہر چیز جو حجامہ کرنے میں استعمال ہوتی ہے Disposable استعمال کی جاتی ہے اور حجامہ ہونے کے فوران بعد Cups کو کٹر سے کاٹ دیا جاتا ہے تاکہ استعمال کے قابل نہ رہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے.
★ فی میل حجامہ تھراپسٹ صرف جمعرات (Thursday) کو فی میل کا حجامہ کرتی ہیں. فی میل فون پر ٹائم ضرور لے کر آئیں.
🌟Hakeem sakhi 03334442117

حجامہ طریقہ علاج سے نکلنے والے فاسد اور غیر طبعی مواد جو بے  شمار بیماریوں کا سبب بنتے ہے۔۔جیسے کہ خون کا گاڑھا ھو جانا ...
30/06/2024

حجامہ طریقہ علاج سے نکلنے والے فاسد اور غیر طبعی مواد جو بے شمار بیماریوں کا سبب بنتے ہے۔۔جیسے کہ خون کا گاڑھا ھو جانا ،کو لیسٹرول کہ زیادتی ، دل کی بیماریاں ،جلدی امراض ، زہنی تناؤ ،سستی وغیرہ شامل ہے

20% discounts on Hijama Sessions in holy month of Muhuurum
For appointment & detail
03334442117 usman Hijama Center

Best Hijama Specialists InLahore. . .  .  عثمان  حجامہ سنٹر السلام و علیکم پروفیسرحکیم سخی محمد عثمان ہجامہ سنٹر  آپکی خ...
02/06/2024

Best Hijama Specialists In
Lahore. . . . عثمان حجامہ سنٹر السلام و علیکم پروفیسرحکیم سخی محمد عثمان ہجامہ سنٹر آپکی خدمت میں حاضر ہے
WhatsApp : 0333 4442117.
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے.بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے.تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے.حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ وغیرہ.


hijamaCenter




سرجری اور ادویات کے بغیر علاج اب ممکن ھے-ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی...
01/06/2024

سرجری اور ادویات کے بغیر علاج اب ممکن ھے-
ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد، ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے بغیر تکلیف سے نجات ممکن نہیں - آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -

جن بیماریوں میں حجامہ کے خصوصی نتا ئج ہیں۔1 فشادالدم قوی (ہائی بلڈ پریشر)2-فالج3-اعصابی دردیں4-شاٹیکا5-مایخولیا(پاگل پن ...
31/05/2024

جن بیماریوں میں حجامہ کے خصوصی نتا ئج ہیں۔
1 فشادالدم قوی (ہائی بلڈ پریشر)
2-فالج
3-اعصابی دردیں
4-شاٹیکا
5-مایخولیا(پاگل پن کی بیشتر اقسام)
6-ذہنی وسوسے(ڈپریشن ،ٹنشن)
7-نیند کی کمی
8-وجع المعاصل(جوڑوں کا درد)
9-گٹھنے میں ،ایڑی میں درد
10-ضعیف نظر (نظر کی کمزوری)
11-مہروں کے مسائل
12-فیروزن شولڈر (کاندھے کا درد یا کاندھے میں اکڑاو)
13-سر درد
14-کمر درد
15-جلدی امراض
16-خون کی خرابی (پھوڑے،پھنسی ،خارش وغیرہ)
17-قبض،گیس (معدے کے امراض)
18-امراض جگر
19-احتباس طمث (حیض کا بند ہو جانا)
ایڈریس : عثمان حجامہ سنٹر پیرمکی چو ک نذدپیرمکی دربارلاہور03334442117
کلینک اوقات صبح _12
12رات
عورتوں کے لیے مخصوص لیڈیز حجامہ تھراپسٹ موجود ہے

حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . % 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے ۔ ===========================
Hijama is Sunnah of Holy Prophet ,80% Diseases are related to Blood. When Blood is Purified through Wet Cupping or Hijama , Toxins & Wastes of the Body are Sucked, it will be best Prevention / Cure against all diseases . Hijama is best Immunity booster, will give you a very refreshing Feeling , Body will be very light , Mind will get Fresh , all laziness and lethargy will end just after cupping .
72 سے زیادہ فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔
حجامہ پوری دنیا میں صحتمند اور فریش رہنے کا بہترین طریقہ ہے . حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے ۔۔ [[ حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ]] ؟ ===== حجامہ سنت رسول ہے حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 ) حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔عثمان حجامہ سنٹر 03334442117

چہرے کے پرانے دانے ،داغ دھبوں میں حجامہ بہت مفید اور مکمل علاج ہےعورتوں کے لیے فی میل حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہےعثم...
31/05/2024

چہرے کے پرانے دانے ،داغ دھبوں میں حجامہ بہت مفید اور مکمل علاج ہے

عورتوں کے لیے فی میل حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
عثمان حجامہ سنٹر
رابط 03334442117

پرانے وقتوں میں حجامہ کروانے کا ایک نایاب  ۔۔پیک ۔جانوروں کے سینگ کو منہ کے زریعے زور زور سے کھنچتے تھے۔۔۔عثمان حجامہ  س...
31/05/2024

پرانے وقتوں میں حجامہ کروانے کا ایک نایاب ۔۔پیک ۔جانوروں کے سینگ کو منہ کے زریعے زور زور سے کھنچتے تھے۔۔۔عثمان حجامہ سنٹر 03334442117

حجامہ تمام قسم کے کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں کے لیے بے حد مفید ہے، As it increases good & healthy muscular activity # Inc...
30/05/2024

حجامہ تمام قسم کے کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں کے لیے بے حد مفید ہے،
As it increases good & healthy muscular activity
# Increases circulation
# mentally fit
Usman hijama 03334442117

Address

Pir Maki Chock Nuzd Pir Maki Darbar Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 14:00 - 12:00
Tuesday 14:00 - 12:00
Wednesday 02:00 - 12:00
Thursday 02:00 - 12:00
Friday 02:00 - 12:00
Saturday 02:00 - 12:00
Sunday 02:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hijama center usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share