MediBuild Consultancy

MediBuild Consultancy Your Path to Premier Healthcare Excellence

اگر آپ ہسپتال یا کلینک کی PHC رجسٹریشن  کروانا چاہتے ہیں یا ریگولر لائسنس لینے کی سروسز چاھتے ہیں تو آج ہی دیے گئے Whats...
11/12/2024

اگر آپ ہسپتال یا کلینک کی PHC رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں یا ریگولر لائسنس لینے کی سروسز چاھتے ہیں تو آج ہی دیے گئے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں

16/11/2024
اعوذباللہ من الشیطان الرجیمبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
15/11/2024

اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

14/11/2024

رب کے اتنے قریب ہو جاؤ کہ دعا تمہارے دل میں ہو اور کُن فرما دیا جائے

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام‏اقبال کی فکر متحرک و جدید معاشرے کی تشکیل کرتی ہے۔علامہ اقبال کا فلسفہ...
09/11/2024

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام

‏اقبال کی فکر متحرک و جدید معاشرے کی تشکیل کرتی ہے۔علامہ اقبال کا فلسفہ عملی جدوجہد کا ہے نظریے سے قوم کے کردار سازی کی ہے قوم آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش بھر پور عقیدت اور احترام سے منارہی ہے


28/10/2024

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو
آمین🤲

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 M Tariq M Tariq, Shafiq Khan, Saeed Khan...
22/10/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 M Tariq M Tariq, Shafiq Khan, Saeed Khan, Awas Ali, Tanha Gujjar

19/10/2024

لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے زیادہ دیر نہیں رہتی لیکن اللَّه کی محبت آبِ حیات ہے ، امر ہے کبھی نہ ختم ہونے والی

18/10/2024

نماز فجر پڑھنے والوں کو
السلام علیکم صبح بخیر ۔

ہم جس پر ضرورت سے زیادہ اعتبار کرتے ہیں اکثر وہی شخص ہمارا سب سے بڑا دشمن ثابت ہوتا ہے.
16/10/2024

ہم جس پر ضرورت سے زیادہ اعتبار کرتے ہیں اکثر وہی شخص ہمارا سب سے بڑا دشمن ثابت ہوتا ہے.

Address

MUSTAFA TOWN
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MediBuild Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share