Dr. Imtiaz

Dr. Imtiaz اب تک، ڈاکٹر امتیاز نے کل 10000 مریض دیکھے ہیں، اور اللہ کے فضل و کرم سے یہ سب بہت اچھے ہیں۔

نظر کی کمزوری کی وجوہات اور علاج۔1 بہت زیادہ اسکرین ٹائم سے نظر کمزور ہوسکتی ہے ۔2 نیند کی کمی بھی نظر کو کمزور کرتی ہے ...
02/03/2023

نظر کی کمزوری کی وجوہات اور علاج

۔1 بہت زیادہ اسکرین ٹائم سے نظر کمزور ہوسکتی ہے ۔
2 نیند کی کمی بھی نظر کو کمزور کرتی ہے ۔
3 آنکھوں کو اکثر رگڑنے سے گریز کرنا چاہیے ۔
4 سورج کی روشنی سے آنکھوں کی حفاظت نہ کرنا ۔
۔5 پانی کی کمی بھی نظر کی کمزوری کا باعث بنتی ہے
6 ناقص خوراک کو کھانا بھی ایک وجہ ہے۔
7 مدھم روشنی میں طویل عرصے تک کام کرنا

معدے کے السر کی علامات اور علاجے کا السر معدے کی اندرونی جھلّی نما دیوار کے زخم کا دوسرا نام ہے۔ یہ زخم ہونے کی وجہ اس م...
01/03/2023

معدے کے السر کی علامات اور علاج

ے کا السر معدے کی اندرونی جھلّی نما دیوار کے زخم کا دوسرا نام ہے۔ یہ زخم ہونے کی وجہ اس موٹی رطوبتی تہہ کی موٹائی میں کمی آجانا ہوتی ہے۔ یہ رطوبتی تہہ معدے میں موجود تیزاب سے معدے کی دیوار کو محفوط رکھتی ہے لیکن جب یہ تہہ پتلی ہو تو تیزاب معدے کی دیوار کو گلانے لگتا ہے جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو جاتی ہے۔ معدے کے السر کا علاج مشکل نہیں ہے لیکن اس میں غفلت شدید تکلیف اور پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہے

21/02/2023

جوڑوں کے درد کے لئیے ایلو ویرا کے گودے کو ہلدی دیسی گھی اور بکرے کے قیمہ میں ملا کر پکا لیں۔
ہفتہ میں ایک بار ضرور کھائیں۔

21/02/2023

مفت مشاورت کے لئے اپنی معلومات انباکس کر لیں۔
جزاک اللہ

اگر آپ یا آپ کے بچے کو توجہ یا یادداشت میں دشواری کا سامنا ہے، تو یہ ضروری ہے کہ کسی مستند طبی پیشہ ور سے پیشہ ورانہ مشو...
15/02/2023

اگر آپ یا آپ کے بچے کو توجہ یا یادداشت میں دشواری کا سامنا ہے، تو یہ ضروری ہے کہ کسی مستند طبی پیشہ ور سے پیشہ ورانہ مشورہ اور مدد حاصل کریں۔
ہومیوپیتھک اور جڑی بوٹیوں کے علاج جامع علاج کے منصوبے کو ادا کر سکتے ہیں، یہ ضروری ہے کہ انہیں صرف ایک مستند صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے کی رہنمائی میں استعمال کیا جائے۔ ڈاکٹر امتیاز 15 سال سے کمیونٹیز کی خدمت کر رہے ہیں۔ آپ مفت مشاورت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

'sHealthSpecialist 'sHealthSpecialist .

گھٹنوں میں درد کی وجوہات، علامات، اور علاجگھٹنوں اور ان کے اردگرد ڈھانچے میں درد انتہائی پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ اس ...
14/02/2023

گھٹنوں میں درد کی وجوہات، علامات، اور علاج
گھٹنوں اور ان کے اردگرد ڈھانچے میں درد انتہائی پریشانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ اس درد میں مبتلا مریضوں کی اکثریت رات دن تکلیف اور بے چینی میں گزارتی ہے۔ کیوں کہ ہماری زیادہ تر حرکات کا انحصار گھٹنوں پر ہوتا ہے اس لیے اگر گھٹنے مختلف مسائل کا شکار ہوں تو ہمیں اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مشکلات سے بچنے کی سب سے بہتر صورت یہ ہوتی ہے کہ گھٹنوں کے درد کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔ اس درد کی ممکنہ وجوہات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں

جسم میں کیلشیم کی کمی، جسمانی کمزوری، اور نیند کا نہ آنا –
ضرورت سے زیادہ بوجھ اٹھانا –
کمزور ٹخنے –
مختلف صدمات –
پچھلے گھٹنے کی چوٹ –
قوتِ مدافعت کا کم یا مکمل طور پر ختم ہو جانا –
ہڈیوں کے اندر موجود جھلی کا متاثر ہونا –
جسم میں یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کی زیادتی –
نمونیہ اور موٹاپا –
نشہ آور ادویات یا شراب نوشی کی کثرت –
خون میں پوٹاشیم کی بڑھتی مقدار –

عام طور پر گھٹنوں میں ہونے والی تکلیف کا سبب اوپر بیان ہوئی وجوہات ہوتی ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں کو ان وجوہات کے علاوہ بھی گھٹنوں کے درد کی مختلف علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس درد کی ممکنہ علامات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں

چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا احساس –
مستقل نزلہ –
سانس کا پھولنا اور بار بار تھکاوٹ کا احساس –
مسلسل بخار –
گھٹنوں میں سوزش یا کھنچاؤ –
گلے کے غدود بڑھ جانا یا سوزش کا شکار ہو نا –
پیشاب کا بار بار آنا یا جلن محسوس ہونا –
بچے کی پیدائش کے بعد خوراک میں بے احتیاطی (صرف خواتین میں) –

گھٹنوں کے درد کی مختلف وجوہات اور علامات کی تفصیل بیان کرنے کے بعد ان طریقہ کار کو بیان کر نے کی ضرورت ہے جن پر عمل پیرا ہو کر اس درد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے

ڈاکٹر امتیاز ایک انتہائی تجربہ کار اور قابل احترام ہومیوپیتھک اور ہربل میڈیکل پریکٹیشنر ہیں جنہوں نے کمیونٹی کے لئے کئی ...
14/02/2023

ڈاکٹر امتیاز ایک انتہائی تجربہ کار اور قابل احترام ہومیوپیتھک اور ہربل میڈیکل پریکٹیشنر ہیں جنہوں نے کمیونٹی کے لئے کئی سالوں تک خدمات انجام دیں۔ وہ مردوں کی
جنسی صحت،
بانجھ پن،
خواتین کی جنسی صحت کے مسائل،
کمر اور جوڑوں میں درد،
بالوں کا جھڑنا
اور بواسیر سمیت صحت کے مختلف مسائل کے لئے ماہر کی دیکھ بھال اور علاج فراہم کرنے میں مہارت رکھتے ہیں. اپنے مریضوں کے ساتھ اپنے گہرے علم اور وابستگی کے ساتھ، ڈاکٹر امتیاز لوگوں کو بہترین صحت اور تندرستی حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لئے وقف ہیں.

مفت مشاورت کے لئے رابطہ کریں 00923154963791

'sHealthSpecialist 'sHealthSpecialist .

ڈاکٹر امتیاز ایک معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور ہربل ماہر ہیں جو کئی سالوں سے کمیونٹی کی خدمت کر رہے ہیں۔ دوسروں کی مدد کرنے...
11/02/2023

ڈاکٹر امتیاز ایک معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور ہربل ماہر ہیں جو کئی سالوں سے کمیونٹی کی خدمت کر رہے ہیں۔ دوسروں کی مدد کرنے کے جذبے کے ساتھ، وہ اپنے وسیع تجربے اور علم سے ہزاروں مریضوں کی تشخیص اور علاج کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

اب تک، ڈاکٹر امتیاز نے کل 1000 مریض دیکھے ہیں، اور اللہ کے فضل و کرم سے یہ سب بہت اچھے ہیں۔ یہ دوسروں کی مدد کرنے کے اس کے عزم اور بہترین ممکنہ دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے اس کی لگن کا ثبوت ہے۔

ڈاکٹر امتیاز اپنے مریضوں کی تشخیص اور علاج کے لیے ہومیوپیتھک اور جڑی بوٹیوں کے علاج کا ایک انوکھا امتزاج استعمال کرتے ہیں۔ اس کے مریض اپنے حالات کی درست تشخیص کرنے اور علاج کے موثر منصوبے فراہم کرنے کی اس کی صلاحیت سے ہمیشہ حیران رہتے ہیں۔ اپنے کئی سالوں کے تجربے کے ساتھ، وہ مریضوں کو ان کی صحت اور تندرستی کے لیے ذاتی نوعیت کا نقطہ نظر فراہم کرنے کے قابل ہے۔

ہومیوپیتھک اور جڑی بوٹیوں کی دوائیوں میں اپنی مہارت کے علاوہ، ڈاکٹر امتیاز اپنے گرم اور شفقت آمیز انداز کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ اپنے مریضوں کے مسائل سننے کے لیے وقت نکالتا ہے اور ہمیشہ ان کی ضروریات کو اولیت دیتا ہے۔ اس کے مریض اس کی دیکھ بھال میں آرام دہ اور پر اعتماد محسوس کرتے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ وہ ان کی بہترین صحت کے حصول میں مدد کرنے کے لیے وقف ہے۔

ڈاکٹر امتیاز طبی برادری کے لیے ایک حقیقی اثاثہ ہیں۔ دوسروں کی مدد کرنے کے لیے اس کے عزم اور بہترین ممکنہ دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے اس کی لگن نے اسے علاقے کے بہترین ہومیوپیتھک ڈاکٹروں اور جڑی بوٹیوں کے ماہرین میں سے ایک کے طور پر شہرت دی ہے۔ خدا کے فضل سے، اس کے مریض بہت اچھے ہیں، اور وہ ان لوگوں کی زندگیوں پر مثبت اثر ڈال رہا ہے جن کی وہ خدمت کرتا ہے۔

اگر آپ کو صحت کا کوئی مسئلہ ہے۔ مفت مشاورت کے لیے 00923154963791 پر کال کریں۔

shooting pain in the kneeبیماری کوئی بھی ہو اس کی تکلیف وہی جانتا ہے جو اس سے گزرتا ہے۔کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت...
09/02/2023

shooting pain in the knee
بیماری کوئی بھی ہو اس کی تکلیف وہی جانتا ہے جو اس سے گزرتا ہے۔کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ جنم لیتی ہیں اور پھر ان کا علا ج بھی ممکن نہیں رہتا۔ایسی ہی بیماریوں میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد نہایت اہم اور قابل ذکر ہے۔

گھٹنوں اور جوڑوں کے مرض میں مبتلا ہزاروں مریض دن رات اس کی تکلیف سے گزرتے ہیں، موسم کی تبدیلی کے اثرات ان پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں ، خاص طور پر سردیوں کا موسم ایسے افراد کے لیے ایک بہت بڑا امتحان ہوتا ہے۔

مردوںکی نسبت خواتین اس مرض کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔خاص طور پر بچے کی پیدائش کے بعد انھیں جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کے مسائل کا سامنا عام خواتین کے مقابلے میں زیادہ رہتا ہے۔

انسانی جسم میں موجود جوڑ چلنے، پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے اور زندگی کے تمام کام انجام دینے کے لیے بہت ضروری ہیں، اگر ان میں کمزوری آجائے یا یہ اپنا کام کرنا چھوڑ دیں تو زندگی دوسروں کی محتاج ہو کر رہ جاتی ہے۔

گھٹنوں اور جوڑوں کے امراض کی کیاعلامات اور وجوہات ہیں اس کے بارے میں آگاہی بہت ضروری ہے ، اور ایسی صورت میں مریض کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا چاہئیں یہ جاننا بھی بہت ضروری ہے تاکہ ان کو اپنا کر تکلیف سے نجا ت حاصل کی جاسکے۔

گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کی وجوہات
٭ ماہرین کے مطابق اس بیماری کی کوئی خاص وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔ کچھ ایسے عوامل ہیں جن کی وجہ سے سائنس دان انہیں اس بیماری کا مو?جب قرار دیتے ہیں۔ ان میں سے سرفہرست وراثت ہے۔

٭ جسم میں کیلشیم کی کمی ، نیند نہ کا نہ آنا اور جسمانی کمزوری بھی ایک وجہ ہے۔

٭ جسم میں قوت مدافعت کا کم یا ختم ہونا، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کی بڑی وجہ تصور کی جاتی ہے۔

٭ جوڑوں کی بیماری کو گٹھیا بھی کہا جاتا ہے اس بیماری میں جسم میں اپنے ہی جسم کے خلاف کام کرنے والے خلیے پائے جاتے ہیں۔ اس بیماری میں ہڈیوں کے اندر موجود جھلی (جسے میڈیکل کی زبان میں Synoium کہتے ہیں) متاثر ہوتی ہے۔

٭ انسانی جسم میں یورک ایسڈ کا بڑھنا جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کی بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔

٭ جسم میں کولیسٹرول کی زیادتی بھی ان بیماریوں کی ایک بڑی وجہ ہے۔

٭ نشہ آور ادویات یا کثرت سے شراب نوشی بھی جسم کی ہڈیوں کو متاثر کرتی ہے جس میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد قابل ذکر ہے۔

٭ خون میں کیلشیم اور پوٹاشیم کی بڑھتی ہوئی مقدار بھی اس بیماری کو جنم دیتی ہے۔

٭ نمونیہ، موٹاپا اور قبض بھی گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا ایک سبب ہے۔

گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں،دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ د...
08/02/2023

گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں،

دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، اس کی بڑی وجہ مرض سے لاعلمی ہے۔کمر کے درد کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ یہ گردوں کا درد بھی ہوسکتا ہے، گردے کی سوزش ایک انتہائی تکلیفدہ بیماری ہے،اس کے مختلف اسباب ہیں اگر اسے بغیر علاج کے چھوڑ دیا جائے تو بعض اوقات گردہ ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔گردے میں انفیکشن عام طور پر بیکٹیریا کے داخل ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے، جو اکثر پیشاب کی نالی اور مثانے سے اس میں منتقل ہوتا ہے۔ پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے گردوں کے انفیکشن کا جلدی علاج کرنا بہت ضروری ہےاس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبرسویرا میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر امراض گردہ ڈاکٹر نزہت فاروقی نے بتایا کہ گردے کے امراض سے بچنے کیلئے دن میں ایک سے سوا لیٹر تک پانی پینا ضروری ہے اس کے علاوہ کافی اور چائے کا زیادہ استعمال خطرے کا باعث ہے۔کمر اور گردے کے درد میں فرق بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمر کا درد ایک ہی جگہ پر ہوتا ہے جبکہ گردے کا درد کمر سے ہوتا ہوا سامنے کی طرف آکر نیچے کی جانب جائے گا اور ہلکا اور تیز ہوتا رہتا ہے۔ گردے کی سوزش کی علامات اگر آپ میں مندرجہ ذیل علامات پائی جارہی ہیں ۔ تو گردوں کے لیے فکرمند ہونے کی ضرورت ہے۔درجہ حرارت میں اضافہ ہونا : گردے کی سوزش کے ساتھدرجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے اس کی عمومی وجہ بیکٹریا کا گردے میں داخل ہوجانا ہوتی ہے۔کمر میں درد : گردوں میں سوزش کمر میں شدید درد کا سبب بنتی ہے، جسے گردوں کی کالک کہا جاتا ہے، عام طور پر درد کی شدت کو کم کرنے کے لیے پین کلر دوا لینے کی ضرورت پڑتی ہے۔جلن کا احساس : گردوں کی سوزش کے نتیجے میں پیشاب کے دوران شدید جلن ہوتی ہے۔بار بار پیشاب کرنا : انفیکشن کے نتیجے میں مریض جلنے کے احساس کے ساتھ معمول سے کئی گنا زیادہ پیشاب کرنے کی خواہش کو محسوس کرتا ہے۔ بے سکونی محسوس ہونا : گردوں کی سوزش متلی اور الٹی کا سبب بنتی ہے۔سوزش کے بعد گردوں کی خرابی : اگر سوزش طویل عرصے تک برقرار رہتی ہے تو گردے ناکام ہو سکتے ہیں اور مناسب طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔علاج گردوں کے انفیکشن کا علاج اینٹی بائیوٹکس کے ذریعے پیشاب کے ٹیسٹ کے نتائج پر ہوتا ہے، جس کے ذریعے انفیکشن کا سبب اور بیکٹیریا کے بارے میں معلوم ہوتا ہے۔ مرض کی شدت کی صورت میں مریض کو اسپتال میں داخل کروا دیا جاتا ہے۔ گردے ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم آرگن ہے اگر یہ آرگن اگر ٹھیک سے کام نہ کر یں تو ہمارا جسم جو ہے وہ کسی کام کا نہیں ہے تو ہمیں چاہیے کہ اس کی صحت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر یں۔

پانی کی کمی کمر درد کا خطرہ بڑھانے کا باعث، ڈاکٹر کے مطابق ڈی ہائیڈریشن کمردرد کا باعث بنتی ہے، کیونکہ پانی کی کمی سے کم...
07/02/2023

پانی کی کمی کمر درد کا خطرہ بڑھانے کا باعث، ڈاکٹر کے مطابق ڈی ہائیڈریشن کمردرد کا باعث بنتی ہے، کیونکہ پانی کی کمی سے کمر کے پٹھےسخت ہو جاتے ہیں۔
ڈاکٹر کے مطابق دنیا بھر میں 80 فیصد بالغ افراد کو کمر کے نچلے حصے میں درد کا مسئلہ لاحق ہوتا ہے، اس مرض کی وجہ سے کروڑوں افراد اس کا علاج ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مناسب مقدار میں پانی پینا پٹھوں کے کھچاؤ کی روک تھام کرنے کے ساتھ بلڈ پریشر کو کنٹرول اور نظام انہضام کو بہتر کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

07/02/2023

Address

Bahria Town
Lahore
58000

Telephone

+923154963791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category