22/06/2025
🌿 جوارش املی – ایک نعمت خاص طور پر گرمیوں میں! 🌿
جوارش املی ایک خوش ذائقہ، نرم، مزے دار اور بے ضرر دوا ہے، جو املی، دیسی آلوبخارا، زرشک منقی،املہ ،فاکسہ چینی، شہد اور دیگر مقوی و ہاضم اجزاء سے تیار کی جاتی ہے۔ خاص طور پر گرمیوں میں یہ دوا ایک نعمت سے کم نہیں۔
🟢 اہم فوائد:
✅ قے، متلی، اُلٹی اور ہیضہ میں مؤثر
✅ شدید پیاس کو کم کرتی ہے، جسمانی حرارت کو متوازن رکھتی ہے
✅ گرمیوں میں ہونے والے دست، اسہال اور ہیضہ میں مفید
✅ بچوں کیلئے خوش ذائقہ وٹامن سے بھر پور بھوک لگانے والی جٹنی ہے۔
✅ دل کی دھڑکن کو قابو میں رکھتی ہے اور فرحت بخشتی ہے
✅ جگر کے افعال کو بہتر بناتی ہے
✅ بلڈ پریشر (زیادہ یا کم) میں توازن پیدا کرتی ہے
✅ سفر یا حمل کی متلی میں فوری آرام دیتی ہے
✅ حاملہ خواتین کے لیے بھی بے ضرر اور فائدہ مند ہے
✅ قبض میں مفید ہے اور اجابت کو بہتر بناتی ہے
✅ دماغی بے چینی اور طبیعت کی گھبراہٹ میں تسکین بخش
✅ بدہضمی، گیس اور پیٹ کے بھاری پن میں فوری فائدہ
🟡 مقدار خوراک:
6 گرام تا 10 گرام دن میں دو یا تین بار، کھانے کے بعد نیم گرم پانی یا عرقِ گلاب کے ساتھ۔
💡 جوارش املی نہ صرف ایک قدیم روایتی نسخہ ہے بلکہ ایک مجرب، پراثر اور آرام دہ دوا بھی ہے۔ اسے اپنے گھر و باورچی خانے کا حصہ بنائیں اور گرمیوں کی تکالیف سے نجات پائیں۔
🧴 استعمال کریں، افاقہ پائیں، اور دوسروں تک یہ مفید معلومات پہنچائیں۔
رابطہ و معلومات
حکیم میاں محمد عرفان شہزاد
03214287898