DXN Lahore Office

DXN Lahore Office Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DXN Lahore Office, Medical and health, Muslim Town More Main Ferozpur Road, Lahore.

Natural Healing Through Miruclues Mushroom ( Ganoderma)
100% Organic,,
No Side Effects,
Specially Helps In All Types Of Cronic Diesies,
like, Sugar, Cancer, Hapatites, Liver Diesies, Heart Diesies,
and All Type Of Cronic Diesies,
Best Supplements,
Coffee

04/08/2025
27/07/2025

Why DXN,

26/07/2025

DXN 30th Anniversary

26/07/2025

یوں تو کافی کے فوائد سے متعلق کئی تحقیق سامنے آچکی ہیں جس میں اسے ایک صحت مند مشروب قرار دیا گیا ہے اور ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دن میں 3 سے 5 کپ کافی پینے والوں میں موت کا خدشہ 15 سے 20 فیصد کم ہوجاتا ہے اور وہ کافی نہ پینے والوں سے لمبی عمرپاتے ہیں۔
ہاورڈ یونیورسٹی میں کی گئی 20 سال کی تحقیق کے دوران 2 لاکھ خواتین اور 50 ہزار مردوں کی کافی سمیت دیگر مشروبات پینے کی عادات کا مطالعہ کیا جس کے ابتدائی نتائج سابق تحقیق سے مختلف نہ تھے اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ دن میں ایک کپ کافی پیتے ہیں ان کی زندگی میں 5 سے 9 فیصد تک ان لوگوں کے مقابلے میں اضافہ ہوتا ہے جو کافی نہیں پیتے۔
تحقیق میں دلچسپ بات یہ بھی سامنے آئی کہ جو لوگ دن بھر میں 3 کپ کافی پیتے ہیں ان کی زندگی میں بھی اتنا ہی اضافہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے ابتدائی نتائج کے بعد محققین نے ان لوگوں کے کافی پینے کا مشاہدہ کیا جو سگریٹ نہیں پیتے تو نتائج حیرت انگیز تھے جس کے مطابق جو لوگ سگریٹ نہیں پیتے اور دن میں ایک کپ کافی پیتے ہیں ان میں موت کا خدشہ 6 سے 8 فیصد کم ہوجاتا ہے جب کہ جو لوگ دن بھر میں 3 سے 5 کپ کافی پیتے ہیں وہ موت سے 15 فیصد تک دور چلے جاتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔
ہاورڑ یونیورسٹی کے پروفیسر اور اس تحقیق کے بانی مصنف منگ ڈنگ کا کہنا تھا کہ تحقیق کے دوران تسلسل کے ساتھ یہ بات سامنے آئی کہ کافی کا پینا شوگر اور دل کی بیماریوں کے خدشے کو ختم کر کے انسان کو موت سے دور لے جاتا ہے جب کہ اس سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ جولوگ کافی پینے کے ساتھ ساتھ سگریٹ بھی پیتے ہیں ان میں سگریٹ کافی کے مضر اثرات کافی کے فوائد کو ختم کردیتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ لیکن اس کے باوجود کافی کے کئی فوائد سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے بھی کارآمد ہوتے ہیں کیوں کہ کافی میں موجود لیگنانس اور کلوروجینک ایسڈ جلن کو کم کرکے خون میں شوگر کو کنٹرول کرتا ہے اور دل کے دورہ پڑنے کے خطرات کو بھی کم کردیتا ہے اسی لیے کافی پینے والے نہ پینے والوں سے 10 فیصد دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہارتے ہیں جب کہ کافی پینے والوں میں نیورلوجیکل بیماریوں پارکسن اور ڈائی مینشیا سے اموات کی شرح 9 سے 37 فیصد کم ہوتی ہے۔ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ جو لوگ دن میں کم از کم ایک کپ کافی پیتے ہیں ان میں کافی نہ پینے والوں کے مقابلے میں خودکشی کرنے کے رجحان کی شرح بھی 20 سے 36 فیصد کم ہوتی ہے۔

20/07/2025

Address

Muslim Town More Main Ferozpur Road
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923034986198

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DXN Lahore Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DXN Lahore Office:

Share