Hakeem Yaseen Official Available Mens Womens All Beauty Products
Help line 0300-1785378
پورے پاکستان میں فری ڈلیوری ۔۔۔
06/03/2025
........منی کا پتلاپن،رقت منی،hydrospermia............
#تعرف مرض"
اس مرض میں منی عام طور پر پتلی ہو جاتی ہے اور اس کا ٹھوس حصہ کم ہو کرمائح اجزاء بڑھ جاتے ہیں ۔
#وجوہات
ترش اور کڑوی غذائوں کا بکثرت استعمال یا زیادہ تیزوکڑوی ادویات کا استعمال،تیل کی بنی ہوئی چیزوں اور شراب وغیرہ کے زیادہ استعمال سے بھی ویرج پتلا ہو جاتا ہے ۔
#علامات
مرد کے ویرج (منی) میں ویرج کے کیڑے (sperms)کم یا بالکل مفقود ہو جاتے ہیں ،منی بالکل پتلی ہو جاتی ہے ،سرعت کا عارضہ ہو جاتا ہے
مذید مشوارے اور علاج کے لیے ان بکس میں رابطہ کرے۔شکریہ۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Yaseen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.