doctor israr Ahmad

doctor israr Ahmad Islam ki batyen

24/05/2025

Leacture by doctor israr ahmad

20/05/2025

Leacture by doctor israr ahmad

19/03/2025

۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*جب بندہ اللّٰه پاک کے بارے میں حسن ظن رکھتا ہے، اس سے اچھی امیدیں وابستہ کرتا ہے، اور اس پر سچا توکل کرتا ہے تو اللّٰه پاک اس کی امیدوں کو نامراد نہیں کرتا*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں🌱*

19/03/2025

۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*خاموشی اور ادب دونوں انسان کی قدر و قیمت میں اضافہ کرتے ہیں۔ شکر کرنے والے کبھی غریب نہیں ہوتے اور صبر کرنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں🌱*

08/10/2024
29/09/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..

29/08/2024

Address

Raiwaind Road Lahore
Lahore
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when doctor israr Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to doctor israr Ahmad:

Share

Category