09/09/2024
اگر آپ کا بچہ بہت چڑچڑا ہو رہا ہو ، بار بار بھوک لگتی ہو یا پھر اکثر پیٹ درد کی شکایت کرتا ہو تو اس صورت میں آپ کو اس کو فوری طور پر ڈاکٹر کو دکھانا چاہیئے کیونکہ یہ علامات آپ کے بچے کے پیٹ میں کیڑوں کی موجودگی کو ظاہر کر رہی ہوتی ہیں