19/05/2024
کل بروز ہفتہ ہمارے پاس ) رضوان ہربل کلینک اینڈ ریسرچ سنٹر پر) حکیم محمد ابوبکر یحیحی پتوکی سے اور حکیم ماجد کراچی سے تشریف لائے ان کے ساتھ کافی علمی اور فنی شیر حاصل علمی گفتگو ہوئی ۔
گفتگو میں جناب حکیم سلمان چشتی (نائب صدر پاسبان اطباء پاکستان ) اور جناب
حکیم محمد رضوان الحق سعید مغل(سینئر نائب صدر پاسبان اطباء پاکستان ) موجود تھے ۔
تمام حکماء نے اپنے علوم و فنون کو خوب کھول کر بیان کیا اور بخل کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا۔
حکیم ماجد صاحب نے ہمیں کراچی آنے کی دعوت بھی دی جس پر ہم نےکراچی جانے کا ارادہ ظاہر کیا الحمد اللہ۔
ملاقات کے بعد حکیم رضوان الحق سعید مغل صاحب نے ظہرانہ( ضیافت سعدی )کی تمام احباب کے تشریف لانے کا مشکور ہوں