Dr.M.Nouman Latif

Dr.M.Nouman Latif Nouman Clinic. General Family physician. Ultrasonologist.

19/04/2025

نعمان کلینک
چیک اپ فیس : 200 بمعہ دوائی
*فری چیک اپ بروز جمعہ
الحمد کالونی ابو بکر سٹریٹ اقبال ٹاؤن لاہور۔

اہم اور یادگار ملاقات❤️جناب شہزادہ محمد زاہد جیلانی کے ساتھ(آئی ٹی/فوکل پرسن انچارج ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ آفس لاہور)نہایت...
06/04/2025

اہم اور یادگار ملاقات
❤️جناب شہزادہ محمد زاہد جیلانی کے ساتھ
(آئی ٹی/فوکل پرسن انچارج ڈسٹرک اینڈ سیشن کورٹ آفس لاہور)
نہایت ہی ایماندار اور مہنتی انسان۔
ہمراہ اہل خانہ کلینک کا وزٹ کیا--- بہت سے امور پر بات چیت ہوئی۔
ماموں جان ان چند لوگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے میرے اس تعلیمی سفر کی مشکلات میں قدم کے ساتھ قدم ملایا ہے اور آج بھی سب سے پہلے انسان جو کہ نہ صرف وزٹ کیا بلکہ مریضوں کے ساتھ وقت بھی گزارا۔
اللہ ان کو خوب ترقی عطا فرمائے(آمین)

3/4/25۔ یادگار تصویر اپنے محترم استاد کے ساتھ۔❤️استاد محترم محمد نور صاحب❤️اچانک داخل ہوۓ۔۔۔استاد محترم کو ایک لمبے عرصے...
04/04/2025

3/4/25۔ یادگار تصویر اپنے محترم استاد کے ساتھ۔
❤️استاد محترم محمد نور صاحب❤️
اچانک داخل ہوۓ۔۔۔استاد محترم کو ایک لمبے عرصے بعد دیکھ کر میں اس قدر خوش ہوا۔۔۔جب میں جانتا بھی نہیں تھا کہ کیا بننا ہے مجھے۔۔۔تب سر نے مجھے راہ دکھائی ۔۔۔ آج میں ایک معمولی سا طالب علم یہاں تک اپنے اساتزہ کی وجہ سے ہوں۔
اپنی سیٹ پر بیٹھا کر سر کو دل سے عزت بخشی اور ان کے قدموں میں بیٹھ کر ان سے دعاؤں کی عرض کرتا رہا۔۔۔ان کے چہرے کی مسکراہٹ اور اطمینان دیکھ کر دل کو اور راحت ملی۔
اللہ ان کا سایہ ہمارے سر پر قائم رکھے۔آمین۔

13/03/2025

فری چیک اپ کل بروز جمعہ صبح کے وقت۔

Location: Nouman Clinic
Google map:https://g.co/kgs/X6wLg37
0313 4157889




انجیکشن ویکسا (Vexa) کے سائڈ افیکٹس نمودار ہونے کی صورت میں اس کے استعمال کو فوری طور پر روک دیاگیاہے۔
12/03/2025

انجیکشن ویکسا (Vexa) کے سائڈ افیکٹس نمودار ہونے کی صورت میں اس کے استعمال کو فوری طور پر روک دیاگیاہے۔

نعمان کلینک چیک اپ فیس : 200 بمعہ دوائی*فری چیک اپ بروز جمعہالحمد کالونی ابو بکر سٹریٹ اقبال ٹاؤن لاہور۔
10/03/2025

نعمان کلینک
چیک اپ فیس : 200 بمعہ دوائی
*فری چیک اپ بروز جمعہ
الحمد کالونی ابو بکر سٹریٹ اقبال ٹاؤن لاہور۔

نعمان کلینک
چیک اپ فیس : 200 بمعہ دوائی
*فری چیک اپ بروز جمعہ
الحمد کالونی ابو بکر سٹریٹ اقبال ٹاؤن لاہور۔

08/03/2025

نعمان کلینک
چیک اپ فیس : 200 بمعہ دوائی
*فری چیک اپ بروز جمعہ
الحمد کالونی ابو بکر سٹریٹ اقبال ٹاؤن لاہور۔

 Declared as Health Emergency by WHO.
16/08/2024


Declared as Health Emergency by WHO.


Address

Lahore

Telephone

+923134157889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.M.Nouman Latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.M.Nouman Latif:

Share

Category