Dr Sajida Shahnawaz Ahmad

Dr Sajida Shahnawaz Ahmad Empowering women. Consultant Gynecologist ,IVF Physician & Reproductive Surgen and stem cell researcher.
(3256)

Dr. Sajida Shahnawaz Ahmad, known as “The IVF Queen of Pakistan,” awarded by the President of Pakistan in August 2023, is a trailblazing figure in the field of reproductive medicine.

28/02/2026
الفاظ بدل سکتے ہیں، مگر ثبوت نہیں — سچ ہمیشہ مضبوط بنیاد پر کھڑا ہوتا ہے۔
28/02/2026

الفاظ بدل سکتے ہیں، مگر ثبوت نہیں — سچ ہمیشہ مضبوط بنیاد پر کھڑا ہوتا ہے۔





28/02/2026

Informatory video for patients who are having repeated Embreyo failure.Those who are nervous about their procedure of IVF/ICSI.This is educational program for infertile patients in Pakistan.

28/02/2026

آج اس بابرکت رمضان میں آئیں ایک خوبصورت عہد کریں… 🤍🌙
اللہ کی رضا کے لیے ہر شکوہ، ہر گِلہ اور ہر ناراضی کو دل سے نکال دیں۔ دوسروں کو معاف کر کے اپنے دل کو سکون، رحمت اور برکت سے بھر لیں۔ ✨

یاد رکھیں!
جو معاف کرتا ہے، اللہ اُسے عزت دیتا ہے۔ جو درگزر کرتا ہے، اللہ اُس کے درجات بلند کرتا ہے۔ 🤲💫

آئیں اس رمضان دل صاف کریں، رشتے سنواریں اور محبتیں عام کریں۔ 💞

اللہ ہمیں سچی نیت کے ساتھ معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔





27/02/2026

سائنس کی دنیا میں تہلکہ! 🤯
جب کسی انسان کا کوئی عضو ڈیمیج ہو اور اس کا حل اسی کے اپنے جسم سے مل جائے.✨
کیا یہ میڈیکل سائنس کا سب سے بڑا انقلاب ہے؟
پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں





🌙✨ Jummah Mubarak ✨🌙Assalam-o-Alaikum!یہ بابرکت جمعہ رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا دن ہے۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ مقدس دن ...
27/02/2026

🌙✨ Jummah Mubarak ✨🌙

Assalam-o-Alaikum!

یہ بابرکت جمعہ رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا دن ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ مقدس دن آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے سکون، صحت اور کامیابی لے کر آئے۔

“Indeed, Allah is with those who are patient.”

آج کے دن درودِ پاک کی کثرت کریں، نماز کی پابندی کریں
اور اپنے دلوں کو معافی اور محبت سے بھر دیں۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے
اور ہمیں سیدھا راستہ دکھائے۔ آمین۔

Jummah Mubarak to All!
— Dr. Sajida Shah Nawaz 🌷

Not every thing fixed is unbreakable!Not t every thing broken is not fixed!Not every  thing  chosen can be fit!Then my f...
27/02/2026

Not every thing fixed is unbreakable!
Not t every thing broken is not fixed!
Not every thing chosen can be fit!
Then my friends what is the fun to get worried?

⏳ وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے،مگر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے۔ 💫آج ہی فیصلہ کریں کہ اپنی زندگی کو ب...
26/02/2026

⏳ وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے،
مگر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے۔ 💫

آج ہی فیصلہ کریں کہ اپنی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔
کل کا انتظار مت کریں، کیونکہ آنے والا کل یقینی نہیں ہوتا۔ ✨

اگر آپ بھی وقت کی قدر کرتے ہیں تو:
❤️ comment اورLikeکریں
🔁 شیئر کریں تاکہ یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچے




25/02/2026

ڈاکٹر ساجدہ شاہ نواز کی جانب سے خصوصی فری کیمپ 💛
صرف ہمارے اُن مریضوں کے لیے جن کا آئی وی ایف فیل ہو چکا ہے۔

کیونکہ ڈاکٹر ساجدہ شاہ نواز اپنے مریضوں کو مایوس نہیں ہونے دیتیں —
ہر خواب کو ایک اور موقع ضرور ملنا چاہیے۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں۔





آج کی چھوٹی کوشش، کل کی بڑی کامیابی بنتی ہے۔
25/02/2026

آج کی چھوٹی کوشش، کل کی بڑی کامیابی بنتی ہے۔




24/02/2026

امید، دعا اور یقین کا سب سے حسین ثمر آج 9 سال کا ہو گیا۔ الحمدللہ!
ماشاءاللّٰہ لکھ کر اس ننھے معجزے کے لیے دعا ضرور کریں۔




Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

03004137949

Website

http://www.sakinainternational.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajida Shahnawaz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sajida Shahnawaz Ahmad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram