Dr Reham khan

Dr Reham khan doctor

خزاں کے گرتے پتوں کو حقیر مت سمجھنا کیونکہ انہی پتوں کے گرنے سے بہار آ تی ہے۔
18/09/2024

خزاں کے گرتے پتوں کو حقیر مت سمجھنا کیونکہ انہی پتوں کے گرنے سے بہار آ تی ہے۔

18/09/2024

دال میں سارا کالا کالا ہے 😜
بھلا ہو خان کے دئیے گئے شعور کا
مولانا اب ڈرافٹ پڑھ کے ہی سائین کرے گا

17/09/2024
17/09/2024

‏جو شخص تین سال نوکری بڑھوانے کے لئے پورے ملک کو آگ اور تباہی میں جھونک سکتا ہے، وہ تیس سال کے کیریر میں اپنی ذات کے لئے کیا کیا کمپرومائیزز کرکے یہاں تک پہنچا ہوگا..!!

💔💔

17/09/2024

مصطفیٰ (ص) جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام!
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں
سلام!!
❤️❤️❤️

17/09/2024

پیپلزپارٹی کو ملنے والا مسودہ جے یو آئی ف کے مسودے سے مختلف نکلا، جب ن لیگ کے 3 سینیٹرز نے پارٹی سے پوچھا کہ مارکیٹ میں ترمیم کے 3 مختلف ڈرافٹ گھوم رہے ہیں اصلی کونسا ہے؟ تو انہیں کہا گیا اپنی اوقات میں رہو!!😎
حامد میر

16/09/2024
16/09/2024

جب کبھی تمہیں ہنسنے کا موقع ملے تو ہنسو ، جب کبھی تمہیں رقص کرنے کا موقع ملے تو رقص کرو، جب کبھی تمہیں گانے کا موقع ملے تو گاؤ اور ایک دن تم پاؤ گے کہ تم اپنی جنت خود تخلیق کر چکے ہو۔
❤️❤️

16/09/2024

" محبت "
"محبت" صرف کہہ دینے یا سن لینے کا نام نہیں ہے۔۔۔۔
محبت تو اک خوبصورت احساس ہے۔۔
جو آپ کے وجود میں ۔۔
خوشبو کی طرح پھیل جاتا ہے۔۔۔
لیکن آج کل یہ رواجی لفظ ہے۔۔
جسے عادت کہہ سکتے ہیں۔۔
آپکو کسی کی عادت ہے تو محبت ۔۔
آپ کسی کے قریب ہیں تو محبت۔۔
اور تو اور لوگ مطلب پرستی کی ہر حد میں محبت کا استعمال کرتے ہیں ۔۔
لیکن سچ تو یہ ہے کہ۔۔
محبت عزت کا نام ہے۔۔
محبت تو احساس کا نام ہے۔۔۔
محبت اعتبار کا نام ہے۔۔۔❤️

🥀

آئینی ترمیمی مسودے کے مطابق "مِسنگ پرسن" کے اہلخانہ کسی عدالت یا کمیٹی میں جا کر فریاد کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔‏نو...
16/09/2024

آئینی ترمیمی مسودے کے مطابق "مِسنگ پرسن" کے اہلخانہ کسی عدالت یا کمیٹی میں جا کر فریاد کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔
‏نون لیگ اور پیپلز پارٹی اس قوم کے اصل مجرم ہیں جو اپنی عیاشیوں اور چند ٹَکوں کی خاطر ریاست کو داؤ پر لگانے پر اتر آئے ہیں۔
‏تاریخ یہ بھیانک کردار یاد رکھے گی!

Address

DHA Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Reham khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category