
24/08/2025
“کیا آپ یا آپ کے پیارے گھٹنوں کے درد، ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف، کندھوں کا درد، جوڑوں کی سوجن، ہڈیوں کے فریکچر یا کھیلوں میں چوٹ (Sports Injury) کا شکار ہیں؟ 🦴
میں، ڈاکٹر عثمان (آرتھوپیڈک اور اسپائن سرجن)، ہر جمعرات صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک
نوید اسپتال، بھلوال میں دستیاب ہوں۔
📞 رابطہ نمبر: 03276065454
#فریکچر