Dear Future Wife

Dear Future Wife You are future wife of someone. Be a True Muslim wife. Break Stereotypes.

اس پیج کے قیام کا مقصد
ایک دن یونہی بیٹھے خیال آیا کہ اپنے اصلاحی اسٹیٹسز کو نئے ڈھنگ سے پیش کیا جائے....ڈیئر فیوچر وائف کے ھیشٹیگ کے ساتھ تین اسٹیٹس شیئر کیے...انتہائی لائٹ اور ڈفرنٹ انداز میں ھونے کی وجہ سے ان اسٹیٹسز کو کافی پذیرائی ملی .اس دوران برادر عمر فاروق نے پیج بنانے کی سجیشن دے ڈالی..
آئیڈیا فٹ لگا اور ذین میں سارا فارمولا طے کر کے پیج بنا ڈالا..
اس پیج کے قیام کا سب سے بڑا مقصد "پڑھے

لکھے" لوگوں کو بے حیائی سے متنبہ کرنا ھے..ساتھ ہی ساتھ انہیں غلیظ اور غیر شرعی رشتوں کی محبت سے نکال کر اس محبت کی طرف لانا ھے جسے کرنے سے گناہ کی بجائے ثواب بھی ملتا ھے..
ضمنی طور پر شادی کے متعلق پاکستان میں رائج غلط تصورات کی نشاندہی بھی ھمارا مقصد ھے تاکہ نکاح آسان اور زنا مشکل ھو جائے...
ماحول کو لائٹ اور رفریش رکھنے کے لیئے ھم وقتاً فوقتاً (حلال دائرے میں رھتے ھوئے ) تھوڑی بہت رومانٹک شاعری وغیرہ بھی پوسٹتے رھتے

07/05/2026

Our Pakistani women will find every hadith and Quranic verse against polygamy .Even the ayah that allows polygamy is used against Polygamy 😁😂 coz Sakina from Lums knows that hum insaf nae kr skty ! End

07/05/2026
نکاح اور ولیمہ سادگی سے انقعاد!نبی اکرم ﷺ نے حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا زرد رنگ کا اثر دیکھا تو آپ ﷺ متفکر و...
07/05/2026

نکاح اور ولیمہ سادگی سے انقعاد!

نبی اکرم ﷺ نے حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا زرد رنگ کا اثر دیکھا تو آپ ﷺ متفکر و دریافت فرمانے لگے؟
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے جس کے بدلے میں ایک گھٹلی برابر سونے کو مہر قرار کیا ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“بَارَكَ اللَّهُ لَكَ”
(اللہ تعالیٰ تمہیں برکت دے۔)

“ولیمہ کرو چاہے ایک بکری ذبح کرکے ہو۔”
(صحیح بخاری: 5155، باب کیف یبنی للمرأة)

سادگی سے نکاح اور ولیمہ کا انعقاد مسنون ہے اور اس کے لیے خاندان کے تمام افراد اور دوست احباب کو اکٹھا کرنا کوئی ضروری نہیں۔ فضول خرچی اور قرض کے بوجھ کے نیچے دبنے والے لوگوں کو ہوش کا ناخن لینا چاہیے نیز رشتہ داروں اور دوست احباب کو وہ موقع دینا بھی باعثِ ثواب تصور کریں۔

رسول اللہ ﷺ کا طرزِ عمل ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ذرا غور کریں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ 10 نامور اور مالدار ترین صحابیوں میں سے ہیں جنہیں عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے سادگی سے نکاح فرمایا اور اللہ کے حبیب ﷺ کو دعوت نہیں کی، پھر رسول اللہ ﷺ نے ان کے نکاح کا علم ہوا تو آپ نے نہ صرف انہیں مبارک باد دی بلکہ برکت کی دعا دی اور سادگی کی ساتھ مختصر کرنے کا بھی ارشاد فرما

Why do men need to take permission of 2nd marriage from first wife ? Weird na ?🤡
07/05/2026

Why do men need to take permission of 2nd marriage from first wife ? Weird na ?🤡

07/05/2026

یہی شریف زادیاں جنہیں سو سال پہلے تک چشم فلک نہ دیکھ پائی تھی، ’تعلیم‘ کے کرشمے سے سربازار پھرتی ہیں۔ صرف ایک سو سال کی مدت میں آپ کی مرحوم و مغفور ’چادر اور چاردیواری‘ اللہ کو پیاری ہوئی۔ ڈھونڈنا چاہیں تو اب وہ ’تعلیم‘ کے ڈسٹ بن میں پڑی ہے۔ اِس ادارہ میں کچھ عشرے زیر تعلیم رہ لینے کے بعد… آپ کی ’عصمتیں‘ ٹی شرٹ کی متحمل بھی اب شاید ہی ہوں۔ ’ٹی شرٹ‘ جسے کبھی ہمارے یہاں ’بنیان‘ کہا جاتا تھا، اور جس کے اندر ایک شریف زادی اپنے سگے بھائی اور اپنے باپ کے سامنے بھی آنے کی روادار نہیں تھی مگر اب وہ کالجوں اور کلاس روموں میں ’کچھ ضرورت سے زیادہ‘ باور ہوتی ہے! اچھی خاصی ’قدامت پسندی‘ لگتی ہے! اب یہ ’ذرا بولڈ‘ تصور نہیں ہوتی! فیشن شوز جو آپ کے میٹروپولیٹن شہروں میں آئے روز منعقد ہوتے ہیں… ان میں کسی لباس کو تحسین پیش کرنے کےلیے، کبھی آپ نے سنا، سب سے مکرّر لفظ کیا ہے؟ ’بولڈ‘!
جو ’بولڈ‘ نہیں وہ کچھ نہیں! یہ ایک لفظ اپنے اندر پوری ایک کہانی ہے

07/05/2026

یہ گندی تہذیب جو دخترِ حوا کو جنسِ بازار کے طور پر جانتی ہے۔ چمڑی اور غازے کی کمائی جس کے ہاں ’ریونیو‘ کی ایک بڑی مد ٹھہرتی ہے۔ معاشرے کا ایک ’معزز‘ عبد اللہ بن اُبی جہاں کئی اور کاروبار کرتا ہے وہاں اس نے ’جنسِ لطیف‘ پر بھی ’انوسٹمنٹ‘ کر رکھی ہے؛ اِن عورتوں کو اپنے حسن و اَدا کی کمائی سے بستی کے ایک شملہ بردار کے حق میں ’ذریعہ ٔ آمدن‘ بن کر رہنا ہے! (وہی چیز جو ’حقوقِ نسواں‘ کے نام پر خدا کی اِس مخلوق کا استحصال کرنے والے کر رہے ہیں۔ کون نہیں جانتا ’شوبز‘ دنیا میں ساہوکاری کی ایک بدترین وکریہہ ترین وبے رحم ترین شکل ہے، پوری کی پوری انڈسٹری ’عورت‘ کی چمڑی پہ قائم ہے!)

06/05/2026

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں آٹھ کروڑ مرد دوسری شادی کے انتظار میں بوڑھے ہورہے ہیں ۔
ذرائع

06/05/2026

یہ پاکستانی عورتوں نے اسلام کی کوئی الگ تفسیر پڑھ رکھی ہے کیا؟

ان کے مطابق :

۔ دوسری شادی انسان کی (نعوذ باللہ) توہین ہے۔

۔ دوسری شادی انصاف سے مشروط ہے اور انسان چونکہ انصاف کر ہی نہیں سکتا تو دراصل یہ انکار ہی ہے۔

۔ دوسری شادی صرف بیوہ، مطلقہ سے کرنا چاہئیے (بلکہ ان کے مطابق ہو ہی اس سے سکتی ہے)

۔ دوسری شادی میں لڑکی سے بات چیت کرنا جائز نہیں ہے (البتہ پہلی شادی جیسے مرضی فلرٹ سے کر لی جائے ہرج نہیں)
(جوکہ درحقیقت شرعی حد سے تجاوز کسی شادی میں بھی جائز نہیں)
۔ دوسری شادی مرد کا حق نہیں ہے۔ البتہ حق مہر، نان نفقہ عورت کا حق ہے۔ (یعنی آدھا اسلام ٹھیک ہے اور آدھا نعوذ باللہ غلط)

*
دیکھا آپ نے عورتوں کو مساجد سے دور رکھنے کا انجام ؟؟
اور ہندوؤں کے ڈراموں کے آگے بیٹھانے کا انجام

Saffa Fatima

Address

Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dear Future Wife posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share