The Dark Light

The Dark Light Feeling low, anxious or depressed? Your psychologist is here to help you, feel free to contact.

Have faith as it assures you that everything will happen at right time ❤️
22/06/2024

Have faith as it assures you that everything will happen at right time ❤️



28/05/2024

گھر میں کھانے کو کچھ نہیں لیکن ہمارے پاس ایٹم بم ہے اور اس بات پہ چھٹی بھی منا رہے ہیں

اور جس محسن نے یہ ایٹم بم دیا اسے ہم نے پوری دنیا میں ذلیل کیا اور قید و بند میں مر گیا وہ بیچارہ

عجیب جہالت ہے!

کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنا یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں احمد سلمان
01/05/2024

کچل کچل کے نہ فٹ پاتھ کو چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں

احمد سلمان

ہر آبلے پے درج  ہے۔۔۔ تفصیلِ زندگی  مجھ سے مت پوچھ میرے سفر کی اذیتیں۔۔
01/05/2024

ہر آبلے پے درج ہے۔۔۔ تفصیلِ زندگی
مجھ سے مت پوچھ میرے سفر کی اذیتیں۔۔

29/04/2024

10/04/2024

Eid Mubarak ❤️
خوش رہیں ، خوشیاں بانٹتے رہیں💐

18/02/2024

حکیم لقمان نے کہا : " میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا! مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا محبت اور عزت ہے!"
"کسی نے پوچھا: "اگر یہ اثر نہ کرے تو؟ " وہ مسکرائے،، اور بولے ، "دوا کی مقدار بڑھا دو"!! ❤️

01/01/2024

تم کو لگا کہ تین سو پینسٹھ ہی دن تھے بس؟؟
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گزر گئیں

ذوالفقار ذکی

❤️
Umeed tmhry sath wqt acha guzry ga💞

‏کتابوں نے مجھے سوچنا، محسوس کرنا، اور ہزار زندگیاں جینا سکھایا ہے- ➖ کارلوس زافون
29/12/2023

‏کتابوں نے مجھے سوچنا، محسوس کرنا، اور ہزار زندگیاں جینا سکھایا ہے-

➖ کارلوس زافون

18/10/2023

میکڈونلڈ کو گالی بنادو ،
کھانا تو دور کوئی اسکا نام تک زبان پر نہ لائے ۔
بائیکاٹ میکڈونلڈ بائیکاٹ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dark Light posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Dark Light:

Share

Category