Munazzah therapist

Munazzah therapist A World of Hope
A World of Support

26/01/2026

کیا آپ کو boundaries بنانے میں مشکل محسوس ہوتی ہے؟
یا “نہیں” کہتے ہی گِلٹ ہونے لگتا ہے؟
یہ آپ کی کمزوری نہیں۔
ہمیں بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ دوسروں کو خوش کیسے رکھنا ہے،
لیکن خود کو محفوظ رکھنا نہیں سکھایا جاتا۔
اسی لیے ہم آہستہ آہستہ people pleaser بن جاتے ہیں۔
جب زندگی کے کسی موڑ پر ہم boundaries بنانا شروع کرتے ہیں تو
دل بھاری ہو جاتا ہے،
ضمیر ملامت کرتا ہے،
اور guilt ہمیں پیچھے کھینچنے لگتا ہے۔
یاد رکھیں:
Healthy boundaries
خود غرضی نہیں، خود کی حفاظت ہیں۔
یہ آپ کی ذہنی صحت، self-respect اور growth کے لیے بے حد ضروری ہیں۔
اگر آپ بھی boundaries set کرتے وقت الجھن، خوف یا guilt محسوس کرتے ہیں
تو آپ اکیلی نہیں ہیں — اور آپ کو اکیلے نمٹنے کی ضرورت بھی نہیں۔
📌 ابھی رابطہ کریں اور اپنا therapy session book کریں

📩 DM for more details

📱 WhatsApp: 0333-6597661 (Appointments only)


TherapyWorks MentalWellbeing SelfRespect PsychologyPakistan OnlineTherapy
HealingJourney BoundariesAreImportant MentalHealthMatters

Healing isn’t loud.It’s quiet decisions you make every day. 🌱1️⃣ You stop expecting healing to be perfect2️⃣ You finally...
16/01/2026

Healing isn’t loud.
It’s quiet decisions you make every day. 🌱

1️⃣ You stop expecting healing to be perfect
2️⃣ You finally get honest with your pain
3️⃣ You realize the hurt doesn’t get to control you
4️⃣ You choose peace over reaction, growth over guilt
5️⃣ One day… you’re living a life bigger than what broke you

If you’re in any of these stages,
you’re not behind — you’re becoming.

Read this if your heart is tired.😊
Save this for the days you feel stuck.😇
Share it with someone healing silently. 🤍
And remember: Allah plans better than your heartbreak.💖
✨ Follow
for gentle reminders, emotional strength,
and healing that actually makes sense.


MentalHealthAwareness
WomenHealing LetGoAndGrow TrustAllah SoftHealing

15/01/2026



ہم اکثر اپنی زندگی میں اُن باتوں کا بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں
جن پر ہمارا کوئی اختیار ہی نہیں ہوتا۔
غیر ضروری سوچیں، بار بار کی فکریں
اور چھوٹی باتوں کو بڑا بنا لینا
دل کے سکون کو آہستہ آہستہ کھا جاتا ہے۔
حقیقی سکون تب آتا ہے
جب ہم یہ سیکھ لیتے ہیں
کہ کون سی چیز ہمارے کنٹرول میں ہے
اور کون سی ہمیں اللہ پر چھوڑ دینی ہے۔
شکر گزاری دل کو ہلکا کرتی ہے
اور زندگی کو واضح۔
ہر بات کو دل پر لینا ضروری نہیں۔
کچھ چیزیں چھوڑ دینا
ہی خود کو بچانے کا طریقہ ہے۔

— ماہرِ نفسیات
منزہ فاطمہ

If you need any help just DM Me and start your healing journey! 😊😇

WhatsApp (Appointments Only)

PsychologyInUrdu HealingJourney Mindfulness

آپ تھکی نہیں ہیں — آپ جذباتی طور پر ختم ہو چکی ہیں۔جب انسان ہر کسی کا خیال رکھتا رہے اور کوئی اس کا نہ رکھے، تو دل آہستہ...
13/01/2026



آپ تھکی نہیں ہیں — آپ جذباتی طور پر ختم ہو چکی ہیں۔

جب انسان ہر کسی کا خیال رکھتا رہے اور کوئی اس کا نہ رکھے، تو دل آہستہ آہستہ خالی ہو جاتا ہے۔ یہ وہ تھکن ہے جو نیند سے نہیں اترتی، کیونکہ یہ جسم کی نہیں… روح کی تھکن ہوتی ہے۔
ہر وقت strong رہنا، ہر بات سمجھ جانا، ہر جگہ adjust کرنا — یہ سب مل کر burnout بن جاتا ہے۔
یہ سستی نہیں، یہ emotional overload ہے۔
اور سچ یہ ہے کہ جب تک ہم ہر کسی کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھیں گے، یہ تھکن ختم نہیں ہو گی۔
📝 اس ہفتے صرف ایک نرم سا قدم اٹھائیں:
جہاں جہاں آپ نے دل کے خلاف “ہاں” کہا، اسے نوٹ کریں۔
بدلنا بعد میں آئے گا — سمجھنا پہلا درست قدم ہے۔

اگر یہ الفاظ آپ کے دل کو لگے ہیں تو 🤍 comment کریں یا یہ پوسٹ کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو خاموشی سے تھک چکا ہے۔
مزید جذباتی رہنمائی اور سپورٹ کے لیے Follow اور DM کریں۔
Allah plans better than your heartbreak…
EmotionalWellbeing TraumaHealing InnerPeace TherapyWorks DesiMentalHealth Overthinking AnxietyRelief WomenHealing SelfWorth MindfulLiving

11/01/2026

آپ کی روز کی شکایت… آپ کے دماغ کو پروگرام کر رہی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ شکایت دل ہلکا کرتی ہے،
لیکن نیورو سائنس بتاتی ہے:
بار بار کی منفی باتیں دماغ کو negativity کا عادی بنا دیتی ہیں —
جس سے توجہ، فیصلہ سازی اور self-control کمزور ہو جاتے ہیں۔
اچھی خبر یہ ہے کہ دماغ بدل سکتا ہے (Neuroplasticity)
ہر بار جب آپ:
• ایک مثبت بات نوٹس کرتے ہیں
• منفی خیال پر pause لیتے ہیں
• ردِعمل سے پہلے ایک deep breath لیتے ہیں
تو آپ اپنے دماغ کو نیا، صحت مند راستہ سکھاتے ہیں۔
یاد رکھیں:
جہاں توجہ جاتی ہے، وہی مضبوط ہوتا ہے۔
سوچ کا انتخاب دراصل اپنے اندرونی سکون کی حفاظت ہے۔

اگر آپ ذہنی بوجھ، overthinking یا emotional exhaustion سے نکلنا چاہتے ہیں —
تو ابھی رابطہ کریں

DM and start your healing journey 🫶🏻

اور اس پوسٹ کو ہر اس پیارے کے ساتھ شیئر کریں جسکو اسکی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔ ❣️
InnerPeace OverthinkingHelp MindfulnessPakistan HealingJourney OnlineTherapy MentalWellbeing SelfControl StressRelief AnxietySupport

"Inner Peace Begins Where Comparison Ends.”Join our Live Q&A Reflection Session and learn how to break free from the sil...
04/01/2026

"Inner Peace Begins Where Comparison Ends.”

Join our Live Q&A Reflection Session and learn how to break free from the silent pressure of comparison, self-doubt, and emotional exhaustion.

This session is a safe space to:

• ask what you’re afraid to ask
• reflect without judgment
• feel understood
• and start choosing your peace

You are not behind. You are just healing..🫶🏻

✨ Live Session
📩 DM to Register
💸 Free of Cost
🔔 Follow

"This could be the conversation that changes how you see yourself."💖🫶🏻😇

StopComparing EmotionalWellbeing LiveSession TraumaHealing MunazzahTherapist

04/01/2026

Follow
کیا آپ بھی اپنے بچوں کی انگلی پکڑ کر ہر جگہ چلاتے ہیں؟
یا انہیں ہمیشہ اپنے پیچھے پیچھے چلنے کی عادت ڈال دی ہے؟
بظاہر یہ حفاظت لگتی ہے…
لیکن حقیقت میں یہ ان کے اعتماد (confidence) کو خاموشی سے کمزور کر رہی ہوتی ہے۔
جب بچہ اکیلا چلنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے —
“کیا میرے والدین میرے ساتھ ہیں؟”
اسی خوف کی وجہ سے وہ نئی چیزیں explore کرنے سے گھبراتا ہے،
اور ہر فیصلہ کسی اور پر چھوڑ دیتا ہے۔
ریسرچ بتاتی ہے کہ ایک خاص عمر کے بعد بچوں کو independent بنانا
ان کی decision making، self-belief اور emotional strength کو بڑھاتا ہے —
جو ان کی عملی زندگی میں بہت ضروری ہوتا ہے۔
جہاں والدین کو سیکھنا پڑتا ہے کہ تھامنے کے بجائے
کب چھوڑنا ہے۔
اور بچوں کے لیے سب سے خوبصورت منصوبہ
انہیں خود پر یقین سکھانا ہے۔
اگر آپ parenting، بچوں کے confidence
یا emotional development کے حوالے سے کسی
ماہر کی رہنمائی چاہتے ہیں تو
ابھی DM کریں 🤍
Follow

PositiveParenting HealingFamilies Munazzah Fatima

Nobody talks about this healing phase…Everything begins in your mind.💬Your moods. Your emotions. Your reactions. Your re...
31/12/2025

Nobody talks about this healing phase…

Everything begins in your mind.💬
Your moods. Your emotions. Your reactions. Your relationships.
When mental health is ignored,
small tasks feel heavy,
social anxiety grows,
and you feel lost inside yourself.
But when it’s supported…
you feel lighter, kinder, calmer — and alive again.
If you’re struggling silently…
you don’t need to break to deserve help.
✨ Save this. Share this. Start your healing.
DM for therapy & emotional support.
MindsetMatters InnerPeace SelfHealing MentalHealthPakistan

29/12/2025

زندگی ہر کسی کو آزماتی ہے…
کہیں نقصان، کہیں دل ٹوٹنا، کہیں وہ لمحے جو ہمیں اندر سے ہلا دیتے ہیں۔
کچھ لوگ ان طوفانوں سے نکل آتے ہیں،
اور کچھ وہیں ٹوٹ کر رک جاتے ہیں۔
فرق صرف ایک چیز میں ہوتا ہے:
ذہنی لچک (Resilience) 🧠✨
Resilience کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کبھی کمزور نہیں ہوتے…
بلکہ یہ ہے کہ آپ ٹوٹ کر بھی خود کو دوبارہ جوڑ سکتے ہیں،
سیکھ سکتے ہیں،
اور خود پر یقین واپس لا سکتے ہیں۔
Resilience is the ability to adapt well in the face of adversity.
اگر آپ بھی اپنی emotional strength,
self-confidence اور
mental healing پر کام کرنا چاہتے ہیں —
تو آپ اکیلے نہیں ہیں 🤍

ماہرِ نفسیات | منزہ فاطمہ
SelfGrowth TherapyWorks MentalWellnessPakistan BreakTheStigma Psychology MindHealing EmotionalWellbeing

کیا آپ کی سوچ آپ کو کمزور بنا رہی ہے… یا مضبوط؟ 🤯منفی سوچ اور مثبت سوچ کے درمیان فرق سمجھ لینا ہی اصل Healing ہے۔🔴 منفی ...
24/12/2025

کیا آپ کی سوچ آپ کو کمزور بنا رہی ہے… یا مضبوط؟ 🤯
منفی سوچ اور مثبت سوچ کے درمیان فرق سمجھ لینا ہی اصل Healing ہے۔

🔴 منفی سوچ:
• “میں کافی نہیں ہوں”
• ہر وقت بدترین انجام کی توقع
• خود پر شک
• لوگوں سے دوری اور خوف
🟢 مثبت سوچ:
• “میں سیکھ رہا ہوں، میں بڑھ رہا ہوں”
• مسائل میں بھی امید
• خود پر اعتماد
• بہتر تعلقات اور جذباتی سکون
جب سوچ بدلتی ہے…
تو ردعمل، فیصلے اور رشتے بھی بدل جاتے ہیں۔
📌 اس پوسٹ کو Save کریں
📤 کسی ایسے شخص کو Share کریں جو خود سے لڑ رہا ہے
اگر آپ اپنی سوچ بدلنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

📲 Online Therapy & Emotional Healing

WhatsApp: 0333-6597661 (Appointments Only)






SochBadlo
EmotionalWellbeing
TherapyPakistan
SelfGrowth
TraumaHealing
PsychologyUrdu

23/12/2025

کیا آپ کا جسم غصے سے پہلے آپ کو خبردار کرتا ہے؟ ⚠️
دل کی دھڑکن تیز ہونا،
چہرہ یا کان سرخ ہونا،
سانس بھاری ہونا—
یہ کمزوری نہیں، یہ جسم کے الارمز ہیں 🚨
جو لوگ ری ایکشن سے پہلے
ان سگنلز کو پہچان لیتے ہیں
وہی اصل میں Anger Management سیکھ رہے ہوتے ہیں۔
غصے کو دبانا نہیں،
سمجھنا سیکھیں۔
Follow for more 👇🏻

📩 DM for session details

TherapyWorks SelfRegulation EmotionalIntelligence Counseling

Address

Lahore Pakistan
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munazzah therapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category