
01/09/2025
یہ نزلہ زکام کے لیے بہت مفید ہے۔نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔نسیان کے لیے مجرب ہے۔وماغ کے ضعف کو دور کرتا ہے۔بھولی بسری باتیں یاد آجاتی ہیں۔ طالب علموں کے لیے آب حیات ہے۔
۔۔۔۔ھوالشافی
مغز کدو ۔20 گرام۔
خشخاص ۔25 گرام۔
مغز خیارین۔60 گرام۔
مغز بادام۔65 گرام۔
مرچ سیاہ ۔10 گرام۔
چھوٹی الائیچی۔ 10 گرام۔
سونف ۔50 گرام۔
دھنیہ خشک ۔20 گرام۔
کوزہ مصری۔70 گرام۔
https://Wa.me/+923048263913
مقدار خوراک۔آدھا چمچ صبح و شام دودھ ساتھ لیں۔