Dr. Laeeq Lab Technologist

Dr. Laeeq Lab Technologist LaeeQ

01/05/2026
  ( Complete blood count )
01/05/2026

( Complete blood count )

01/05/2026

معلومات مابين السطور مقتطفات مختبرية Notes laboratory test 1. Hb ↓, MCV ↓, RBC↓ → Iron deficiency anemiaMicrocytic anemi...
01/05/2026

معلومات مابين السطور مقتطفات مختبرية
Notes laboratory test
1. Hb ↓, MCV ↓, RBC↓ → Iron deficiency anemia
Microcytic anemia due to low iron → small RBCs.
• Hb ↑, RBC ↑ → Polycythemia.
• Hb ↓, MCV↓, RBC ↑ ē Target Cell → Thalassemia.

2. Hb ↓, MCV ↑ → Megaloblastic anemia
• B12/folate deficiency → defective DNA → large RBCs.

3. Reticulocyte ↑ → Hemolysis
↑ Immature RBCs = marrow responding to RBC loss/destruction.
•Reticulocyte ↓ → Aplastic anemia, bone marrow failure

4. Ferritin ↑, TIBC ↓ → Anemia of chronic disease
• Inflammation traps iron → high storage, low transport.
• Ferritin ↓, TIBC ↑ → Iron deficiency anemia

5. Hb electrophoresis (HbS) → Sickle cell anemia
• Abnormal HbS → sickle-shaped RBCs, vaso-occlusion.

6. HbA2 ↑ → β-thalassemia

7. Smudge cells → CLL
Fragile lymphocytes rupture on smear. Classic for CLL.

8. Reed-Sternberg cells → Hodgkin lymphoma
Large binucleate owl-eye cells.

9. Platelets ↓ → Thrombocytopenia
• Platelet count 6.5% = DM.
HbA1c normal → Good glycemic control

21. Serum amylase ↑ → Acute pancreatitis Pancreatic enzyme. Rises early but not specific.

22. Serum lipase ↑ → Pancreatitis (specific)
More specific for pancreas than amylase. Stays ↑ longer.

23. AST/ALT ↑ → Hepatitis*
Liver cell injury enzymes. ALT more liver-specific.
منقولة
▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
▁▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
▁▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
▁▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
▁▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
https://t.me/almghales
▁▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁
https://t.me/almghales
▁▂▃▄▅🌹💔🌹▅▄▃▂▁

خدارا خود پر رحم کریں🙏🏻🙏🏻!!💔 دل دھڑکتا رہا، ہم غفلت میں رہے!"ایک کلاس، ایک لیکچر... اور پھر خاموشی چھا گئی"✍️ تحریر: فیص...
01/07/2025

خدارا خود پر رحم کریں🙏🏻🙏🏻!!
💔 دل دھڑکتا رہا، ہم غفلت میں رہے!

"ایک کلاس، ایک لیکچر... اور پھر خاموشی چھا گئی"

✍️ تحریر: فیصل غفور (MPhil اسکالر)

---

لاہور کے ایک جامعہ میں جب لیکچر جاری تھا، سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ بچے سن رہے تھے، ٹیچر پڑھا رہے تھے۔ لیکن اچانک — سب کچھ تھم گیا!💔😢😥😭

ایک عزت دار، مہربان، اور فرض شناس استاد... جو صرف پڑھانے نہیں بلکہ نسلیں سنوارنے آیا تھا، وہ کلاس روم ہی میں اپنی زندگی کی آخری سانس لے گیا۔

🔴 کارڈیک اریسٹ!

نہ کوئی چیخ، نہ کوئی علامت، نہ کوئی شکایت... بس ایک لمحہ، اور سب کچھ ختم۔

کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟

کیا دل اتنا بےوفا ہو سکتا ہے؟

جی نہیں! دل کبھی بھی اچانک نہیں رکتا — ہم رکتے ہیں، اپنی ذمے داریوں سے، اپنی صحت کا خیال رکھنے سے، احتیاط سے... اور پھر جب وقت ختم ہو جاتا ہے، تب پچھتاوا بچتا ہے!

---

🩺 یہ موت "اچانک" نہیں تھی... ہم نے اُسے آنے دیا!

ہماری خوراک... ہمارا طرزِ زندگی... ہماری سوچ... سب ایک خطرناک زہر کی مانند ہیں۔

– صبح ناشتہ نہیں

– دوپہر جنک فوڈ

– رات کو پیٹ بھر کے مرغن کھانے

– نہ کوئی چیک اپ

– نہ کولیسٹرول کی پروا

– نہ واک، نہ ورزش

اور پھر اچانک... دل رُک جاتا ہے!

---

🔬 "Check Your Body Before It Checks Out!"

مہنگائی اپنی جگہ، لیکن موت کا کوئی معاوضہ نہیں!

اگر آج آپ نے 3 مہینے بعد بلڈ ٹیسٹ، شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، گردوں کا فنکشن، یورک ایسڈ نہ چیک کیا تو کل شاید وقت ہی نہ بچے۔

✅ سادہ کھانا

✅ بھوک باقی چھوڑ دینا

✅ چینی کم

✅ تلی ہوئی اشیاء کا بائیکاٹ

✅ روز 5000 قدم واک

✅ چھوٹے راستے پیدل چلنا

یہ کوئی لگژری نہیں — زندگی کی گارنٹی ہے!

---

💥 "جان ہے تو جہان ہے... ورنہ سکول میں سناٹا!"

سوچیں! اگر وہ ٹیچر آپ کے بچے کا باپ ہوتا؟

اگر وہ آپ کے خاندان کا فرد ہوتا؟

اگر آپ خود ہوتے؟

تو کیا ہم یہی کہتے کہ "ایسا تو اچانک ہو گیا!"

نہیں!

زندگی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔

یہ وقت ہے جاگنے کا، بدلنے کا، بچنے کا۔

---

📣 ایک التجا — زندگی کی طرف لوٹ آئیے!

ہم سب روز روز کے ڈپریشن، ڈائٹنگ، ڈرامے، اور ڈیڈ لائنز میں پھنس کر اپنی اصل دولت — اپنی صحت کو فراموش کر بیٹھے ہیں۔

بس اب بہت ہو چکا!

روزانہ 10 منٹ خود پر لگائیں — ہو سکتا ہے یہی 10 منٹ آپ کی زندگی کے آخری لمحے کو 10 سال آگے لے جائیں۔

--

“دل جیتنا ہو تو پہلے دل بچانا سیکھو!”

“باہر کے کھانے آپ کو اندر سے خالی کر رہے ہیں!”

“واک نہ کی، تو کل وینٹیلیٹر پر لیٹنے کو تیار رہو!”

“چٹخارے کے چکر میں، قبر کی راہ نہ لو!”

“شوق پورا کرو، مگر ہوش کے ساتھ!”

---

🙏 آخر میں بس اتنا:

زندگی اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے... مگر اسے سنبھالنا آپ کی ذمہ داری ہے!

---

Blood transfusion reaction
30/10/2024

Blood transfusion reaction

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Laeeq Lab Technologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category