Shajra Aesthetic

Shajra Aesthetic "Elevate your brand's digital presence | Marketing tips, trends, and expertise"

😂😂😂😂تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، ...
05/09/2024

😂😂😂😂
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،

جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁

ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣

✍منقول

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajra Aesthetic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram