Naeem Zafar kasuri Dietitian Med Nutrition Therapist

  • Home
  • Naeem Zafar kasuri Dietitian Med Nutrition Therapist

Naeem Zafar kasuri Dietitian Med Nutrition Therapist Health awairness with evidence base knowldge of Nutrition and Medicine.

17/08/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*_میڈیکل کمیونٹی_*  یہ تحریر صرف اک یاد دهانی ہے کہ *زندگی خطر ناک حد تک نازک ہے* ہوش سمبھالنے سے لے کر نوکری تک محنت کی...
13/06/2025

*_میڈیکل کمیونٹی_*
یہ تحریر صرف اک یاد دهانی ہے کہ *زندگی خطر ناک حد تک نازک ہے* ہوش سمبھالنے سے لے کر نوکری تک محنت کی ہو اور اپنے پیاروں کو آپ خوبصورت مستقبل دینا چاھتے ہوں لیکن زندگی اپکا ساتھ نہ دے کچھ ایسا ہی ہوا احمد آباد کی *ڈاکٹر کومی ویاس* کے ساتھ بھی برسوں کی منصوبہ بندی، کاغذی کارروائی اور صبر کے بعد، وہ خواب آخرکار پورا ہو رہا تھا جس کا برسوں انتظار کیا ۔ صرف دو دن پہلے، ڈاکٹر کومی ویاس، جو پیشہ کی لخاظ سے ڈاکٹر تھی ہندوستان میں اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے چکی تھی ۔ بیگ تیار تھے اپنے ملک کو الوداع کہنا تھا اور ،اپنے پیا روں کے بہترمستقبل کا انتظار تھا ۔ آج صبح، وہ میاں اور 3 بچوں سمیت ، امید، جوش سے بھرپور لندن کے لیے ایئر انڈیا کی پرواز 171 میں سوار ہوئے۔ اس آخری سیلفی پر کلک کیا، رشتہ داروں کو بھیج دی ۔یہ آخری تصویر تھی ۔ نئی زندگی شروع کرنے کا یک طرفہ سفرتھا۔ لیکن طیارہ چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔ لمحوں میں، زندگی بھر کے خواب راکھ میں بدل گئے۔ ایک ظالمانہ یاد دہانی یہ ہے کہ *زندگی خوفناک حد تک نازک ہے۔* ہر وہ چیز جو آپ بناتے ہیں، ہر وہ چیز جس کی آپ امید کرتے ہیں، ہر وہ چیز جسے آپ پسند کرتے ہیں، *یہ سب ایک دھاگے سے لٹکا ہوا ہے*۔ لہذا جب تک آپ کر سکتے ہیں، جینا، پیار کرنا، اور کل سے خوشی شروع ہونے کا انتظار نہ کریں جو کرنا ہے آج کریں۔
242مسافر اور میڈیکل کالج کے ہوسٹل کی بلڈنگ میں موجود کافی ڈاکٹر سوڈنٹ اس حادثہ کا شکار ہوے۔
ان میں 217 بالغ اور 11 بچے تھے ۔
مسافروں کے درمیان 169 بھارتی باشندے، 53 برطانوی، 7 پرتگالی اور 1 کینیڈین شامل تھے ۔
آخری تصویر یاد دهانی ۔۔
*ڈائیٹشینز ڈائری*۔

شوگر ایک غذائی بیماری ہےجس کی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اعداد و شمار میں پاکستان نے پہلی پوزیشن(30ملین) حاصل کر...
15/07/2024

شوگر ایک غذائی بیماری ہےجس کی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اعداد و شمار میں پاکستان نے پہلی پوزیشن(30ملین) حاصل کر لی ہے(مطلب ہر 4 میں سے 1 فرد) اسی طرح موٹاپا دل کے امراض بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ان مسائل کو خوراک اور ورزش کی مدد سے حل کیا جاسکتا ہے۔شوگر اور خوراک(نیوٹریشن) کے مثبت تعلق پر *بینظر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پاکستان* نے تحقیق کی جس کے نتائج مثبت آے اسی تحقیق کو ہم *لاہور پنجاب* میں کرنے جا رہے ہیں اگر آپ یا اپکا کوئی عزیز شوگر جیسی بهيانک بیماری کا شکار ہے تو اس تحقیق کا حصہ بنیں- اورغذائی ہدایات پے عمل کر کے اپنی *شوگر کو ریورس* کریں۔
شوگر اہم وجوہات میں *باہر کے کھانے ، ڈبے والے جوس اور دودھ، پراسیس فوڈز ، بیکری آ ئٹمز، میدے سے بنی ہوئی اشیاء گندم، چاول* وغیرہ شامل ہیں۔آپ کا ڈاکٹر بولے گا کہ *شوگر progressive disease* ہے۔
یعنی وقت کے ساتھ بڑھے گی۔ دوائیاں بھی بڑھیں گی۔ ڈاکٹر کے پاس چکر بھی بڑھیں گے۔
ڈاکٹر آپ کا دماغ بنارہا ہے کہ اب ساری زندگی میرے گاہک بنو۔ ایسا نہیں ہے!
شوگر *Regressive* ہے یہ رکنے والی اور پیچھے ہٹنے والی بیماری ہے۔
شوگر گینگ کے پاس *3 کروڑ پاکستانی* پکے گاہک ہیں وہ اپنے گاہکوں کو کیوں ختم کریں۔
ہسپتالوں کی رونقیں، فارماسوٹیکل کمپنیز کے کاروبار، فارمیسیز اور لیبارٹریز کی ریل پیل اور ڈاکٹروں کے غیر ملکی پھیرے آپ کی لاعلمی کی وجہ سے ہیں۔
آپ کی جہالت ان کا کاروبار ہے۔ یہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی بیماری ہے۔
شوگر کی وجوہات معمولی اور نتائج بھیانک ہوتے ہیں۔
ہم آپ کی شوگر مانیٹر کرتے ہیں اور آپ کی بہترین غذائی تربیت کرکے بغیر دوائیوں اور انسولین کے آپ کی شوگر کنٹرول کرواتے ہیں- HbA1c, BSR,Rfts,FLP
شوگر کے خطرات سے نمٹنے کے لیے رابطہ کریں03055324893 *ڈائٹیشن نعیم ظفر قصوری*
*ایم۔فل كلینیكل نیوٹریشن*
(ماھر ایٹنگ ڈس آرڈرذ و ذیابیطس ایجوکیڑ)
اس تحقیق کا مقصد انسانیت کی خدمت اور آگاہی ہے۔
health professional

tips
daibetes

29/05/2024
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ صحت مند طرز زندگی(لائف سٹائل) کے حصے کے طور پر روزانہ کی بنیاد پر سلاد کھانے سے وقت کے ساتھ ساتھ...
11/05/2024

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ صحت مند طرز زندگی(لائف سٹائل) کے حصے کے طور پر روزانہ کی بنیاد پر سلاد کھانے سے وقت کے ساتھ ساتھ وزن میں بتدریج کمی آسکتی ہے۔" "اس کی وجہ یہ ہے کہ سلاد میں شامل پتوں والے سبزیوں میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اور حجم اور فائبر زیادہ ہوتا ہے، جو آپ کی بھوک کو زیادہ دیر تک مطمئن رکھے گا۔ مزید آنتوں کی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے سلاد کا استعمال کریں۔ مزید معلومات کے لئے سوال پوچھیں-
اپکی صحت کی طرف اپکا پہلا قدم ۔۔۔



07/05/2024






07/05/2024





25/01/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Liaqat Bhatti, Nadeem Jutt, Noman Khan, Abu Huraira

Happy      Dietetics      Day   2024ڈائیٹکس ڈے ہر سال  جنوری میں منایا جاتا ہے تاکہ غذائیت کی تعلیم اور صحت مند کھانے کے...
13/01/2024

Happy Dietetics Day 2024
ڈائیٹکس ڈے ہر سال جنوری میں منایا جاتا ہے تاکہ غذائیت کی تعلیم اور صحت مند کھانے کے انتخاب کی اہمیت کے بارے میں معلومات کو عام کیا جا سکے اور مناسب کھانے اور جسمانی سرگرمی کو فروغ دیا جا سکے اور معاشرے کو کھانے کی اچھی عادات پیدا کرنے اور اچھے طرز زندگی کو برقرار رکھنے میں مدد ملے۔
ہم سب اب 2024 میں داخل ہوچکے ہیں، اور جس طرح تیزی سے پاکستان میں ذیابیطس کی بیماری پھیل رہی ہے، موجودہ اور آنے والی نسلوں کو ذیابیطس( شوگر ) ہونے سے بچانے کے لیے مضبوط اقدامات کیے جانے چاہئیں، کیا میں صحیح ہوں؟
کیونکہ والدین کے طور پر، ہم اپنے بچے کی صحت کے ذمہ دار ہیں۔
ڈائیٹکس کے عالمی دن کے موقع پر، میں آپ سب سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ وہ معروف جملہ یاد رکھیں "پرہیز علاج سے بہتر ہے ..
خوش، کامیاب، تناؤ سے پاک اور خوشحال زندگی کے لیے صحت بنیادی ضرورت ہے.اگر ہمارے پاس صحت کے علاوہ سب کچھ ہو تو ہم معیاری زندگی نہیں گزار سکیں گے۔
تو دوستو، اب کے بعد، جب بھی آپ اپنے معمول کے لیب ٹیسٹ اور چیک اپ کی منصوبہ بندی کریں گے، براہ کرم اپنی خوراک اور طرز زندگی کو چیک کرنا نہ بھولیں جو کہ سب سے اہم ہے اور ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر،دل کی بیماری، کولیسٹرول, یورک ایسڈ, جیسی متعدد بیماریوں کی جڑ ہے۔ انکے علاوہ موٹاپا ، جگر، گردے کی بیماری، کولیسٹرول، سلیک ڈیزذ ، PCOD، IBS، خون کی کمی, خواتین میں ہارمونز کے مسائل اور بہت سی بیماریوں کا تعلق خوراک کے ساتھ ہے-
ہم کلینکل ڈائیٹشینز نیوٹریشن سائنس اور ڈائیٹکس کے بارے میں اپنے علم کے ساتھ معاشرے کی مدد کرنے اور صحت کے مسائل پر منحصر خوراک کے صحیح انتخاب کے بارے میں لوگوں کی رہنمائی کرنے کے پابند ہیں۔
تو آپ اپنی ڈائیٹ چیک اپ کی منصوبہ بندی کب کر رہے ہیں؟
آپ کو اچھی صحت کے لئے دعا گو۔۔۔
کلینکل ڈائیٹشین نیوٹریشنٹ
نعیم ظفر قصوری
سوال کے لئے میسج کریں۔

Address


Telephone

03055324893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Zafar kasuri Dietitian Med Nutrition Therapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Naeem Zafar kasuri Dietitian Med Nutrition Therapist:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram