Dr Umar Shami Homoeopathic Consultant Online

Dr Umar Shami Homoeopathic Consultant Online شفاء کا آسان راستہ مل جانا بھی الله پاک کا کرم ھی ھے ھومیوپیتھی آسان راستہ ھے، ڈاکٹر شامی، لاھور
03341104444 03004000092 03214677758 03004666094

Homoeopathic Doctor

25/08/2025

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پر ، آپ ﷺ کی آل پر کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام❣️ #محمد #ﷺ

24/08/2025

حسن جمال مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی #محمدؐ #ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رھے گا🥀
❣️

07/08/2025

کہنے لگے کہ بیٹا، آم کھٹے ہوتے ہیں لیکن جب اُن میں رس پڑ جاتا ھے تو وہ میٹھے ھو جاتے ہیں، انسان کی بھی یہی مثال ھے جب تک رس نا پڑے انسان میٹھا نہیں ھوتا، میں نے پوچھا بابا جی رس کیسا ؟ کہنے لگے دوسرے کا احساس، مخلوق کیلئے درد اور #احساس جب پیدا ھو جائے تو انسان مکمل اور میٹھا ھو جاتا ھے ❣️

کھلا ھے  #فیض کا چشمہ نہا لے جس کا جی چاھے یہ انڈیا کے درخت  #ارجن کی چھال ھےآپ چاھیں تو اس کا  #قہوہ بنا کر بھی پی سکتے...
26/07/2025

کھلا ھے #فیض کا چشمہ نہا لے جس کا جی چاھے
یہ انڈیا کے درخت #ارجن کی چھال ھے
آپ چاھیں تو اس کا #قہوہ بنا کر بھی پی سکتے ھیں
یہ آپکا ٹرائی گلیسرائیڈ اور برا کولیسٹرول نیچے لے آئے گی
آپکا دل پورے جسم کو بغیر کسی رکاوٹ کے خون فراھم کرتا رھے گا اور آپ صحت مند رھیں گے
ھومیوپیتھک میڈیسن ارجونا مدر ٹنکچر Arjuna Q بھی اسی سے بنتی ھے اسکا مسلسل استعمال آپ کو دل کی مختلف تکلیفوں سے بچاتا ھے
دل کی شریانوں میں زیادہ کولیسٹرول کیلشیم اور پروٹین مل کر جم جاتا ھے جس وجہ سے ھارٹ اٹیک ہوتا ھے یہ ھومیوپیتھک میڈیسن Q دل💞 کی شریانوں میں کولیسٹرول جمنے نہیں دیتی، جمے ھوئے برے کولیسٹرول کو ختم کرتی ھے اور دل کی بند شریانوں کو کھول دیتی ھے
ھائی بلڈ پریشر کیلئے بھی بھترین ھے
کاپی پیسٹ کر لیں اجازت ھے چاھے تو میرا نام بھی نیچے سے ھٹا دیں 😊 👇👇
لوگوں میں خیر بانٹیں ✍️

0300 4000092
#𝗗𝗿𝗦𝗵𝗮𝗺𝗶 #ہومیوپیتھک #لاھور
Message 𝐃𝐫. 𝐔𝐦𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐦𝐢 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 on WhatsApp. https://wa.me/message/XGFNJNTVSHMPM1
𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫 / 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐅𝐢𝐠𝐮𝐫𝐞

کھلا ھے  #فیض کا چشمہ نہا لے جس کا جی چاھے یہ انڈیا کے درخت  #ارجن کی چھال ھےآپ چاھیں تو اس کا  #قہوہ بنا کر بھی پی سکتے...
11/07/2025

کھلا ھے #فیض کا چشمہ نہا لے جس کا جی چاھے
یہ انڈیا کے درخت #ارجن کی چھال ھے
آپ چاھیں تو اس کا #قہوہ بنا کر بھی پی سکتے ھیں
یہ آپکا ٹرائی گلیسرائیڈ اور برا کولیسٹرول نیچے لے آئے گی
آپکا دل پورے جسم کو بغیر کسی رکاوٹ کے خون فراھم کرتا رھے گا اور آپ صحت مند رھیں گے
ھومیوپیتھک میڈیسن ارجونا مدر ٹنکچر Arjuna Q بھی اسی سے بنتی ھے اسکا مسلسل استعمال آپ کو دل کی مختلف تکلیفوں سے بچاتا ھے
دل کی شریانوں میں زیادہ کولیسٹرول کیلشیم اور پروٹین مل کر جم جاتا ھے جس وجہ سے ھارٹ اٹیک ہوتا ھے یہ ھومیوپیتھک میڈیسن Q دل💞 کی شریانوں میں کولیسٹرول جمنے نہیں دیتی، جمے ھوئے برے کولیسٹرول کو ختم کرتی ھے اور دل کی بند شریانوں کو کھول دیتی ھے
ھائی بلڈ پریشر کیلئے بھی بھترین ھے
0300 4000092
کاپی پیسٹ کر لیں اجازت ھے چاھے تو میرا نام بھی نیچے سے ھٹا دیں 😊 👇👇
لوگوں میں خیر بانٹیں ✍️
#لاھور

رات کو 3 دانے انجیر آدھے گلاس پانی میں بھگو دیں صبح  کے وقت انجیر کھا لیں پانی بھی پی لیں اب 5 دانے بادام دو دانے اخروٹ ...
10/07/2025

رات کو 3 دانے انجیر آدھے گلاس پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت انجیر کھا لیں پانی بھی پی لیں اب 5 دانے بادام دو دانے اخروٹ دو دانے کاجو بھی اچھی طرح چبا کر کھا لیں, انجیر کینسر کے خلیوں کو تباہ کر دیتی ھے ناشتے میں انجیر کا استعمال آپ کو چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر سے محفوظ رکھتا ھے اسی طرح کینسر کے مریضوں کیلئے #انجیر بھترین غذا ھے

0300 4000092

فلیٹ کے مالک نے کرایہ نہ دینے پر کیس کر رکھا تھا ۔۔۔ عدالتی بیلف جب گھر خالی کرنے کیلئے آیا اور دروازہ توڑا تو علم ہوا ک...
09/07/2025

فلیٹ کے مالک نے کرایہ نہ دینے پر کیس کر رکھا تھا ۔۔۔ عدالتی بیلف جب گھر خالی کرنے کیلئے آیا اور دروازہ توڑا تو علم ہوا کہ اداکارہ تو کب کی مرچکی ۔۔۔
ھم اپنے ہمسائے کی بھی خبر نہیں رکھتے ۔۔۔🤔
کراچی کے پوش ایریا ڈیفنس کے فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ
حمیرا اصغر کی دوھفتے پرانی ڈیڈ باڈی ھڈیوں سے گوشت اتر چکا تھا
سوشل میڈیا پر آنے والی سب بہنیں بیٹیاں سبق سیکھیں یہ زندگی چند دن کی ھے اصل زندگی موت کے بعد ھے اسکی تیاری کریں
ھر کسی کو اپنی اولاد کی فکر ھے کہ میرے بعد میری اولاد کا کیا بنے گا کوئی یہ بھی سوچے کہ میرے بعد میرا کیا بنے گا اسکی تیاری کریں اللّٰہ پاک ھم سب کو ھدایت دے آمین
جہاں میں ھیں عبرت کے ھر سو نمونے
مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بو نے

اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے
ھم سب کو ایمان کی حالت میں موت نصیب فرمائے

سلام یا حسین علیہ السلام ❣️    #یاحسین  #10محرم
05/07/2025

سلام یا حسین علیہ السلام ❣️
#یاحسین #10محرم

04/07/2025

چند دل پہلے ایک جوان ٹیچر لیکچر کے دوران اچانک دل کی دھڑکن بند ھونے سے چند سیکنڈ میں انتقال کر گئے بیشک موت کا وقت مقرر ھے لیکن میڈیکل سائنس کہتی ھے کہ ایسی حالت میں CPR کر کے انسانی جان بچائی جا سکتی ھے
ھر گھر کے فرد کو اسکی ٹریننگ کی ضرورت ھے
اگر اللّٰہ نے زندگی باقی لکھی ھے تو اس عمل سے لوگوں کے دل کی بند دھڑکن بحال ھو جاتی ھے اپنے نزدیک کوئی بھی ایسا واقع دیکھیں یا گھر میں اچانک کوئی اس حالت میں ھو تو فوری CPR کا عمل شروع کریں ۔۔۔
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ۔۔۔
اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین جذاک اللّٰہ

#لاھور

 #سلام یا  #حسین علیہ السلام ❣️ #محمد  #ﷺ  #محرم
04/07/2025

#سلام یا #حسین علیہ السلام ❣️
#محمد #ﷺ #محرم

30/06/2025

اے اللّٰہ پاک ھمیں اتنا حلال رزق دے کہ ھم خوش ھو جائیں اور پھر تیری راہ میں اتنا دیں کہ تو ھم سے خوش ھو جائے آمین ❣️

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Umar Shami Homoeopathic Consultant Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Umar Shami Homoeopathic Consultant Online:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category