
28/07/2025
برونگی اسٹاپ نظام تنفس کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔
یہ اپنی عمدہ خصوصیات کی مدد سے بیماری سے شفاع دیتا ہے۔
✅ کم ہوادار جگہوں پر نالیوں کو کھول کر سانس
لینے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
✅ سانس کی نالیوں میں بلغم اکٹھا ہونے کی وجہ سے شرح اموات میں
کمی لاتا ہے۔
✅ دوڑنے والے اور کوہ پیما گھوڑوں کے نظام تنفس کو بہتر کرتے ہوئے ان کی قوت
برداشت میںاضافہ کرتا ہے۔