Pain Management Clinic

Pain Management Clinic Dr Aftab Ranjha
(DHMS, RHMP)

Specialist in the treatment of

° Neck Pain
° Back Pain
° Heel Spur, Heel Pain
° Frozen Shoulders
° Joints Pain

28/07/2025
27/07/2025
26/07/2025
02/11/2024

آجکل فلیجل تقریباً ہر گھر میں موجود ہے ۔ ادھر موشنز لگے، فوری فلیجل کی گولی کھا لی۔ اس دوا کو معمول مت بنائیں۔ کیونکہ یہ دوا کینسر پیدا کرتی ہے ۔

فلیجل کے ساتھ ایسی میڈیسن نہ کھائیں جس میں loperamide سالٹ ہو۔ فلیجل اینٹی بائیوٹک ہے۔ اس لیے دونوں کا کمبینیش شدید رد عمل پیدا کر سکتا ہے ۔
لوپیرامائڈ loperamide کو معمول نہ بنائیں ۔ کیونکہ یہ دل کی دھڑکن کو بے ترتیب کرتا ہے اور دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے ۔
ڈاکٹر دوا لکھے تو استعمال سے پہلے نیٹ پر پوری معلومات حاصل کریں ۔ ڈاکٹر فارماسسٹ نہیں ہوتا۔ کسی بھی دوا کے متعلق اس کی معلومات کا انحصار بی اے پاس میڈیکل ریپ کی بریفننگ پر ہوتا ہے ۔ یہ بریفننگ پانچ منٹ سے زیادہ نہیں ہوتی ۔ میڈیکل ریپ کی بریفننگ جو کہ فارماسسٹ نہیں ہوتا اور ڈاکٹر کی اس بریفننگ سے اخذ معلومات جو کہ خود بھی فارماسسٹ نہیں ہوتا ۔ ان دونوں کے علم کی آزمائش پیشنٹ پر ہوتی ہے ۔

طالب دعا ۔
ڈاکٹر آفتاب رانجھا

کوئی شک نہیں کہ روائتی طریقہ علاج میں بہت زیادہ ترقی ہوئی ہے ۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے ذہنی اور جسمانی مسائل ایسے ہیں ک...
21/10/2024

کوئی شک نہیں کہ روائتی طریقہ علاج میں بہت زیادہ ترقی ہوئی ہے ۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے ذہنی اور جسمانی مسائل ایسے ہیں کہ ان میں شفاء کا عمل رک جاتا ہے ۔ ہومیوپیتھی متبادل نظام ہے جو بغیر کسی حکومتی مدد کے پوری دنیا میں رائج ہے۔ اگر روائتی ادویات سے فرق نہیں پڑ رہا تو ہومیوپیتھک معالج سے ضرور رابطہ قائم کریں ۔ اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے ۔ آمین

1. اگر آپ کے بچے کی یادداشت کمزور ہے اور وہ پڑھائی میں کمزور ہے2. اگر آپ کا بچہ عجیب رویہ رکھتا ہے، ضدی ہے، غصے والا ہے3...
23/09/2024

1. اگر آپ کے بچے کی یادداشت کمزور ہے اور وہ پڑھائی میں کمزور ہے

2. اگر آپ کا بچہ عجیب رویہ رکھتا ہے، ضدی ہے، غصے والا ہے

3. اگر آپ کا بچہ ہر وقت روتا رہتا ہے

4. اگر آپ کے بچے میں خود اعتمادی کی کمی ہے اور وہ اجنبیوں سے بات کرنے میں شرم محسوس کرتا ہے

5. اگر آپ کا بچہ اچھا کھاتا ہے لیکن پھر بھی کمزور ہے

6. اگر آپ کا بچہ بدہضمی، دائمی اسہال، پیچش یا قبض کا شکار ہے

7. اگر آپ کا بچہ ہر چیز سے ڈرتا ہے

8. اگر آپ کے بچے کو دائمی گلے کی سوزش ہوتی ہے، خاص طور پر رات کو

9. اگر آپ کا بچہ امتحان سے پہلے بیمار ہوجاتا ہے

10. اگر آپ کا بچہ ہر بات پر چڑچڑاہٹ کا شکار ہوتا ہے

تو کسی مستند ہومیوپیتھ سے طبی مشورہ لیں۔

22/09/2024

1. If your child has short memory and is poor in studies

2. If your child is q***r behavior stubborn, angry or has

3. If your child weeps all the time

4. If your child doesn't have confidence and is shy of talking to strangers

5. If your child eats well but still weak

6. If if your child suffers from indigestion, chronic diarrhea, dysentery or constipation

7. If your child is afraid of everything

8. If your child has chronic throat infection , especially at night

9. If your child gets sick before examination

10. If your child irritates on everything

Take medical advice from a qualified homeopath.

Address

Zaitoon Bibi Medical Center, Sahafi Colony
Lahore
54850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pain Management Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram