Brain Dost

Brain Dost Because Every Mind Deserves Care

Not sure what you're even feeling? That's okay. That's exactly where therapy begins.Noor will help you find the words — ...
19/04/2026

Not sure what you're even feeling? That's okay. That's exactly where therapy begins.
Noor will help you find the words — and the way forward.

کبھی کبھی سب سے مشکل کام یہی ہوتا ہے — بات شروع کرنا۔آؤ بات کریں۔ ہم سن رہے ہیں۔
18/04/2026

کبھی کبھی سب سے مشکل کام یہی ہوتا ہے — بات شروع کرنا۔
آؤ بات کریں۔ ہم سن رہے ہیں۔

You don't need to have it all figured out before you reach out.Maryam is here to help you make sense of what you're feel...
17/04/2026

You don't need to have it all figured out before you reach out.
Maryam is here to help you make sense of what you're feeling — at your own pace, without judgment.

Psychologists, we’re hiring!Join Brain Dost and offer online therapy sessions.Help people. Work flexibly. Grow with us.E...
28/03/2026

Psychologists, we’re hiring!

Join Brain Dost and offer online therapy sessions.

Help people. Work flexibly. Grow with us.

Email your resume to: hr@braindost.com

🌙 Ramadan KareemA month of faith, reflection, and gratitude.May your fasts be easy, your prayers accepted, and your hear...
17/02/2026

🌙 Ramadan Kareem
A month of faith, reflection, and gratitude.
May your fasts be easy, your prayers accepted, and your heart filled with peace.

گرنے کا خوف سب کو ہوتا ہے،مگر اصل ڈر…اکیلے گرنے کا ہوتا ہے۔وہ لمحے جب دل ڈوب رہا ہو،اور ہم سوچیں —اگر میں گرا تو کیا کوئ...
05/12/2025

گرنے کا خوف سب کو ہوتا ہے،
مگر اصل ڈر…
اکیلے گرنے کا ہوتا ہے۔
وہ لمحے جب دل ڈوب رہا ہو،
اور ہم سوچیں —
اگر میں گرا تو کیا کوئی تھامے گا؟
برین دوست کہتا ہے:
اکیلے مت چلیں۔
کسی ایک شخص سے بات کرنا بھی
گرنے سے بچا لیتا ہے۔

کیا مضبوط ہونا یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد دیواریں کھڑی کر لیں؟اپنے درد، اپنی کمزوریاں، اپنی باتیں — سب چھپا کر رکھیں؟سچ یہ ...
04/12/2025

کیا مضبوط ہونا یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد دیواریں کھڑی کر لیں؟
اپنے درد، اپنی کمزوریاں، اپنی باتیں — سب چھپا کر رکھیں؟
سچ یہ ہے…
کبھی کبھی ہم دیوار نہیں بنتے،
بس خود کو ٹوٹنے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔
برین دوست کہتا ہے:
کھل کر جینا بھی ہمت ہے — اور کسی پر بھروسہ کرنا بھی۔

کبھی لگتا ہے خیالات الجھ رہے ہیں،مگر اصل میں ہم خود ہی اندر سے بکھر رہے ہوتے ہیں۔ہماری خاموشیاں بھی چیخ بن جاتی ہیں۔برین...
03/12/2025

کبھی لگتا ہے خیالات الجھ رہے ہیں،
مگر اصل میں ہم خود ہی اندر سے بکھر رہے ہوتے ہیں۔
ہماری خاموشیاں بھی چیخ بن جاتی ہیں۔
برین دوست کہتا ہے:
اپنی الجھنیں خود پر بھاری نہ ہونے دیں —
ہم ساتھ ہیں۔

زندگی کی اُلجھنیں صرف ختم کرنا مشکل نہیں،کبھی انھیں پہچاننا بھیایک بڑی بہادری ہوتی ہے۔برین دوست کہتا ہے:اپنے احساسات کا ...
02/12/2025

زندگی کی اُلجھنیں صرف ختم کرنا مشکل نہیں،
کبھی انھیں پہچاننا بھی
ایک بڑی بہادری ہوتی ہے۔

برین دوست کہتا ہے:
اپنے احساسات کا نام لینا…
خود کو مضبوط بناتا ہے۔

کبھی لگا کہ بس ایک قدم اور بڑھا،تو سب بکھر جائے گا؟جیسے زندگی ایک باریک سی لکیر پر کھڑی ہے،اور ہم بس سنبھلنے کی کوشش کر ...
01/12/2025

کبھی لگا کہ بس ایک قدم اور بڑھا،
تو سب بکھر جائے گا؟
جیسے زندگی ایک باریک سی لکیر پر کھڑی ہے،
اور ہم بس سنبھلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
برین دوست کہتا ہے:
تم کمزور نہیں — تھکے ہوئے ہو۔

جسم تھک جائے تو سو لیتے ہیں،مگر ذہن تھک جائے تو…وہ چپکے چپکےراتوں میں جاگتا رہتا ہے۔برین دوست کہتا ہے:دماغ کو سنبھالنے ک...
30/11/2025

جسم تھک جائے تو سو لیتے ہیں،
مگر ذہن تھک جائے تو…
وہ چپکے چپکے
راتوں میں جاگتا رہتا ہے۔
برین دوست کہتا ہے:
دماغ کو سنبھالنے کا نام بھی آرام ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brain Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share