Al-Sadaat Dawakhana

Al-Sadaat Dawakhana دیسی جڑی بوٹیوں ,پھولوں اور پھلوں کے فوائد اوران سے مخت? Admins: Herbalist Syed Khalid Riaz And http://facebook.com/fahad.shah.fs
(10)

27/06/2024

دماغی کمزوری ۔دماغ کے پٹھوں کو مضبوط کرنے کیلیے۔حافظہ کو تیز کرنے کیلیے۔بیناٸی کو تیز کرنے ۔بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرنے اور سر درد ،دماغی تھکان کودور کر کے زہنی صلاحیت کو تیز کرنے کیلیے معجون
السادات دواخانہ
حکیم سید خالد ریاض
03319011190
03004119131

23/06/2024

نیم کی چھال سے شوگر کا خاتمہ
گھر میں تیار کریں

17/06/2024
بھوک کی کمی ،جسمانی کمزوری،جسم میں خون کی کمی۔کسی بھی وجہ سے بھوک کا نہ لگنا یا کھاتے پیتے بھی خوراک کا جسم کو نہ لگنا،پ...
14/06/2024

بھوک کی کمی ،جسمانی کمزوری،جسم میں خون کی کمی۔کسی بھی وجہ سے بھوک کا نہ لگنا یا کھاتے پیتے بھی خوراک کا جسم کو نہ لگنا،پیلی رنگت،کمر میں درد،ہاتھ پاٶں کا سُن ھونا،معدے جگر اور مثانہ کی گرمی ،پیشاب میں جلن اور پیلاھٹ،ھر وقت تھکاوٹ ،کام کرنے کو جی نہ کرنا،جسم پتلا کمزور اور بے ڈھنگا،نکاھت،بے چینی،ان سب سے چھٹکارے کیلیے استعمال کریں حب صحت افراہ ،صرف ایک ماہ میں بنیں صحت مند اور تواناں،
بغیر سا ٸیڈ ایفکٹ کے خالص ہربل فارمولا
ھزاروں لوگوں کا آزمایا نسخہ
قیمت 1400
مشورہ کیلیے کال کریں
0331 9011190
0300 4119131
السادات دواخانہ
ہربلٹ سید خالد ریاض

31/05/2024

داٸمی قبض،پیٹ میں ورم،سُدھے اور ھفتہ ھفتہ رفع حاجت نہ ھونا،فوری علاج اور قبض سے چھٹکارے کیلیے ،
صرف ایک کپ پینے سے پیٹ صاف۔
صرف شدید قبض والوں کیلیے
مشورے کیلیے رابطہ کر کے پوچھ لیں
حکیم سید خالد ریاض
السادات دواخانہ
0331 9011190
0300 4119131

30/05/2024

گرمی کی شدت کا توڑ ، جگر مثانے کی گرمی ،پیاس کی شدت اور طبیعت کو ریفریش کرنے کیلیے بہترین قدرت کا تحفہ۔تربوز کا مزیدار جوس

23/05/2024

SlimX
بڑھتی ہوٸی توند اور پیٹ کی چربی ختم کرنے کیلیے لاجواب
100فیصد ھربل ۔ساٸیڈ ایفکٹ سے پاک
ہزاروں لوگوں نے استعمال کیا اور فاٸدہ اٹھایا
صرف ایک ماہ میں توند ختم کرے اور پیٹ کم کرے
قیمت 1400 صرف
مزید معلومات کیلیے راطہ
0331 9011190
0300 4119131

23/05/2024

الحَمْدُ ِلله
جوڑوں میں درد،سوزش،گھنٹھیا کیلیے بہت ہی کمال قہوہ۔
چند دنوں میں نمایاں فاٸدہ
مزید معلومات کیلیے رابط
حکیم سید خالد ریاض
0331 9011190
0300 4119131

22/05/2024

انسولین سے چھٹکارے کیلیے ضرور ضرور دیکھیں۔تیز ادویات سے ھمیشہ کیلیے جان چھڑواٸیں۔
شوگر انشاءلله نارمل ھو جاۓ گی صرف ایک ماہ میں۔لبلبہ فریش ھوگا اور خون بالکل صاف ھوگا۔
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں
حکیم سید خالد ریاض
0331 9011190
0300 4119131
صدقہ جاریہ کیلیے شٸیر کریں شکریہ

20/05/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رسولی کے مریض متوجہ ھوں۔
بغیر دواٸی اور اپریشن گھر بیٹھے رسولی ختم کریں ان شاء اللہ۔
رسولی چاھے گردن ،بازو،سینے،پیٹ،یوٹرس یا بغل میں ھو چند دن یہ قہوہ پی لیں ان شاء اللہ شفاء ھوگی۔
plz share for sadqa e jarya.
herbalist syed khalid riaz
Contact for iformation
03319011190

20/05/2024

چیکو

20/05/2024

‏کچھ عرصہ قبل چیچہ وطنی کا ایک آدمی اپنے بیگ میں ایک بُوٹی (دھماسہ) اپنے ساتھ بیرون ملک لیجا رہا تھا۔میں دوران ڈیوٹی اس کے سامان کی تلاشی لے رہا تھا۔ تو ایک بوٹی، خشک حالت میں جوکہ میرے لئے نئی تھی اس کے بیگ سے برآمد ہوئی۔ میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ وہ کینسر کا ‎ #مریض ہے اور اس کے کینسر کے ‎ #آپریشن بھی ہوۓ ہے۔ اور ابھی مزید آپریشن کا ‎ #ڈاکٹرز نے مشورہ دیا تھا۔ پھر ایک دن کہیں سے اسے اس دھماسہ بوُٹی کا علم ہوا۔ تب سے وہ اس بوُٹی کو استعمال کررہا ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے ناصرف آپریشن کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے بلکہ ‎ #کینسر کا مرض بھی ختم ہوگیا ہے۔
اگر اللہ نہ کرے کوئی کینسر کا مریض ہو۔ تو انہیں اس بوٹی کا استعمال معالج کے مشورہ سے ضرور کروائیں۔
انشااللہ ‎ #شفایاب ہوگا۔
(پنسار سے خشک حالت میں خرید کر پیس لیں۔ ایک چمچ صبح ایک شام پانی کیساتھ کھالیں۔ ذائقہ اسکا انتہائی کڑوا ہوتا ہے )

نوٹ۔ اسے اردو میں ‎ #دھماسہ، پشتو میں ‎ #ازغکے ، پنجابی میں ‎ #دھماں، ہندی میں دھماسہ، پوٹھوہاری میں ‎ #دھمیاں ، سندھی میں ‎ #ڈراماؤ، اور انگریزی نام ‎ #فیگونیا ھے

ساگودانہ:ساگودانہ سے سب واقف ہوں گے جسے عام طور پر سابودانہ بهی کہتے ہیں مگر یہ حاصل کیسے ہوتا ہے یہ بہت ہی کم لوگ جانتے...
04/12/2023

ساگودانہ:

ساگودانہ سے سب واقف ہوں گے جسے عام طور پر سابودانہ بهی کہتے ہیں مگر یہ حاصل کیسے ہوتا ہے یہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں آپ کے لیے موتیوں جیسی غذا کے بارے میں معلومات چن کر لایا ہوں لائیک کریں کمنٹس کریں شئیر کریں اور خود بهی اپنائیں

ساگو دانہ ،"

ساگو" نامی درخت کا پھل کہلاتا ہے جسے ملاکو کے جزیروں میں بویا گیا اس کے علاوہ ساگو دانہ New Guinea میں " ساگو پام" کے درختوں سے حاصل کیا گیا۔یہ موتیوں کی طرح دانے ہوتے ہیں جنہیں دودھ یا پانی میں پکایا جاتا ہے اور فراہم کیا جاتا ہے سستی غذا میں بہترین اجزاء پائے جاتے ہیں
ساگو دانہ میں 94 فی صد نشاستہ
0.2 گرام پروٹین
0.5 گرام غذائی ریشہ
10 ملی گرام کیلشیم
1.2ملی گرام لوہا شامل ہوتا ہے۔
اسی لیے زود ہضم اور بھرپور غذائیت سے بھرپور ساگو دانہ بچوں اور بیماروں مریضوں کے لیے بہترین غذا ہے۔
اسکے علاوہ ساگو دانہ کی کھیر انتہائی مقوّی اور مزے دار میٹھا ہے اور ساگو دانے کو نمکین پانی میں اُبال کر ،اس آمیزہ کو خشک کیا جاتا ہے اور پھر گرم تیل میں تَل کر ساگو دانے کی " پھُول بڑیاں" تیّار کی جاتی ہیں جو چائے کے ساتھ ایسا مزا دیتی ہیں کہ آپ بے اختیار واہ واہ کہہ اُٹھیں گے۔
ساگودانہ سے ہم سب ہی بخوبی واقف ہیں ہر گھر میں استعمال ہونے والا ساگودانہ اپنے اندر بے شمار فوائد سموئے ہوئے ہے
یہ سفید اور گول چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں جنہیں بعض لوگ سابو دانہ بھی کہتے ہیں ۔ساگودانہ بہت ہلکی غذاہے، عموماً لوگوں میں اسے پیٹ کی خرابی، بیماری یا بچوں کی خوراک کے حوالے سے جانا جاتا ہے البتہ بچوں ، بیمار افراد اور بزرگوں کے علاوہ اسے صحت مند لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں یہ نہایت سستا اور آسان طریقہ ہے جسکے ذریعے آپ اپنی توانائی بحال کرکے صحت مند زندگی کی طرف گامزن ہوسکتے ہیں یہ بہت ہلکی اور زود ہضم غذا ہے بے شک

ساگودانہ کے استعمال کے طریقے :

*اسے کھیر، پڈنگ، سوپ ، کیک ، پین کیک، بریڈ، کھچڑی او راسکے علاوہ بائنڈنگ یعنی کسی بھی چیز کو گاڑھا کرنے کے لئے استعمال کیاجاتاہے :
*خالی دودھ یا پانی میں پکا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اورگاڑھا ہونے پر حسب ضرورت چینی ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
*جو بچے اسے کھانا پسند نہ کریں تو آپ انکے لئے ساگو دانہ کو دودھ میں پکا کرپھر چھان کرانھیں وہ دودھ پلا سکتے ہیں۔
*اسے آلو میں ملا کراس کے مزیدار کٹلس بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
*اس کی کھیر میں بالائی،کھویا،پستہ،بادام ملا کر مٹی کے پیالوں میں جماکر کھائیں چاہیں تو عرق گلاب یا کیوڑہ شامل کر لیں۔

ساگودانہ کے فوائد

ساگودانہ میں چھپے ہیں صحت کے وہ فوائد جو آپکے لئے مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔

۱۔پٹھوں کی افزائش میں مدد

اسے آپ اپنی روز مرہ کی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔ساگودانہ آپکو ایک صحت مند پروٹین فراہم کرتاہے ساگودانہ کا استعمال پٹھوں کی مضبوطی کے لیے کیا جاتا ہے۔

۲۔ہڈیوں کی نشوونماکو بہتر بناتاہے

اسمیں موجود کیلشیئم، آئرن اور فائبر،ہڈیوں کی صحت اور لچک کو بہتر بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کا استعما ل آپکو پورے دن میں ہونے والی تھکاوٹ سے نجات دلا سکتاہے۔ اس کے علاوہ اسے بچوں کی ابتدائی غذاؤں مین شامل کیا جاتا ہے تاکہ ان کی ہڈیوں میں جان آئے اور قد بڑھے۔

۳۔بلڈپریشر کنٹرول رکھنے میں معاون

اسکا ایک اور مزید فائدہ یہ ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر اسکا استعمال رکھیں تو وہ بآسانی اپنے بلڈ پریشر کے مسئلے پر قابوپا سکتے ہیں۔اسمیں موجود پوٹاشیم خون کی گردش کو بہتر بناکر آپکے قلبی کے سہی طرح کام کرنے میں معاون ہوتا ہے۔

۴۔ توانائی کے فروغ کے لئے

کثرت یادیگر جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ دیرتک مشغول رہنے سے جسم کی توانائی کم ہونے لگتی ہے اور تھکاوٹ مھسوس ہوتی ہے ۔ ایسے میں اگر اپنے کھانے میں ساگودانہ شامل کرلیا جائے تو اس سے آپ کی توانائی فوری بحال ہو جائے گی ۔ ناشتے میں بھی اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔ ساگودانہ کا ناشتہ کرکہ آپ پورا دن چست و توانا رہ سکتے ہیں۔

۵۔وزن میں اضافہ کے خواہشمند افراد کے لئے

اگر آپ وزن بڑھانے کے خواہش مند ہیں تو آپ ساگودانہ استعمال کریں۔ ہمارے ہا ں عموماً مائیں اپنے بچوں کے دبلے پن کی وجہ سے پریشان نظر آتی ہیں ۔ساگودانہ کھلانے سے بچے کا وزن بھی بڑھے گا اور یہ سپلیمنٹس سے زیادہ صحت کے لیے مفید ہے۔

۶۔پیدائشی نقائص کو روکتاہے

ساگودانہ میں فولک ایسڈ اور وٹامن بی کمپلیکس ہوتاہے جو عام پیدائشی نقا ئص کے خلاف ، حفاظت کرتاہے اور اس سے بچے کی مناسب نشونمامیں مدد ملتی ہے۔اس لیے اسے حاملہ خواتین کو بھی ضرور استعمال کرنا چاہیے ۔

۷۔عمل انہضام کو بہتر بناتاہے

یہ آپکے انہضام کے نظام کو بہتر بناتا ہے ۔اس سے معدے کے عام مسائل جیسے قبض، بدہضمی، اپھارہ، گیس وغیرہ کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔ سفید ساگودانہ جسم کی چربی بھی کم کرتا ہے ۔

۸۔قد میں اضافہ کا سبب

اگر آپ بڑھنے والے بچو ں کوساگودانہ کھلائیں تو اسکے باقاعدہ استعمال سے آپکے بچوں کے قدمیں اضافہ ہوسکتاہے۔بچوں کے لئے یہ بے حد فائدہ منداورقد میں اضافہ کے لیے بہترین غذا ہے
————————————————————
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.

04/12/2023

مسلمانوں کو زیب نہی دیتا کہ وہ اپنے گھروں میں ٹی وی لان [ ٹی وی روم ] بناٸیں لیکن وہ پھر بھی بناتے ھیں پیارے مسلمانوں اپنے گھر میں ایک ایسا روم بھی بناٶ جہاں پر صرف قرآن پاک کی تلاوت کی جاۓ نوافل ادا کیے جاٸیں تمام ماٸیں بہنیں نوجوان بچے بچیاں اور مرد حضرات جو وقت ڈراموں فلموں دیکھنے میں گزارتے ھیں وہ اپنے رب کو اس روم میں نمازوں سے تسبیحات سے تلاوت سے زکر سے راضی کریں اللہ رب العزت ھمیں اپنے احکامات کو پورے دین اسلام کے مطابق پورا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا

04/12/2023
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعما...
04/12/2023

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

01/12/2023
بسم اللہ الرحمن الرحیماسلام علیکم و رحمتہ اللہُوہ سارے لوگ جو اولاد جیسی میٹھی مراد سے ابھی تک محروم ہیں ان شا اللہاللّٰ...
30/11/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم و رحمتہ اللہُ
وہ سارے لوگ جو اولاد جیسی میٹھی مراد سے ابھی تک محروم ہیں ان شا اللہ
اللّٰہ پاک کے فضل وکرم سے صرف 7 خوراکوں سے اسی مہینے اللہُ پاک کا کرم ھو گا
ایک مرتبہ رابطہ ضرور فرمائیں
یا کال کر کے معلومات حاصل کریں
پچاس سالوں سے لوگوں کی خدمت میں مصروف
السادات دواخانہ شاہ پور کانجرہ لاہور
حکیم الحاج پیر السید ریاض علی شاہ صاحب کے فرزند حکیم سید خالد ریاض
رابطہ نمبر 03004119131

London downtown in  2019
21/11/2023

London downtown in 2019

Address

17 Km Multan Road
Lahore
53700

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Telephone

+923319011190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Sadaat Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Sadaat Dawakhana:

Videos

Share


Other Health & Wellness Websites in Lahore

Show All

You may also like