16/12/2025
اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ اگر سپرم سیلز کا اخراج (ej*******on) نہ ہو تو وہ جسم میں جمع ہو جاتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
سپرم سیلز مسلسل خصیوں (te**es) میں بنتے رہتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے ان کا اخراج نہ ہو تو یہ جسم میں ذخیرہ نہیں ہوتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ پرانے سپرم سیلز قدرتی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور پھر جسم کا اپنا نظام انہیں دوبارہ جذب کر لیتا ہے۔
ان ٹوٹے ہوئے خلیات کے اجزاء، جیسے پروٹینز اور دیگر غذائی عناصر، دوبارہ جسم کے کام آ جاتے ہیں—بالکل اسی طرح جیسے جسم پرانے خون کے خلیات کو ری سائیکل کرتا ہے۔
یہ ایک قدرتی، محفوظ اور نارمل حیاتیاتی عمل ہے، جس کا صحت پر کوئی منفی اثر نہیں ہوتا۔
📌 ڈاکٹر وسیم سرور نیچرو پیتھ
🧘♂️ ہولیسٹک ہیلتھ کوچ
🏥 فٹ سیلف ہیلتھ سینٹر
📞 03074008979