Mazhar Dawakhana

With a vast range of Experience in Herbalism, Mazhar Dawakhana is serving patients and community.

Operating as usual

24/01/2023
06/01/2023
06/01/2023

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

15/12/2022

‏رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے!

شبِ ‎#جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا

شُعَبُ الْاِیمان جلد۳
صفحہ۱۱۱ حدیث۳۰۳۳

10/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
..
..
..
..
.





04/12/2022
02/12/2022
02/12/2022
29/11/2022
29/11/2022
Photos from Mazhar Dawakhana's post 29/11/2022

مردانہ نظام تولید..

منی کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟
بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا ہے۔ یہ پیدا ہوکر سیمینل ویسلز Seminal Vessels میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت انزال خارج ہوجاتی ہے۔
یہ ایک سفیدی مائل گاڑھی رطوبت ہے اس کی مخصوص بو ہوتی ہے جسے Seminal Odour کہتے ہیں۔ یہ رطوبت ہلکی الکلائین ہوتی ہے۔ اس رطوبت کے دو حصے ہوتے ہیں۔
اول سیال مواد۔ liqour seminalis یہ انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔
دوئم۔ دانے دار مواد۔ granules seminal یہ چھوٹے چھوٹے دانے نما ذرات ہوتے ہیں۔ ان کے اندر کرم منی پائے جاتے ہیں۔
انزال کے وقت ایک تندرست مرد کی منی دو سے پانچ ملی لیٹر ہوتی ہے۔ مادہ تولید میں۔ درجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں۔
1۔ سیرم
2۔ البیومن
3۔ گلیسیتھن
4۔ کولیسٹرین
5۔ البیومی نینیٹ
6۔ روغنی اجزاء۔

مادہ تولید میں سب سے اہم جزو حونیات منی sperms ہے۔

منی کی اقسام۔۔۔۔۔
مباشرت کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1۔ ناقص منی۔
اس میں گاڑھا پن اور حونیات منی کم ہوتے ہیں۔

16/11/2022

ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر حکیم محمد احمد سلیمی صدر نیشنل کونسل فار طب کا پیغام
لاہور (رپورٹ تصور محمدی) عوام میں ذیابیطس سے بچاؤ اور بروقت علاج کے لیے آگہی اور اس مرض سے متاثرہ افراد کے خاندان پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لئے ہر سال 14 نومبر کو ذیابیطس یا شوگر سے آگاہی کا دن منایا جاتا ہے۔
حکیم محمد احمد سلیمی صدر نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان نے ذیابیطس سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں تین کروڑ تیس لاکھ سے زائد افراد ذیابیطس کا شکار ہیں جس میں سے 25 فیصد کو یا تو پتہ ہی نہیں کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں یا پھر مناسب علاج کی طرف سنجیدگی سے توجہ نہ دینے کے سبب ان کو گردوں،آنکھوں اور دل کی بیماریاں لاحق ہو رہی ہیں۔
نامناسب غذا ، موٹاپا، نامناسب طرز زندگی اس مرض کی وجوہات ہیں۔
اس کے علاوہ اگرخاندان میں کسی کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہے تو ایسے شخص میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کے قوی امکانات ہوتے ہیں۔ اگر پیاس زیادہ لگے، پیشاب بار بار آئے یا اچانک وزن تیزی سے گھٹنا شروع ہوجائے تو اس صورت میں فورا مستند معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔ شوگر کا مرض جسم کے ہر حصے کو نقصان پہنچاتا ہے۔
طب یونانی ایک مسلمہ طریقہ علاج ہے جس سے ذیابیطس جیسے موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے اورمریض ایک خوشگوار زندگی گزار سکتا ہے۔
ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان کی طرف سے مفاد عامہ کے لئے ایڈوائزری سے آگاہ کیا گیا ہے کہ علاج کے لئے اتائیوں اور سینہ گزٹ نسخوں کی بجائے مُستنَد حکیم سے رجوع کریں۔
حکیم تصور محمدی
کوآرڈینٹر صدر نیشنل کونسل فار طب,اسلام آباد

16/11/2022
09/11/2022
17/08/2022

Herbal health & care

09/08/2022

Herbal health & care

29/07/2022
06/09/2021
27/05/2021

This Summer, get Herbal & Pure Refreshment Syrups with discounted price at your doorstep with no delivery cost. Free delivery is valid for Lahore only.
Ps: Minimum order 6 Bottles.

21/04/2021

All Sharbat (مشروبات) available on special discount this Ramadan with Pure Quality. People who plans to make donation/ration compaign will get special discount.

21/08/2020

کیا آپ مردانا کمزوری سے پریشان ہیں؟
اب پائیں اس پریشانی سے چھٹکارا۔
Message/comment us for more details below👇🏻

14/11/2019

کیا آپ پیشاب کے بےاختیار نکل جانے سے پریشان ہیں؟
اب آپ پریشان ہونا چھوڑیں اور استمعال کریں انتہائی طبی تحقیق کے بعد تیار ہونے والا ہمارا ۱۰ دن کا کورس،
صرف دس دن کے استعمال سے اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کریں

13/11/2019

پیٹ میں گیس

پیٹ میں گیس بھر نا دراصل جسم میں اضافی ہوا بھر جانے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ عموماً کھانا جلدی جلدی کھانے، کھانا کھاتے ہوئے باتیں کرنا اس لیے تو دین اسلام میں ہے کھانا کھاتے بولنا نہيں چاہيں ڈرنکس پینے کی وجہ سے گیس کی تکلیف ہو سکتی ہے ۔ اگر یہ گیسز جسم سے خارج نہ ہوں تو پیٹ میں درد اور پیٹ پھولنے جیسے مسائل ہونے لگتے ہیں
چکر آنا، بلڈپریشر، مزاج میں بدمزگی، دھڑکن کا تیز ہونا، گھبراہٹ، منہ سے بدبو، کٹھی ڈکار، قبض یا پھر اجابت کا غیرتسلی بخش آنا، مسوڑوں کا پھول جانا، منہ میں چھالے اور زبان کا پھٹ جانا یہ تمام علامات معدے میں خرابی یا گیس کا مرض ہونے کی صورت میں رونما ہوتی ہیں اس کے لیے یہ پھکی انتہائی لاجواب ہے جو پرانی سے پرانی گیس اور قبض کا بہترین علاج ہے

اجوائن، تخم حیات یعنی پنیر ڈوڈی , سفیدپودینہ ہم وزن لے کر کوٹ چھان لیں اوربعد میں اس میں حسب ضرورت کالانمک ملا کر استعمال کریں.آدھا چمچ کھانے کے بعد صبح و شام کھانے سے گیس کے ساتھ قبض بھی ختم ہوجائے گی

02/10/2019
11/09/2019

Herbal health & care

30/01/2019

*پھلوں کے فائدے اور نقصانات* 🤔

Herbal health & Care
*🍋آم*

آم مقوی اور زود ہضم ہے۔ مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے۔ نیا خون پیدا کرتا ہے جسم کو موٹا کرتا ہے رافع قبض اور پیشاب آور ہے۔ آم کے بعد دودھ پینے سے جسم میں طاقر آتی ہے۔ دل اور دماغ معدے اور پھپڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ نہار منہ آم کھانا مضر ہے۔ کھٹا آم بھی مضر صحت ہے۔ پختہ شیریں اور بے ریشہ آم پہترین ہوتا ہے.

*🍎سیب*

سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے
اور فاسفورس دماغ کی اصلی غذا ہے سیب جگر کے فعل کو درست کر کے سستی رفع کرتا ہے۔۔
ذهنی اور دماغی قوت بخشتا ہے اس کے متواتر استعمال کرنے سے خون صالح پیدا کرتا ہے۔ رنگت نکھرتی ہے
رخساروں میں سرخی پیدا ہوتی ہے۔ گردے اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ بخش ہے خواتیں کو خصوصیت کے ساتھ سیب زیادہ مقدار میں کھانا چاہیے
سیب کا مربہ دماغ اور خون کی کمزوری کیلیے مفید ہے سیب کسی حد تک بھاری اور دیرسے ہضم ہوتا ہے.

*🍌کیلا*

وٹامنز کے لحاظ سے کیلا مفید ترین پھلوں میں سے ہے کیلے میں نشاستہ اور شکر زیادہ ہوتی ہے اس میں بہت زیادہ ٹھوس غذائیت ہوتی ہے۔
نہایت مقوی اور جم کو موٹا کرنے والی غذا ہے طاقت اور خون پیدا کرتا ہے۔
کیلے کو خوب چبا چبا کر پانی سا بنا کر حلق سے نیچے اتارنا چاہیے. کمزور معدے والوں کو اس کے استعمال سے احتیاط کرنی چاہیے کچے کیلے کی سبزی گرمی اور خشکی کے نقائص کی رافع ہے۔

*🍊مالٹا*

نہایت خوش زائقہ اور مفید پھل ہے اس کا مزاج سرد تر ہے زود ہاضم اور طاقت بخش ہے نیا خون پیدا کرتا ہے
گرمی اور فساد خون رفع کرتا ہے بد ہضمی بخار میں اسکا استعمال نہایت سود مند ہے۔
کھانسی اور زکام میں نقصان پہنچاتا ہے.

*🍈سنگترہ*

سنگترہ معدے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے ہاضمے کو تقویت پہنچاتا ہے۔ قبض کشا ہے۔
دل اور جگر کیلئے بے انتہا مفید ہے سنگترے کا جوس شیر خوار بچوں کیلیے آب حیات سے کم نہیں
سینے کو صاف اور جوش مفرح ہے گرمی اور پیاس کو رفع کرتا ہے۔ ثقئک غذا کے بعد سنگترے نہایت مفید ہے.

*😋خربوزہ*

گرم تر مفرج پھل ہے۔ فرحت بخشتا ہے۔ یرقان اور قبض دور کرتا ہے۔ رکے ہوئے پیشاب کو کھولتا ہے۔ پسینہ لاتا ہے۔ اور فیڈ کروانے والی ماؤں کے لیے بہتر ہے. بچے کی فیڈ کو پورا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا زیادہ استعمال گرمی کرتا ہے.

*🥕گاجر*

سرد تر کش اور وٹامن کی زیادتی کی وجہ سے بے حد مقبول ہے۔ گرمی بادی بلغم کی بیماریاں تیز دل کی دھڑکن میں مفید ہے۔ خون پیدا کرتی ہے۔ دماغ اور معدے کو طاقت دیتی ہے۔ گاجر کئی طریقوں سے استعمال ہوتی ہے۔ کچی ترکاری اچار مربہ حلوہ کی صورت میں برتی جاتی ہے۔ گاجر کا مربہ دل دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ گاجر ابال کر حسب شوق نمک یا میٹھا ڈال کر کھانا صحت کے لیے بہترین ہے۔ رات کو پانی میں ابال کر رکھیں صبح چھلکا اور گھٹلی نکال کر کھائیں بہترین ہے.

*🍑بیر*

سرد خشک خون صاف کرتا ہے۔ آنکھوں کی بینائی کو بڑھاتا ہے۔ بھوک لگاتا ہے۔سوکھا بیر بہت مفید ہے ہلکا ہاضم تھکان اور پیاس مٹانے والا ہے۔ بچے کو کڑوی دؤائی کھلانے سے پہلے بیر کے چند پتے چبا لیں اس سے دوائی کا کڑوہ پن معلوم نہیں ہوتا.

*🥝شکر قندی*

گرم تر قابض اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتی ہے۔ اس میں نشاستہ بہت ہوتا ہے۔ محنت مزدوری والوں کو بہت فائدہ دیتی ہے۔ شکر قندی کے بعد سونف چبا لینا چاہیے بہت مفید ہوتا ہے.

*😋سردا*

معتدل تر دل اور دماغ گردے اور مثانے کو تقویت پہنچاتا ہے۔ جسم میں رطوبت بڑھاتا ہے۔ پیشاب آور اور پیشاب کی جلن میں سود مند ہے.

*🌳جامن*

سرد خشک ہے۔ دانتوں کو مضبوط اور خون صاف کرتا ہے۔ معدہ جگر کو قوت بخشتا ہے۔ گرم مزاجوں کیلیے مفید ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔ پیشاب کی زیادتی مثانے کی کمزوری کیلیے فائدہ مند ہے۔ جامن قدرے قابض کرتے ہیں.

*🍑خوبانی*

گرم ہے۔ قبض کشا ہے جسم کو طاقت بخشتی ہے۔ پیاس کی شدت بخار بواسیر اور آنتوں کے سترے دور کرتی ہے۔ پیٹ کے کیڑے ہلاک کرتی ہے.

*😋شریفہ*

گرم تر دل اور دماغ کو طاقت بخشتا ہے مگر دیر میں ہضم ہوتا ہے قدرے اپھارہ کرتا ہے.

*لیچی*

سرد تر دل دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ پیاس بھجاتی ہے قدرے بھاری ہے۔ تھوڑی تھوڑی کھائیں.

*🍅ٹماٹر*

معتدل خشک بھوک لگاتا ہے۔ کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ طاقت اور فرحت بخشتا ہے۔ موٹاپا اور شوگر کے مریض زیادہ استعمال کریں قبض کشا ہے۔ اپھارہ دور کرتا ہے۔ کچا ابال کر چھلکا اتار کر کھانا زیادہ مفید ہے۔ زیادہ گھی پڑی ترکاری کھانے سے ٹماٹر کے فائدے کم ہو جاتے ہیں یه سب فائدے کچے ٹماٹر میں ہی ہوتے ہیں.

*🍇انگور*

گرم تر قبض کشا طاقت بخش ہے۔ دماغ اور آنکھوں کے واسطے نایاب ہے۔ جو مریض بہت کمزور ہو گیا ہو اسے انگور کا تازہ رس دینا بہت مفید ہے۔ خون بہت پیدا کرتا ہے.

*🍐ناشپاتی*

سرد تر اور قبض کشا پھل ہے۔ یہ دل دماغ جگر اور معدے کو طاقت دیتی ہے۔ چھلکے سمیت کھانے سے ہضم ہو جاتی ہے۔ کشمیری ناشپاتی اور بگو گوشے کے بھی یہی اوصاف ہیں.

*🎋گنا*

تاثیر سرد تر ہے۔ کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ جسم کو موٹا کرتا ہے۔ پیشاب کھول کر لاتا ہے۔ پیٹ کی گرمی اور جلن کو مٹاتا ہے۔ جریاں خون سے روکتا ہے۔ قدرے بھاری ہوتا ہے۔ بادی اور بلگم کی زیادتی میں اس کا استعمال مضر ہے اس کا رس دیر ہضم ہے۔ اسے دانتوں سے چوسنا مفید ہے۔ اس طرح لعاب دہن شامل ہو جاتا ہے.

*🍍انناس*

سرد تر اور فرخت بخش ہے۔ گھبراہٹ کو دور کرتا ہے۔ دل اور دماغ کو بہت طاقت دیتا.

*🍐امرود*

سردتر میوہ ہے فرحت اورطاقت بخش ہے دل دماغ اور معدے کو طاقت دیتا ہے اسے نمک او سیاہ مرچ چھڑک کر کھانا زیادہ مفید ہے اس طرح بھوک بڑھتی ہے کھانا کھانے کے بعد اس کا استعمال مضر ہے قبض پیدا کرتا ہے
لیکن کچے امرود حکمت سے جڑے افراد کھانے کو کہتے ہیں کہ قبض دور ہوتی هے۔ اور بے شمار فوائد ہیں.🍏🍎🍏🍐🍊🍋🍌🍉🍇🥝🥥🍍🥭🍒🍒🍈🍓🍆🍆🥑

Photos from Herbal Health & Care's post 23/01/2019

Herbal health & Care

19/01/2019

Herbal health & Care

07/12/2018

آپ میں سے وہ تمام لوگ جن کا تعلق کراچی سے ھے اور وہ حکیم صاحب سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو حکیم صاحب کل بروز ہفتہ کراچی میں ہو گے۔
آپ میں سے جو لوگ رابطہ کرنا چاہتے ہیں وہ مسیج کر کے یا واٹس ایپ پر ٹائم لئے سکتے ہیں۔

جزاک اللہ۔
حکیم مظہر اکرم۔

Best ilaj for Jaryan in Urdu/Hindi 07/12/2018

Best ilaj for Jaryan in Urdu/Hindi

Best ilaj for Jaryan in Urdu/Hindi Best ilaj Of Jaryan| Treatment in urdu| Dhat Treatment in Urdu All Of About Islami Wazaif,Home Remedies,Desi Nuskhy,old Home Totky, Male nad Female S*x Probl...

30/11/2018

a

22/11/2018

Herbal health & Care

17/11/2018

Herbal health & Care

17/11/2018

Herbal health & Care

03/11/2018

Herbal health & Care

01/11/2018

Herbal health & Care

30/10/2018

Herbal health & CARE

12/10/2018

نزلہ زکام , الرجی اور کیرا

اجوائن دیسی ۔ 5 گرام
دار چینی ۔ 10 گرام
سونٹھ ۔ 10 گرام دانہ
بڑی الائچی ۔ 7 گرام

تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں روزانہ آدھا گرام سفوف پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یا تازہ پانی کے ساتھ صبح شام استعمال کریں

فوائد
ہر قسم کے نزلہ ، زکام ، ڈسٹ الرجی ، چھینکیں آنا اور کیرا کو جڑ سے ختم کرتا ہے ،
Herbal Health & care

05/09/2018

" *ہاضمہ بہتر،وزن کم ،بند ناک کھولنے کیلئے یہ چند دانے استعمال کریں اور ڈاکٹروں کے پاس جانے سے چھٹکارا پائیں*
کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے ، گھر کے باورچی خانے سے بڑے بڑے ہوٹل والے اور خوانچہ فروش بھی کھانوں میں کالی مرچ کا استعمال کرتے ہیں۔کالی مرچ ذائقہ بڑھانے سمیت غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔۔کالی مرچ تیار کیے جانے والے کھانوں کواچھا ذائقہ تو دیتی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ صحت کے لئے بھی بے حد مفید ہوتی ہے۔کالی مرچ میں سرطانی رسولیوں کے خلاف مزاحمت پائی جاتی ہے جب کہ اس کے علاوہ کا لی مرچ
جلدی اور بڑی آنت کے کینسر کا جسم میں پھلاؤ روکنے میں معاون سمجھی جاتی ہے۔۔کالی مرچ انسانی معدے میں ہائیڈروکلورک ایسڈ کے اخراج میں اضافہ کرتی ہے جس سے ہاضمے کا عمل بہتر ہو جاتا ہے اور غذائیں مناسب طریقہ سے ہضم ہونے کے باعث آپ کبھی بھی قبض کا شکار نہیں ہوں گے۔کالی مرچ جراثیم کے خلاف خصوصیات کے سبب امتیازی اہمیت رکھتی ہے ، یہ آنتوں کو متاثر کرنے والے امراض کے علاج میں مددکرتی ہے۔کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے جب کہ برصغیر ہی کیا پوری دنیا میں کالی مرچ ذائقہ بڑھانے حتیٰ کہ غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔۔کالی مرچ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے ، کالی مرچ کی اوپر والی تہہ ایسے اجزا سے بھر پور ہوتی ہے جو چکنائی سے بھر پور خلیوں میں کمی واقع کرنے کا سبب بنتی ہے اور بہتر طور پر چربی کو گھلا نے کے لئے مسلسل توانائی فراہم کرتی ہے۔۔پسی ہوئی کالی مرچ کو رنگ صاف کرنے والی کریم میں ملا کر استعمال کرنے سے جلد کے مردہ خلیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے جس کے جلد صاف اور چمکدار بن جاتی ہے۔ نزلہ اور زکام کی وجہ سے بند ناک کو کھو لنے ، ڈپریشن میں کمی ، قوت قلب میں اضافہ اور اینٹی آکسیڈنٹس میں اضافہ کے لئے بھی کالی مرچ کا استعمال مفید ہے۔
Herbal health & care

29/08/2018

Asaalam.o.aliakum......
Contact: 0333-4224339....

Videos (show all)

a

Location

Category

Telephone

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00

Other Doctors in Lahore (show all)
SOHAIB ASHRAF SOHAIB ASHRAF
Flat 420, Street 9211, Fraud Bazar
Lahore, 15

sohaib ki jitni thore tareef ki jaey utni zyda hai woh eik buhat he azeem insaan THA leikin waqt ki

Dawakhana  Shifa Khana Makhzan-e-Hikmat (Ultimate Herbal Cure) Dawakhana Shifa Khana Makhzan-e-Hikmat (Ultimate Herbal Cure)
61LG Heaven Mall Zarar Shaheed Road
Lahore

It is a Unani Medicine based clinic for Women and Kids

De’Dentiste’ De’Dentiste’
113 C Model Town Circular Road, Block C Model Town
Lahore, 54700

We are the leading team in dentistry in Lahore since 2004 . You will receive a truly remarkable, rela

Dr Zunair Akbar Mayo, General and Laproscopic surgeon Dr Zunair Akbar Mayo, General and Laproscopic surgeon
Lahore, 42000

Dr Zunair Akbar Mayo is a laproscopic and general surgeon practicing in lahore. Dr Zunair Akbar Mayo

Dr. Saqib HomeoPathic Clinic Lahore Dr. Saqib HomeoPathic Clinic Lahore
Lahore

25 years experience of Homeopathic practice. You can contact with confidence especially in problems

Helpline by Dr.Ambar Riaz Helpline by Dr.Ambar Riaz
Azeem Childen Complex, Begamkot Chowk Sharqpur Road Lahore
Lahore, 54950

Women health is the corner stone of our society.Our mission is to spread the awareness & empowered

Dr Ayesha Dr Ayesha
132 Y Block Opposite Alfalah Phase 3 Commercial Area DHA, Lahore Pakistan/5400
Lahore

Spine and join, tretment with state of the Art equipment, laser PRP Stem cells, physiotherpy Functio

Dr. Shazia Rafiq Dr. Shazia Rafiq
Asghar Polyclinic 4-D Commercial Area Phase 5 Dha
Lahore, 75500

Dr. Shazia Rafiq a practicing consultant Physiotherapist with a work experience of past 25 years in

Dentistica Dentistica
Main Airport Road Next To Eden Avenue
Lahore, 54000

We provide affordable rates yet state of the art dental procedures with highest global standard equi

Arthritis care by Dr. Umair javaid,consultant rheumatologist and physician Arthritis care by Dr. Umair javaid,consultant rheumatologist and physician
Plot 77, Defence Raya Golf Resort, Sector M, Dha Phase 6, Lahore, Punjab
Lahore

Creating awareness about arthritis, connective tissue and auto-immune diseases.

Khursheed Majeed medical center Khursheed Majeed medical center
Solang Road, Ghaziabad
Lahore

Khursheed Majeed hospital is working in ghaziabad lahore, giving quality treatment in cheap rates

Fayyaz Dental Surgery Fayyaz Dental Surgery
Lahore

fayyaz dental surgery we offers all dental procedures to our patients with complete sterilization