Sabri Clinic - homeo physician

Sabri Clinic - homeo physician Specialist homeo physician stomach problems child and backbone pain/swaling

14/10/2023
26/01/2021

Animation of human body auto mechanism

26/01/2021

Foucs in your health ☺️☺️

نوٹ : چکھنے/سونگھنے کی ٹیکنک قرنطینہ میں ڈیوٹی کرنے والے ایک سینیئر ڈاکٹر نے بتائی ہے.کرونا ہے یا عام بیماری، گھر بیٹھے ...
03/04/2020

نوٹ : چکھنے/سونگھنے کی ٹیکنک قرنطینہ میں ڈیوٹی کرنے والے ایک سینیئر ڈاکٹر نے بتائی ہے.

کرونا ہے یا عام بیماری، گھر بیٹھے معلوم کرنے کا طریقہ:👇

ڈاکٹروں کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرونا کے 70 فیصد متاثرین کی چکھنے اور سونگھنے کی حس ختم ہوجاتی ہے. اور جب یہ صحتیاب ہوجاتے ہیں تو ان کی حس بھی بحال ہوجاتی ہے.

ڈاکٹرز اس علامت کو خدائی نعمت قرار دے رہے ہیں.

آسان الفاط میں سمجھ لیں کہ اگر آپ کو کھٹی میٹھی یا کڑوی اشیاء(جیسے نمک، مرچ یا کسی کڑوی گولی) کے زائقے کا پتا نہیں چل رہا یا عطر /سینٹ کی خوشبو محسوس نہیں ہورہی تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں.... چاہے آپ میں ظاہری علامات نہ بھی ہوں، فورا خود کو گھر کے تمام افراد سے الگ کرکے قریبی قرنطنیہ سینئر پہنچ جائیں تاکہ بروقت علاج سے آپکی جان بچائی جاسکے.

اور اگر آپ میں کرونا کی تمام علامات موجود ہوں(جیسے بخار ہو، نزلہ زکام، سر درد) بھی ہو لیکن اسکے باوجود بھی آپ کی چکھنے اور سونگھنے کی حس(صلاحیت)بلکل ٹھیک کام رہی ہے پھر مبارک ہو آپکو کرونا وائرس نہیں بلکہ موسمی بیماری ہے.

ڈاکٹروں کے مطابق یہ خدا کی طرف سے کرونا متاثرین کو تلاش کرنے کی ایک نعمت ہے........ہمیں اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے.

برائے مہربانی آج سے کرونا سے خوفزدہ ہونا چھوڑ دیں،

معمولی نزلہ زکام یا بخاد کی صورت میں خود کو کرونا مریض نہ سمجھیں.

اگر پھر بھی شک ہو تو سب سے پہلے اپنے گھر میں ہی اپنی سونگھنے اور چکھنے کی حس کو چیک کریں، گھر میں نمک، مرچ، یا کوئی کڑوی گولی منہ میں رکھ کر دیکھیں کہ زائقہ محسوس ہورہا ہے یا نہیں، اور سینٹ یا عطر یا کسی اور خوشبو کو سونگھ کر دیکھیں کہ محسوس ہورہا ہے یا نہیں. اگر سب صحیح ہےتو پھر پریشان مت نہ ہوں، نہ ہی گھر سے نکلیں، گھر میں ہی بخار ، نزلہ زکام ہو تو اسے چھوڑ دیں یہ خود ہی ٹھیک ہوجائے گا. بخار کا علاج کریں

پھر بھی پریشانی ہو تو حکومت کی ہیلپ لائن 1166 پر کال کرکے اپنے حالات سے آگاہ کردیں، وہ آپ کو تسلی دیکر سب سمجھادیں گے.

قرنطینہ سینئرز میں بھی مریض کو پہلے کڑوی گولی کھلاکر چیک کیا جارہا ہے کہ زائقہ محسوس ہورہا ہے یا نہیں، ڈاکٹرز کے مطابق بہت سے مریض عام بخار کی وجہ سے خود کو کرونا متاثر سمجھ کر قرنطینہ آگئے تھے جنہیں خیریت سے یہ کہہ کر واپس بھیج دیا گیا کہ مبارک ہو آپ کو کرونا نہیں ہے.

لیکن خدا کے لیے کرونا سے خوفزدہ ہوکر اپنی جان مت لیں، خودکشی مت کریں، یاد رکھیں زندگی و موت اللہ کے اختیار میں ہے نہ کہ کرونا کے. اس لیے ڈرنا چھوڑ دیں اور اوپر بتائی گئی ہدایات کے مطابق خود کو چیک کرتے رہیں. ہوسکے تو پورے گھر کو چکھنے اور سونگھنے کے تجربے سے گزار کر تسلی کریں کہ سب خیریت سے ہیں یا نہیں. یاد رکھیں اس وقت کرونا کا واحد علاج صرف احتیاط ہے لہذہ خود بھی احتیاط کریں اور گھر والوں کو بھی چیک کرتے رہیں کیونکہ گھر میں ایک فرد بھی کرونا متاثر ہوگا تو اس سے پورا گھر متاثر ہونے کے قوی امکانات ہوتے ہیں.

احتیاط احتیاط اور صرف احتیاط کریں
گھر سے ہرگز مت نکلیں
صبح و شام سب کی چکھنے اور سونگھنے کی حس کو چیک کرتے رہیں.

آخر میں یاد رکھیں کرونا اللہ سے بڑا نہیں ہے. اللہ کے حکم کے بغیر نہیں لگ سکتا اور جسے متاثر کرنے کا اللہ فیصلہ فرماچکا ہے اسے دنیا کی کوئی طاقت کرونا سے نہیں بچاسکتی لہذہ اللہ پر توکل رکھیں اور پرامن زندگی گزارتے رہیں. شکریہ

کرونا وائرس سے ڈریں نہیں احتیاط کریں
02/04/2020

کرونا وائرس سے ڈریں نہیں احتیاط کریں

Fight Against Coronavirus
28/03/2020

Fight Against Coronavirus

Corona Symptoms
28/03/2020

Corona Symptoms

اسلام وعلیکم دوستو عرصہ دراز کے بعد حاضر خدمت ہوں۔۔ آج بچوں کی بیماریاں Children Diseases ِچلڑرں ڈیزیزز پر انشاءاللہ بات...
28/10/2017

اسلام وعلیکم دوستو عرصہ دراز کے بعد حاضر خدمت ہوں۔۔
آج بچوں کی بیماریاں Children Diseases ِچلڑرں ڈیزیزز پر انشاءاللہ بات ہو گی
حفظان صحت۔۔۔۔
صحت مند بچے کسی بھی ملک و قوم کی نایاب نعمت و دولت ہیں۔ملک قوم خاندانوں کی ترقی و خوشحالی ان ہی سے وابسطہ ہوتی ہے
اگر کسی فیملی کا بچہ بیمار ہو تو پورا خاندان پریشان دیکھائی دیتا ہے۔اس لیے ان کی صحت۔ماحول اور پرورش کے انمول اصولوں پر سختی سے عمل کرنا چاہیے
خوراک۔۔۔۔۔----۔۔۔۔۔۔
یہ بات ہر ذی روح جانتا ہے کہ بچوں کے لیے سب سے بہترین اور افصل غذا ماں کا دودھ ہے۔۔ اس میں ایسے اجزاء شامل ہیں جو کہ زودہضم ہیں اور قدرت نے بھی اس غذا کو اولیت بخشی ہے۔۔ بچے کی ضرورت کے پیش نظر پیدائش کے ہوتے ہی ماں کی چھاتیاں دودھ سے بھر جاتی ہیں کہ بچہ اپنی بھوک مٹا سکے۔۔ ماں کے دودھ کا متبادل کسی جانور کا دودھ ہرگز نہیں ہو سکتا ماں اور جانور کے دودھ کے اجزاء کی نوعیت مختلف ہوتی ہیں اس میں قدرت کی حکمت یہ ہے کہ بچے اور ماں کے درمیان جو جسمانی رشتہ قائم ہوتا ہے بچہ اس سے راحت حاصل کرتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے اس کے دل میں ماں کے لیے محبت پیدا ہوتی ہے اور بچے کا زہن پُر سکون رہتا ہے ماں کی قربت سے بچے کی ذہنی نشونما بہتر ہوتی ہے
اس کے برعکس وہ مائیں جو اپنے بچوں کو اپنی شفقت قدرتی رشتہ اور خدائی نعمت سے محروم کر دیتی ہیں وہ اپنے بچوں سے دشمنی کرتی ہیں جب بچہ ماں کے دودھ پر پرورش پا رہا ہو تو غذا کی بے قاعدگی۔۔ دودھ پلانے میں بے احتیاطی یا پھر کسی اور وجہ سے مبتلائے مرض ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ماں کی خوراک اور بچے کے دودھ کے اوقات میں احتیاط برتنی پڑتی ہے

Address

Sabri Chowk Shaukat Town Ghazi Road LHR
Lahore

Telephone

03004675491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabri Clinic - homeo physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category