04/12/2025
🧠✨ نیورو اینڈو فیوژن – دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض کا جدید علاج ✨🩺
نیورو اینڈو فیوژن میں ہم دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی امراض جیسے
✅ برین یا کمر ٹیومر
✅ فالج (Stroke)
✅ دماغ یا کمر کی چوٹ
✅ اعصابی اور نالیوں کی بیماریاں
✅ نفسیاتی مریض
کا عالمی معیار کے مطابق جدید اور محفوظ علاج فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ماہر ٹیم کم تکلیف دہ طریقہ علاج اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ مریضوں کو بہترین سہولت دیتی ہے۔
💡 یاد رکھیں: بروقت تشخیص اور علاج زندگی کو محفوظ بناتا ہے۔
📍 کلینک اوقات:
• ممتاز سرجی میڈ اسپتال، وہاڑی – روزانہ صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک
•ارسلان اشرف میڈیکل کمپلیکس، شیخ فاضل – ہر ہفتہ دوپہر 2سے شام 5 بجے تک
• ظفر اسپتال، کمالیہ – ہر ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
• عمر میڈیکیر اسپتال، میلسی – ہر اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📞 رابطہ نمبر: 0336 6323642
🌐 نیورو اینڈو فیوژن – علم، مہارت اور ہمدردی کا امتزاج
Mumtaz Surgimed Hospital Vehari