
07/04/2025
بالوں کے گرنے کا مسئلہ تقریباً ہر گھر میں موجود ہے، لڑکے لڑکیاں سب اس مسئلہ کا شکار ہیں اور آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں اس کا براہِ راست اثر آپ کے بالوں پر ہوتا ہے اس لیےاگر آپ غذا متوازن انداز میں نہیں کھاتے تو بال گرنے اور پتلے ہونے کی شکایات بڑھتی رہیں گی، ایسی غذائیں کھائیں جن میں تمام ضروری اجزا شامل ہوں جو وٹامن سے بھی بھرپور ہوں۔
بال گرنے کی کئی وجوہات ہے، مثلاََ ذیابیطس، وٹامن کی کمی، نیند کی کمی ، تناﺅ، وغیرہ، آج ہم آپ کو ایسی چیزیں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کے بال نہ صرف گھنے، سیاہ، چمکدار اور مضبوط ہو جائیں بلکہ آپ بال گرنے کی مصیبت سے بھی جان چھڑا لیں گے۔
اگر بالوں میں مناسب تیل لگاتے رہیں اس طرح بالوں کی حفاظت سے ان کے گرنے کو بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔
تحریر: دواخانہ خاص
اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگی ہوں تو اسے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں.