03/03/2026
🌍 World Hearing Day 👂
سُننا صرف آواز سننا نہیں… بلکہ سمجھنا، سیکھنا اور بولنا بھی ہے۔
بچوں میں سننے کی کمزوری اکثر خاموش رہتی ہے، لیکن اس کا اثر اُن کی speech، language اور تعلیمی کارکردگی پر پڑتا ہے۔
اگر آپ کا بچہ:
🔹 آواز پر ردِعمل نہیں دیتا
🔹 نام پکارنے پر نہیں مُڑتا
🔹 بولنے میں تاخیر کا شکار ہے
تو انتظار نہ کریں۔ جلد تشخیص اور بروقت تھراپی بچے کا مستقبل بدل سکتی ہے۔
💛 آئیے آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے بچوں کی hearing کو سنجیدگی سے لیں گے۔
Early screening = Better communication = Bright future
👩⚕️ Hina Sadaf
Speech & Language Therapist