Al Saeed Education Legacy

Al Saeed Education Legacy A world where everyone has access to quality education and rehabilitation, empowering them to reach their full potential.

30/01/2026

Punjab Education Initiatives Management Authority (PEIMA) has introduced mandatory daily student attendance submission through the PEIMA SIS Attendance Modul...

04/01/2026

تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام پاکستان کا سب سے منفردا سکالرشپ پروگرام ہے جو طلبہ کو مالی تعاون دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت بھی کرتا ہے۔ اس پروگرام کے ساتھ لاہور کی 7 جامعات "گورنمنٹ کالج یونیورسٹی" ،"یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز"،"یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، "یونیورسٹی آف ایجوکیشن"،" پنجاب یونیورسٹی"،"یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس" اور"لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی"منسلک ہیں جہاں سے طلبہ کا انتخاب کیا جاتا ہے اور انھیں ماہانہ دس ہزار روپے اسکالرشپ کی مد میں دیے جاتے ہیں۔ تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام گذشتہ چارسالوں میں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو 2 کروڑ 82 لاکھ 90 ہزار روپے

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کو 3 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزار روپے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو 4 کروڑ ،50 لاکھ، 10 ہزار روپے

یونیورسٹی آف ایجوکیشن 3 کروڑ ، 3 لاکھ 80 ہزار روپے

پنجاب یونیورسٹی کو 5 کروڑ، 40 لاکھ 90 ہزار روپے

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کو 1 کروڑ، 18 لاکھ، 20 ہزار روپے

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کو 1 کروڑ 84 لاکھ, 30 ہزار روپے

دے چکا ہے جو کہ مجموعی طور پر 30 کروڑ 53 لاکھ، 90 ہزار روپے بنتے ہیں۔ رقم دینے کا نظام انتہائی شفاف ہے، اسکالرشپ کی رقم ہر ماہ براہ راست طلبہ کے اکاؤنٹ میں بھیجی جاتی ہے۔ تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام طلبہ کی صرف مالی مدد نہیں کرتا بلکہ ان کی صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر انھیں قابل، مفید اور موثر انسان بھی بناتا ہے۔ اس مقصد کے لیے قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں مختلف موضوعات پر تربیتی سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں پاکستان کے معروف ٹرینرز تشریف لاکر طلبہ کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ تمام لیکچرز سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کیے جاتے ہیں تاکہ طلبہ کے ساتھ ساتھ ہمارے ناظرین بھی ان سے مستفید ہوں۔

03/01/2026
03/01/2026
03/01/2026

اخوت صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ مواخات مدینہ سے مستعار لیا ہوا ایک تصور حیات ہے ۔ ایک گھرانے یاایک شخص کو اپنا بنا کر آپ خود سے بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔خواتین کی ترقی اخوت کا اہم مقصد ہے ۔ ہمارے فیلڈ کے دفاتر میں میز کرسی نہیں ہوتی ۔ ہم فرشی نشست اختیار کرتے ہیں تاکہ زمین سے جڑے رہیں اور انکسار سے دور نہ ہوں ۔ ہم اور ہمارے ساتھی غلطی بھی کرتے ہیں لیکن ہم اپنی غلطی سے سیکھنے کی جستجو رکھتے ہیں ۔ جو غلطی سے سیکھتا ہے وہی کامیاب ہوتا ہے ۔ پچیس سال پہ محیط ' یہ سفر ' اللہ پاک کی رحمت کی بدولت ممکن ہوا ۔ چاروں صوبوں ' گلگت بلتستان اور کشمیر میں اخوت کے دفاتر اب تک ساٹھ لاکھ قرضے دے چکے ہیں اور وہ بھی سود سے پاک ۔ الحمدللہ ۔ ان گھرانوں کی دعائیں ہی ہمارا زاد راہ ہیں ۔ اس سفر میں مشکلات بھی ہیں ۔ ہم جہاں اپنی غلطیوں پہ آزردہ ہیں وہیں اصلاح کا عہد بھی رکھتے ہیں ۔ یا خدا ہمیں حسن نیت ' حسن عمل اور حسن سلوک جیسی خوبیوں سے نواز دے ۔ آمین ثم آمین ۔

25/12/2025

TMS – The Milestone School | STEM, Skill, Service | Future-ready education with innovation, skill-building & service at our core.

25/12/2025
25/12/2025
25/12/2025
25/12/2025

Address

E5, Engineers Town
Lahore
54100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saeed Education Legacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram