Dr. syed Umar Farooq

Dr. syed Umar Farooq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. syed Umar Farooq, Doctor, Begumpura, Lahore, Pakistan, Lahore.

Dr. Syed Umar Farooq is a trusted homeopathic specialist, known for treating chronic illnesses with personalized care and natural remedies, helping patients heal gently and effectively through homeopathy.

30/10/2025
28/10/2025
28/10/2025
کیا آپ مسلسل منفی خیالات، بےچینی، نیند کی کمی، دل کی دھڑکن، یا موت کے خوف سے پریشان ہیں؟یہ صرف "ذہنی دباؤ" نہیں — بلکہ ا...
20/10/2025

کیا آپ مسلسل منفی خیالات، بےچینی، نیند کی کمی، دل کی دھڑکن، یا موت کے خوف سے پریشان ہیں؟

یہ صرف "ذہنی دباؤ" نہیں — بلکہ ایک مکمل علاج طلب بیماری ہے۔

🌿 ہومیوپیتھی میں ان مسائل کا کامیاب اور بغیر سائیڈ ایفیکٹ علاج ممکن ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر سید عمر فاروق (DHMS)
ماہرِ نفسیاتی و معدہ امراض کا ہومیوپیتھک علاج

📍 کامیاب علاج کیا جا رہا ہے: ✔️ Anxiety (گھبراہٹ)
✔️ Depression (مایوسی)
✔️ Sleeplessness (نیند کی کمی)
✔️ دل کی دھڑکن تیز ہونا / موت کا خوف
✔️ Panic Attacks (اچانک گھبراہٹ)
✔️ OCD (بار بار آنے والے وسوسے)
✔️ معدے کے امراض (گیس، بدہضمی، IBS)
✔️ Hormonal Issues / جسمانی کمزوری
✔️ Migraine (آدھے سر کا درد)

📲 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی زندگی کو دوبارہ معمول پر لائیں —
ہومیوپیتھی سے ممکن ہے!

ریماینڈر:دوپہر 12 سے 1 بجے تک کال ٹائم ہے۔جس کا وقت بُک ہے وہ "یس" لکھ کر کنفرم کر دیں۔
20/10/2025

ریماینڈر:
دوپہر 12 سے 1 بجے تک کال ٹائم ہے۔
جس کا وقت بُک ہے وہ "یس" لکھ کر کنفرم کر دیں۔

07/10/2025

ڈاکٹر سید عمر فاروق (DHMS)
10 سالہ تجربہ رکھنے والے ماہر ہومیوپیتھک اسپیشلسٹ

علاج کیے جانے والے مسائل:

بے چینی، ڈپریشن، وسوسے (OCD)

دل کی دھڑکن تیز ہونا، پینک اٹیک

نیند کی کمی، منفی خیالات

آدھے سر کا درد (مایگرین)

معدے اور آنتوں کے مسائل (گیس، بدہضمی، IBS)


ہومیوپیتھی میں ان تمام بیماریوں کا کامیاب علاج ممکن ہے

01/10/2025

سینیٹر ر مشتاق احمد خان اس وقت گلوبل صمود فلوٹیلا میں شریک ہو کر خطرات میں گھرے ہوئے ہیں۔
وہ بار بار ہم سب کو پکار رہے ہیں: ’’ہمارے لیے آواز اٹھائیں!

01/10/2025

🚨 اطالوی بندرگاہ مزدوروں کا اعلان: اگر گلوبل صمود فلوٹیلا کو غزہ پہنچنے سے پہلے روکا یا حملہ کیا گیا تو وہ "پورے یورپ کو بند" کر دیں گے۔ ✊🚢

#غزہ

01/10/2025

*بیٹری سیونگ موڈ*
*اور ہماری زندگی۔!*

*جب موبائل کی بیٹری کم ہونے لگتی ہے تو وہ فوراً ایک نوٹیفکیشن دیتا ہے کہ کیا آپ اسے بیٹری سیونگ موڈ پر لے جانا چاہتے ہیں؟* جیسے ہی یہ موڈ آن ہوتا ہے، اسکرین مدھم ہو جاتی ہے، غیر ضروری ایپس بند ہو جاتی ہیں اور بیٹری کچھ دیر اور ساتھ دیتی ہے۔ بس ایک چھوٹا سا بٹن دبانے سے موبائل مزید چلتا رہتا ہے۔ یہی اصول اگر ہم اپنی زندگی میں اپنائیں تو ہم بھی بہت سی توانائی اور سکون بچا سکتے ہیں۔

*زندگی کے روزمرہ معاملات میں بھی کبھی کبھار اپنے آپ کو "لو پاور موڈ" پر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔* غیر ضروری بحثیں، فضول خرچیاں، وقت کا ضیاع اور ہر بات کا جواب دینے کی ضد ہمیں تھکا دیتی ہے۔ اگر ہم یہ سب کم کر دیں تو جیسے موبائل کی بیٹری بچتی ہے، ویسے ہی ہماری توانائی اور وقت بھی محفوظ رہ سکتا ہے۔

*رشتوں میں بھی یہی اصول کمال دکھاتا ہے۔ ہر بات پر غصہ نکالنا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر الجھنا یا ہر وقت اپنی انا کو بچانا ایسے ہی ہے جیسے موبائل میں بیک گراؤنڈ ایپس بیٹری کھا جاتی ہیں۔* اگر ہم برداشت کریں، کچھ باتوں کو نظرانداز کر دیں اور صبر سے کام لیں تو محبت اور اعتماد دیرپا ہو سکتا ہے۔ یہی ہے رشتوں کا اصل بیٹری سیونگ موڈ۔

*ہمارے جسم اور ذہن کو بھی اس کی ضرورت ہے۔* ہر وقت کام، تھکن اور بے ترتیب کھانے پینے سے جسم کی توانائی جلد ختم ہو جاتی ہے۔ اگر ہم مناسب نیند، سادہ خوراک اور تھوڑا سکون اپنے حصے میں شامل کر لیں تو جسم کی بیٹری دیر تک چلتی ہے۔ ذہن کو بھی *خاموشی، دعا، تنہائی چاہیے تاکہ دباؤ کم ہو اور زندگی آسان محسوس ہو۔*

*معاشرے میں بھی یہی سبق ہے۔ دکھاوا، غیر ضروری تقریبات اور بلاوجہ قرض لے کر خرچ کرنے کی عادت ختم ہو جائے تو وسائل بچتے ہیں اور خوشیاں زیادہ دیر تک قائم رہتی ہیں۔* اصل کمال یہ ہے کہ ہم سب اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بیٹری سیونگ موڈ پر لے آئیں، تاکہ سکون، توانائی اور وقت سب دیرپا ہو جائیں۔

*اللہ،آپ کو آسانیاں عطا فرمائے*
Dr Syed Umar Farooq

Address

Begumpura, Lahore, Pakistan
Lahore
54890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. syed Umar Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram