Pakistan Health Sport Staff MAYO Hospital

Pakistan Health Sport Staff MAYO Hospital Mulazmeen k behter mustaqbil or hospital ki falah k liye hamesha pur azam jamat ! Alhamdulilliah !

30/03/2026

Today's press conference by president YDA Mayo Hospital Mayo Hospital Dr Ahmed Kamal gujjar sb

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) میو ہسپتال لاہورآج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کی جانب سے افطار ڈنر کا باوقار ا...
17/03/2026

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) میو ہسپتال لاہور

آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کی جانب سے افطار ڈنر کا باوقار اہتمام کیا گیا جس میں معزز مہمانانِ گرامی، مختلف ہسپتالوں کے ڈاکٹرز، YDA کے عہدیداران، ہیلتھ اسٹاف اور میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس تقریب میں Mahmood Ayaz (وائس چانسلر King Edward Medical University) اور Syed Asghar Ali Naqi (رجسٹرار King Edward Medical University) نے بطورِ خاص شرکت کی۔ اسی طرح Abdul Mudabbar (ایم ایس Mayo Hospital Lahore) نے بھی افطار تقریب میں شرکت کر کے تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔

تقریب میں صدر وائے ڈی اے پنجاب ڈاکٹر شعیب نیازی صاحب اور Mudassar Nawaz Ashrafi (چیئرمین YDA پنجاب) اور Salman Haseeb Choudhary (پیٹرن اِن چیف YDA پنجاب) سمیت YDA پنجاب کی کابینہ نے شرکت کی۔ ڈاکٹر محمود الحسن چیرمین واے ڈی اے سروسز نے بھی خصوصی شرکت فرمائی ۔اس کے علاوہ معروف سپائن سرجن Shahid Choudhary اور نامور آرتھوپیڈک سرجن Arshad بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ ڈاکٹرز ہاسٹل کے وارڈن قاضی صاحب بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈاکٹر سلمان کاظمی صاحب نے بھی خصوصی شرکت فرمائی ۔

مختلف ہسپتالوں سے YDA کے عہدیداران اور کابینہ ممبران نے بھی بھرپور شرکت کی جن میں Arsalan Mirza اور ان کی کابینہ (Sir Ganga Ram Hospital Lahore)، Zeeshan Lashari اور ان کی کابینہ (Services Hospital Lahore)، Arsalan Raza اور ان کی کابینہ (Punjab Institute of Cardiology)، Hamza Nazir اور ان کی کابینہ (Jinnah Hospital Lahore)، جبکہ Fahad Baloach اور ان کی کابینہ (Lahore General Hospital) شامل تھے۔

اس موقع پر سینئر YDA ممبران جن میں Fahad Khagga اور Elahi Bakhash سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ مزید برآں صوبائی وزیر قانون Rana Iqbal کے صاحبزادہ Rana Shehzaad اور پھول نگر کئ سیاسی اور سماجی شخصیت Rana Saeed نے بھی اس افطار تقریب میں شرکت کی۔

افطار تقریب میں Mayo Hospital Lahore کے ہیلتھ سپورٹ اسٹاف نے بھی شرکت کی اور اس اجتماعی افطار کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کی کابینہ تمام معزز مہمانانِ گرامی، ڈاکٹرز، ہیلتھ اسٹاف اور میڈیا نمائندگان کی تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے مختصر نوٹس کے باوجود شرکت کر کے اس افطار تقریب کو کامیاب بنایا۔ ایسے مواقع ڈاکٹر برادری کے درمیان اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے کا باعث بنتے ہیں۔

بشکریہ
کابینہ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA)
میو ہسپتال لاہور

11/02/2026

سب انسپکٹر نصیر(انچارج چوکی میو ہسپتال) اور مظہر حسین اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بڑی کاوش سے سائلہ نبیلہ زوجہ ظہیر جو کے ساہیوال سے میو ہسپتال لاہور میں مریض لے کر آئی تھی اس کا بیگ جس میں طلائی زیورات اور نقد رقم موجود تھی ایمبولینس میں رہ گیا تھا بازیاب کرایا اور سارا سامان اصل وارثان نبیلہ زوجہ ظہیر تک پہنچایا ۔ دونوں افسران کی بہت محنت جس سے ہسپتال عملہ اور عوام میں محکمہ پولیس کا وقار بلند ہوا ۔

30/10/2025
30/10/2025

صدر پاکستان ھیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن میو ہسپتال کے صدر چوہدری محمد آصف اور صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن میو ہسپتال ڈاکٹر احمد کمال گجر ، ڈاکٹر اویس راؤ اور میو ہسپتال کی ٹیم ریلی میں شرکت کرتے ہوئے

07/10/2025

آج میو ہسپتال میں پاکستان ھیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر جناب چوہدری محمد آصف اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر احمد کمال گجر کی طرف سے فلسطین کے حق میں ریلی نکالی گئی

ہم سلوٹ پیش کرتے ہیں میو ہسپتال کے بہادر جوان چوکی انچارج جناب عمران صاحب کو اور ایس ایچ او گوالمنڈی اور ان کے اوپر کی س...
30/09/2025

ہم سلوٹ پیش کرتے ہیں میو ہسپتال کے بہادر جوان چوکی انچارج جناب عمران صاحب کو اور ایس ایچ او گوالمنڈی اور ان کے اوپر کی ساری ٹیم کو کے جنہوں نے دن رات کوشش کی اور لواحقین کو ان کی ننی پری بازیاب کرا کے دی

16/08/2025
آج مورخہ 6 جون کو صدر پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن میو ہسپتال اور ان کی ٹیم کی محنت اور کاوش سے ایڈمن آفس کی طرف...
06/06/2025

آج مورخہ 6 جون کو صدر پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن میو ہسپتال اور ان کی ٹیم کی محنت اور کاوش سے ایڈمن آفس کی طرف سے کیے گئے آفس آڈر نمبر 46208-243 کو میڈیکل سپرنٹینڈنٹ میو ہسپتال ڈاکٹر احتشام الحق صاحب نے کینسل کر دیا ہے ہم جناب صدر چوہدری محمد آصف ان کی پوری ٹیم جناب عمر صدیق ،جناب شہریار گلزار ، ذیشان بیگ صاحب ، حاجی عبد الرحمن صاحب ، حافظ ذیشان صاحب کے بے حد مشکور ہیں ۔

Address

Mayo Hospital Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Health Sport Staff MAYO Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category