Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority

Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority We are available 24/7 & this service is absolutely free.

PSCA Virtual Blood Bank is an initiative by the Government of Punjab to help citizens in distress who are in urgent need of blood due to any emergency

You can call us on 15 & select option 4.

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینکخون عطیہ کریں! اور کسی زندگی کی امید بنیں۔ ابھی QR کوڈ کو اسکین کریں اور خود کو بلڈ ڈونر رجسٹر کر...
23/09/2025

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک
خون عطیہ کریں! اور کسی زندگی کی امید بنیں۔ ابھی QR کوڈ کو اسکین کریں اور خود کو بلڈ ڈونر رجسٹر کریں۔

Safe City Virtual Blood Bank
Donate Blood, Become a Hope for Someone’s Life!
Scan the QR code now and register yourself as a blood donor.


23/09/2025

آپ کے خون کے چند قطرے کسی کو موت کے دہانے سے واپس زندگی کی طرف لے آ سکتے ہیں
Safe City Virtual Blood Bank!

خون کا کوئی نعم البدل نہیں۔کسی کے جینے کی وجہ بنیں۔ایمرجنسی کی صورت میں خون نہ ملنا کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے...
23/09/2025

خون کا کوئی نعم البدل نہیں۔کسی کے جینے کی وجہ بنیں۔
ایمرجنسی کی صورت میں خون نہ ملنا کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ آئیں، خون عطیہ کریں اور قیمتی زندگیاں بچائیں۔
Safe City Virtual Blood Bank!

آپ کے صرف 10منٹ کسی کی پوری زندگی بچا سکتے ہیں.آپ کے خون کا عطیہ کسی زندگی کی امید بن سکتا ہے۔ صرف چند منٹ کا عمل، لیکن ...
23/09/2025

آپ کے صرف 10منٹ کسی کی پوری زندگی بچا سکتے ہیں.
آپ کے خون کا عطیہ کسی زندگی کی امید بن سکتا ہے۔ صرف چند منٹ کا عمل، لیکن کسی کے لیے پوری زندگی کا تحفہ.
خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں۔
Safe City Virtual Blood Bank!

صحت مند خواتین بھی خون عطیہ کر کے معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکتی ہیں۔اگر آپ صحت مند ہیں. ا ور آپ کا ہیوموگلوبن لیول ن...
23/09/2025

صحت مند خواتین بھی خون عطیہ کر کے معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ صحت مند ہیں. ا ور آپ کا ہیوموگلوبن لیول نارمل ہے

Safe City Virtual Blood Bank!
Women can donate blood too.

آپ کے خون کے ایک قطرے سے کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔خون عطیہ کریں اور کسی کی زندگی بچائیں!کسی کی سانسیں آپ کےخون کے ع...
23/09/2025

آپ کے خون کے ایک قطرے سے کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔
خون عطیہ کریں اور کسی کی زندگی بچائیں!
کسی کی سانسیں آپ کےخون کے عطیے کی منتظر ہیں
Safe City Virtual Blood Bank!

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ.وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ."اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو۔"(الحدی...
23/09/2025

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ.
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ.
"اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو۔"(الحدید 57:4)

آج کا سوال: کون سا بلڈ گروپ "یونیورسل ڈونر" کہلاتا ہے؟اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں!Safe City Virtual Blood Bank!            ...
23/09/2025

آج کا سوال: کون سا بلڈ گروپ "یونیورسل ڈونر" کہلاتا ہے؟
اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں!
Safe City Virtual Blood Bank!

22/09/2025

پانچ دن کے بچے کو خون کی فراہمی
سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کی بروقت کارروائی
Safe City Virtual Blood Bank!

Safe City Virtual Blood Bank!Donate Blood, Spread Love.Every donor is a reason someone's story continues.Try to be a her...
22/09/2025

Safe City Virtual Blood Bank!
Donate Blood, Spread Love.
Every donor is a reason someone's story continues.
Try to be a hero in someone's life.

Address

Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines
Lahore
54000

Website

https://blooddonors.psca.gop.pk/volunteer

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram