Agaz drug rehabilitation center

Agaz drug rehabilitation center Drug rehabilitation center, recovery center

!اسلام علیکم اب علاج سب کی پہنچ میں :آغاز ڈرگ ریہیب سینٹر میںماہر ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کی نشے کے علاج کیلیئے ہر وقت کوشا...
03/09/2025

!اسلام علیکم
اب علاج سب کی پہنچ میں
:آغاز ڈرگ ریہیب سینٹر میں
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کی نشے کے علاج کیلیئے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں
ہمارے ہاں علاج جدید طرز کے مطابق کیا جاتا ہے
مریضوں کیلئے انٹرٹینمںٹ کا بھرپور انتظام ہے ۔
:آغاز ڈرگ ریہیب سینٹر میں۔
سگریٹ، چرس، آئس، شراب، کوکین، افیون، انجیکشن وغیرہ۔کا علاج مکمل ماہرانا انداز اور رازداری سے کیا جاتا ہے۔

📞 0313-4031222
📞03028698769

اللہ آپ کو صحت و سکون عطا فرمائے۔ آمین

منشیات کے خلاف اگاہی سیمینار ❤️
26/08/2025

منشیات کے خلاف اگاہی سیمینار ❤️




22/08/2025

!اسلام علیکم
اب علاج سب کی پہنچ میں
:آغاز ڈرگ ریہیب سینٹر میں
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کی نشے کے علاج کیلیئے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں
ہمارے ہاں علاج جدید طرز کے مطابق کیا جاتا ہے
مریضوں کیلئے انٹرٹینمںٹ کا بھرپور انتظام ہے ۔
:آغاز ڈرگ ریہیب سینٹر میں۔
سگریٹ، چرس، آئس، شراب، کوکین، افیون، انجیکشن وغیرہ۔کا علاج مکمل ماہرانا انداز اور رازداری سے کیا جاتا ہے۔

📞 0313-4031222
📞03028698769

اللہ آپ کو صحت و سکون عطا فرمائے۔ آمین

‎𝐒𝐚𝐲 𝐍𝐨 𝐭𝐨 𝐃𝐫𝐮𝐠𝐬 - 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡, 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞‼️ریہیب کمزوری نہیں طاقت ہے۔لوگ کہتے، علاج شرمندگی ہے، ہم کہتے ہیں علاج ف...
14/08/2025

‎𝐒𝐚𝐲 𝐍𝐨 𝐭𝐨 𝐃𝐫𝐮𝐠𝐬 - 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡, 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞‼️

ریہیب کمزوری نہیں طاقت ہے۔لوگ کہتے، علاج شرمندگی ہے، ہم کہتے ہیں علاج فخر ہے۔ مدد میں بہادری۔ نسے سے زندگی میں واپس آؤ۔
آغاز کریں نئی زندگی کا۔
آغاز ڈرگ ری ھیب سینٹر۔
📞رابطہ:
0313-4031222
0302-8698769

Happy Independence Day From 𝐀𝐠𝐡𝐚𝐳 𝐃𝐫𝐮𝐠 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫.
14/08/2025

Happy Independence Day From 𝐀𝐠𝐡𝐚𝐳 𝐃𝐫𝐮𝐠 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫.

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہخطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ...
14/08/2025

آئس ٹافی (ICE Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی (آئس ٹافی) کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ
رہ جاتا ہے۔
‎contact:
0313-4031222
0302-8698769
AGHAZ DRUG REHAB CENTER (QAISER TOWN SHAHDRA LAHORE)

‎𝐒𝐚𝐲 𝐍𝐨 𝐭𝐨 𝐃𝐫𝐮𝐠𝐬 - 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡, 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞‼️‎‎تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو‎دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ...
14/08/2025

‎𝐒𝐚𝐲 𝐍𝐨 𝐭𝐨 𝐃𝐫𝐮𝐠𝐬 - 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡, 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞‼️

‎تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
‎دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہمارے پیارے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین۔
‎contact:
0313-4031222
03028698769
AGHAZ DRUG REHAB CENTER (QAISER TOWN SHAHDRA LAHORE)

ہر چیز کا زیا ہمیشہ نقصان دہ ثابت ہو گا ۔کیوںکہ جسم کسی بھی چیز کو اک حد تک ھی برداشت کرسکتا ہے۔ وہ چاہے پھر شراب ھو،جوا...
04/08/2025

ہر چیز کا زیا ہمیشہ نقصان دہ ثابت ہو گا ۔کیوںکہ جسم کسی بھی چیز کو اک حد تک ھی برداشت کرسکتا ہے۔ وہ چاہے پھر شراب ھو،جوا ھو،سوچ ھو،کسی سے محبت ھو یا پھر نشہ آور شے ھو۔
AGHAZ Drug rehab center.
Near standard model high school qaiser town shahdra Lahore.

منشیات کے لت سے نجات پانے میں مدد! ہمارے علاج کے مرکز میں، ہم منشیات کے عادی افراد کو صحت یاب ہونے اور ایک صحت مند زندگی...
31/07/2025

منشیات کے لت سے نجات پانے میں مدد! ہمارے علاج کے مرکز میں، ہم منشیات کے عادی افراد کو صحت یاب ہونے اور ایک صحت مند زندگی گزارنے میں مدد کرنے کے لیے جامع علاج فراہم کرتے ہیں۔ پیشہ ورانہ دیکھ بھال، معاون ماحول، اور ذاتی علاج کے منصوبوں کے ذریعے، ہم آپ کو یا آپ کے پیارے کو لت سے نجات دلانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں!"
0325 7847431

17/07/2025

Contact us for addiction treatment

Address

Thakyal House , Wakelu Wali Kothi , Standard Model High K Pichy , Qaiser Town Shahdra
Lahore
54950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agaz drug rehabilitation center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram