Vet Prime Meds

Vet Prime Meds High-quality veterinary medicines for healthier animals. Trusted by farmers and vets across Pakistan

08/08/2025
05/08/2025

پاکستان میں پہلی بار صرف گھوڑوں کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو درکار مخصوص ملٹی وٹامنز A،D3،C،K ، B2 ، E, کیلشیم، فاسفورس، میگنیشیم ، سوڈیئم ، وٹامن ، زنک ، کاپر اور دیگر کئی اجزاء کا مرکب " ایکو پاور " دستیاب ہے جو بنائے آپکے جانور کو صحتمند و توانا اور فراہم کرے انہیں بہترین ہاضمے کے ساتھ ساتھ چمکدار جلد

فوائد :
• جانور کی بڑھوتری کے لئے انہیں درکار تمام اجزاء اُنکی ضرورت کے مطابق فراہم کرتا ہے
• جانور کے نظامِ انہضام کو بہتر بنا کر خوراک کی ہاضمیت اور وزن میں اضافہ کرتا ہے
• جانور کی جلد میں چمک اور نکھار پیدا کرتا ہے
• جانور کے کھر/ پاؤں کو مضبوط بناتا ہے

*طریقہ استعمال اور احتیاط*

بڑا گھوڑا/گھوڑی : 100 گرام روزآنہ
بچھیرا/ بچھیری : 50 گرام روزآنہ
1سال سے کم عمر بچے: 30 گرام روزآنہ

نوٹ : استعمال سے قبل جانور کی ڈیورمنگ لازمی کر لیں

میڈیسن خریدنے کے لئے ہمارے دیے گئے واٹساپ نمبر پر ابھی رابطہ کر کے گھر بیٹھے حاصل کی کریں 03060770006

Vet Prime Meds 🍃


#فارمنگ

03/08/2025

ٹی سی پی، کیلشیم اور فاسفورس کا جدید فارمولا ہے جو
پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف کروایا گیا ہے۔ اس میں مارکیٹ میں استعمال ہونے والے ڈی سی پی/ ہڈی چورا کی نسبت 16 فی صد زیادہ کیلشیم ہے

کن لوگوں کو ٹی سی پی لازماً استعمال کرنا چاہیے
1. عام فارمر جو جانور کو خوراک کے علاؤہ کوئ سپلیمنٹ نہیں دے رہے
2. جو فارمر پہلے ڈی سی پی استعمال کر رہے ہیں
3. وہ فارمر جو دودھ بڑھانا چاہتے ہیں لیکن زیادہ مہنگا پروڈکٹ نہیں لینا چاہتے
4. زیادہ دودھ دینے والے جانوروں میں خرچہ بچانے کے لئے دن میں ایک وقت میں لیکٹوپرائم اور دوسرے وقت میں ٹی سی پی استعمال کیا جا سکتا ہے
5. جانوروں کے ڈرائ پیریڈ یعنی حمل کے آخری تین مہینوں میں body reserves بنانے کے لئے تاکہ بچہ دینے کے بعد زیادہ دودھ دے سکیں
6. کمزور جانوروں میں جو ہیٹ میں نہیں آتے
7. رت موترا، جوڑا جانا اور سوتک سے بچاؤ کے لئے
8. جو جانور ہڈیاں، کپڑے یا شاپر کھاتے ہوں

ریزلٹ لینے کے لئے مندرجہ ذیل چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے
1. جانور کی ڈی ورمنگ ہو چکی ہو
2. جانور کو خوراک متوازن مل رہی ہو
3. خوراک میں ٹاکسنز بہت زیادہ نہ ہوں

ابھی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں 03060770006

#فارمنگ #ڈیری

Address

Bahria Orchard
Lahore
54780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vet Prime Meds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram