Hikmat Today

Hikmat Today Hikmah, Natural Treatment in the light of natural ingredients and Sunnah of Prophet Muhammad (Peace

   مرض کی تعریف:             اس مرض میں ایک یا دونوں پستانوں اپنی طبعی ساخت اور معمول کے خلاف بڑے ہو جاتے ہیں۔بعض دفع ات...
28/10/2025




مرض کی تعریف:
اس مرض میں ایک یا دونوں پستانوں اپنی طبعی ساخت اور معمول کے خلاف بڑے ہو جاتے ہیں۔بعض دفع اتے بڑھ جاتے ہیں کے انکی شکل چھوٹے سے مشکیزے کی مانند ہو جاتی ہے۔
بڑھے ہوئے پستان نہ صرف عورت کی موزونیت اور خوبصورتی میں ہی حائل ہوتے ہیں اور غیر ضروری بوجھ کا باعث ہوتے ہیں بلکہ ان میں دودھ بھی ضرورت سے بہت کم پیدا ہوتا ہے



کبھی تو پورے جسم کے موٹاپے کے ساتھ ہی پستان بھی بڑھ جاتے ہیں کبھی عام جسمانی حالت اتنی فربہ نہیں ہوتی مگر چربی کی زیادتی ، بلغم کی کثرت ، خاندانی اثرات ، آب و ہوا ، زیادہ آرام و آسائش ، یا دورانِ خون کی زیادتی سے بڑھنے لگتے ہیں اور گاہے دائمی یا غیر معمولی خراش وغیرہ سے بھی خون کی آمد زیادہ ہو کر پستانوں کو بڑھا دیتی ہے

#علامات

پستان خلاف معمول بہت بڑھے ہوئے اور لٹکے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
شٍیر افزاء نالیوں پر غیر معمولی دباؤ پڑنے سے دودھ کم ہو جاتا ہے ۔ اور اگر دورانِ خون اس مرض کی زیادتی کا باعث ہو تو پستاں سرخ نظر آئیں گے۔
اور بلغم کی کثرت میں پستان غیر معمولی سفیدی لئے ہوتے ہیں

کسی بھی قسم کے مشورہ کے لئے رابطہ کریں
اکثر لوگ طرح طرح کی کریمز پر پیسہ ضائع کرتے ہیں اصولی علاج ہوگا تو فائدہ ہوگا
شکریہ
حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


Long Distance Relationship and PCOS جسمانی اعصابی غذائی اور جنسی ہارمونز کے مسائل سے PCOS  اور بانجھ پن کا سامنا کرنا پڑ...
27/10/2025

Long Distance Relationship and PCOS
جسمانی اعصابی غذائی اور جنسی ہارمونز کے مسائل سے PCOS اور بانجھ پن کا سامنا کرنا پڑتا ہے
03014562600

Long Distance Relationship خواتین جن کے شوہر ملک سے باہر ہیں انھوں نے معلومات کے لیے رابطہ کیا اور بہت سے مسائلِ کی نشان...
27/10/2025

Long Distance Relationship
خواتین جن کے شوہر ملک سے باہر ہیں انھوں نے معلومات کے لیے رابطہ کیا اور بہت سے مسائلِ کی نشاندھی کی

5 اہم مسائل جن کی نشاندھی کی گئی
۔ ان میں اکثریت ان لڑکیوں کی ہے جن کے شوہر شادی کے چند دنوں بعد ہی کئی ماہ کے لیے بیرون ملک چلے گئے اور ابتدا سے ہی اعصابی نظام کے مسائل شروع ہو گئے
۔ اکثریت کو جلد حمل نہ ہونے کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا سامنا ہے
۔ بہت سے نئے شادی شدہ جوڑوں کو long distance relationship میں مناسب جذباتی اور جنسی لگاؤ میں کمی کی شکایت جس کا بعد میں اکٹھے ہونے پر بھی اثر موجود رہتا ہے
۔ ابتدائی جنسی تعلقات کے بعد ایک لمبے عرصے تک long distance relationship کی وجہ سے اکثر خواتین میں اعصابی جسمانی اور جنسی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
۔ ان شادی شدہ جوڑوں میں اکثر بانجھ پن کا کئی سالوں تک سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

آپ کے خیال میں ان میں سے سب سے زیادہ کونسے مسائل ہوتے ہیں ؟

https: // wa.me /03014562600

🌸 سوال:میں ایک نوجوان لڑکی ہوں اور خود لذتی (مَاستر بی‌شن) کی بیماری میں مبتلا ہوں۔ بار بار توبہ کرتی ہوں مگر پھر دوبارہ...
27/10/2025

🌸 سوال:
میں ایک نوجوان لڑکی ہوں اور خود لذتی (مَاستر بی‌شن) کی بیماری میں مبتلا ہوں۔ بار بار توبہ کرتی ہوں مگر پھر دوبارہ اس برائی میں ملوث ہو جاتی ہوں۔ ہر بار گناہ کے بعد دل کو شدید دکھ اور افسوس ہوتا ہے۔ کیا اس گناہ سے بچنے کا کوئی مؤثر طریقہ ہے؟ اور کیا اللہ تعالیٰ میری توبہ قبول فرمائے گا؟

---

🌿 جواب:

اولاً:
اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور اس میں شہوت رکھی ہے۔ اس شہوت کے مقابلے میں انسان کی کمزوری بھی اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے۔ اسی لیے شریعت نے ایسے اسباب مہیا فرمائے ہیں جن کے ذریعے انسان گناہ سے بچ سکتا ہے، اور اگر کبھی غلطی ہو بھی جائے تو توبہ اور رجوع کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھا ہے۔

حدیث قدسی میں آتا ہے:

> "بندہ گناہ کرتا ہے اور پھر توبہ کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے نے جان لیا کہ اس کا رب ہے جو گناہ بخشتا ہے اور پکڑ بھی کرتا ہے، لہٰذا میں نے اسے معاف کر دیا۔" (بخاری و مسلم)

یعنی اگر انسان بار بار بھی گناہ کرے اور ہر بار سچے دل سے توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول کرتا ہے۔

---

🌸 عملی تدابیر:

1️⃣ شادی کو اختیار کریں:
یہ سب سے بڑا اور بہترین علاج ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے نوجوانوں کو نصیحت کی کہ شادی کر لو، کیونکہ شادی سے نظر نیچی رہتی ہے اور شرمگاہ محفوظ ہو جاتی ہے۔ اگر فوری طور پر شادی ممکن نہ ہو تو کثرت سے روزے رکھیں تاکہ شہوت پر قابو پایا جا سکے۔

2️⃣ فحش مواد سے اجتناب:
ڈرامے، فلمیں، گانے، رومانوی کہانیاں اور ایسی ویب سائٹس سے مکمل دوری اختیار کریں جو دل کو گناہ کی طرف مائل کرتی ہیں۔

3️⃣ مصروف زندگی:
اپنے آپ کو فارغ نہ رکھیں۔ قرآن کی تلاوت، دینی کتب کا مطالعہ اور گھر کے مثبت کاموں میں وقت گزاریں۔

4️⃣ نماز اور وضو:
پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں اور حتی الامکان باوضو رہنے کی کوشش کریں۔

5️⃣ اچھا ماحول اور صحبت:
ایسے دوستوں سے دور رہیں جو گناہ کی طرف لے جاتے ہیں، اور نیک اور دیندار سہیلیوں کے ساتھ وقت گزاریں۔

6️⃣ تنہائی سے بچیں:
زیادہ تر یہ گناہ تنہائی میں ہوتا ہے، لہٰذا کوشش کریں کہ بلاوجہ اکیلے نہ رہیں۔

7️⃣ دعائیں اور استغفار:
اللہ تعالیٰ سے سچے دل سے دعا کریں کہ وہ آپ کو اس برائی سے نجات دے اور حلال ذرائع مہیا فرمائے۔

---

🌹 اہم نکتہ:
اپنے آپ کو تکلیف دینا، جلانا یا مارنا نہ صرف بے فائدہ ہے بلکہ یہ گناہ سے بھی بڑا گناہ ہے۔ اسلام نے اس کی سخت ممانعت کی ہے۔ اس لیے اپنی ذات کو اذیت دینے کے بجائے اللہ کی طرف رجوع کریں اور صبر سے کام لیں۔

---

✨ خلاصہ:
بار بار گناہ کے بعد بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت مایوس نہیں کرتی۔ آپ توبہ کرتی رہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور دعا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو اس برائی سے نجات مل جائے گی۔
مشورہ اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


Long distance relationship complications اگر آپ کو ایسے حالات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اعصابی ، جسمانی اور ج...
25/10/2025

Long distance relationship complications
اگر آپ کو ایسے حالات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اعصابی ، جسمانی اور جنسی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور رہنمائی حاصل کریں

Follow the Hikmat Today channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8LQQ3IXnlwXguMRe12

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


Long distance relationship complications اگر آپ کو ایسے حالات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اعصابی ، جسمانی اور ج...
25/10/2025

Long distance relationship complications
اگر آپ کو ایسے حالات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اعصابی ، جسمانی اور جنسی مسائل کے حل کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور رہنمائی حاصل کریں

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


درد حیضتین ماہ اور تین کیپسولمصبر سیاہ  ہلیلہ سیاہ بریاں اسپرین پاوڈر سہاگہ بریاں ہموزن حیض کے پہلے دن ایک کیپسول  چاے س...
25/10/2025

درد حیض
تین ماہ اور تین کیپسول
مصبر سیاہ ہلیلہ سیاہ بریاں اسپرین پاوڈر سہاگہ بریاں ہموزن
حیض کے پہلے دن ایک کیپسول چاے سے استعمال کرنا ہے دوسرے ماہ پھر حیض کے پہلے دن ایک کیپسول اور تیسرے ماہ پھر ایک کیپسول استعمال کریں اور ہمیشہ کے لئے دردحیض سے نجات پائیں
والسلام

Follow the Hikmat Today channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8LQQ3IXnlwXguMRe12

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


ٹانسلز کے لیے بہت ہی مجرب نسخہ ھوالشافی!قسط شیریں 50گرامرال سفید  50گرامہلدی ثابت 100گرامملٹھی 50 گرام سونف 50 گرام سفوف...
21/10/2025

ٹانسلز کے لیے بہت ہی مجرب نسخہ
ھوالشافی!
قسط شیریں 50گرام
رال سفید 50گرام
ہلدی ثابت 100گرام
ملٹھی 50 گرام
سونف 50 گرام
سفوف بنا کر 500ملی گرام
کے کیپسول بھر لیں
🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎🍎فواٸد:
گلے کی سوزش
اور ٹانسلز کے لیے لاجواب نسخہ
اس کو دیسی اینٹی باٸیوٹک بھی کہتے ہیں

Follow the Hikmat Today channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8LQQ3IXnlwXguMRe12

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


 ...؟انسانی جسم دن رات دماغ کے ماتحت کام کرتا ہے اور نفسیات کی ابیاری بولنے کی عمر سے شروع ہو جاتی ہے ہم جو کچھ دیکھتے س...
20/10/2025

...؟

انسانی جسم دن رات دماغ کے ماتحت کام کرتا ہے اور نفسیات کی ابیاری بولنے کی عمر سے شروع ہو جاتی ہے ہم جو کچھ دیکھتے سنتے ہیں دماغ کے لا شعور و شعور میں فیڈ ہوتا رہتا ہے دس سال عمر کے بعد ضمیر اچھائی برائی کی تمیز کرنا شروع کر دیتا ہے۔ساری گیم دماغ۔ نفسیات اور مذھبی چھاپ کی ہے بلوغت کے بعد دماغ ارادی یا غیر ارادی طور پر نفسیاتی سگنل پاس کرتا رہتا ہے جیسے واشروم دیکھتے ہی ہمیں پیشاب کی طلب ہوتی ہے یا رات ہوتے ہی ہمیں نیند انا شروع ہو جاتی ہے ۔اسی طرح سیکس کیلیے عورت بنی ہے وجائنا بنی ہے سیکس کیلیے نہ مٹھی بنی ہے نہ مشت زنی بنی ہے۔ اس عادت کو دوھرانے سے ہمیں اپنا ضمیر۔روح یا سوفٹ ویٸر ملامت کرتا ہے جس سے نفسیاتی اور جنسی مساٸل پیدا ہوتے ہیں مباشرت اور مشتزنی کا تقابلی جاٸزہ لیتے ہیں
1.👈مباشرت ایک فطری۔ حقیقی اور دو طرفہ عمل ہے۔ اسکے برعکس مشت زنی ایک غیر فطری۔خود ساختہ اور یک طرفہ عمل ہے
2.👈مباشرت میں مدمقابل مخالف جنس زندہ جسم ہوتا ہے اس کے برعکس مشت زنی خیالوں میں یا امیجنری ورلڈ ہوتی ہے
3.👈مباشرت جنسی خواہش کی تکمیل ہے انتہا یا آخری حد ہوتی ہے جبکہ مشت زنی میں منی تو خارج ہو جاتی ہے جبکہ اوریجنل عورت کی یا وجائنا کی خواہش باقی رہتی ہے
4.👈مباشرت دل و دماغ کو ریلیکس کرتی ہے جبکہ مشت زنی بھڑکتے جنسی شعلوں کو ہوا دیتی ہے
5.👈مباشرت اینڈرافین اور آکسی ٹوسن کے اخراج کا سبب ہے جبکہ مشت زنی ندامت اور گلٹ سے سٹریس ہارمون کورٹیسول کے خروج کا موجب ہے
6.👈مباشرت ۔جاٸز۔ لیگل۔ حلال سیکس کا ذریعہ ہے جب کہ مشت زنی ناجاٸز۔ حرام اور انلیگل ایکٹیوٹی ہے جسے دل و دماغ قبول نہیں کرتے ۔بس نفس مجبور کر کے اپنی خواہش پوری کرتا ہے۔

7.👈مباشرت قطروں ۔ذکاوت حس اور پری میچور ایجکولیشن کا علاج ہے جبکہ مشت زنی قطروں۔ سرعت انزال اور ذکاوت حس کا سبب بنتی ہے
8.👈عورت کی وجائنا کھلی ہوتی ہے۔ ٹیوب نما ہے ۔ نفس کیلیے محفوظ ہے جنسی نقص پیدا نہیں کرتی ۔ مشت زنی۔ہاتھ کی رگڑ۔ اور مٹھی نفس کیلیے محفوظ نہیں۔ ٹیڑھا پن۔جڑ سے پتلا۔ رگیں ابھرنے اور پیشاب کے قطروں کا موجب ہے
9.👈مباشرت کی ایک حد ہے دوبار یا تین بار اس کے بعد جی بھر جائے گا ۔اس کے برعکس مشت زنی کرنے والا ایک نشٸی کی طرح ہر وقت تنہائی کی تلاش میں رہتا ہے۔

10.👈مباشرت کی طلب ہوتی ہے خواہش ہوتی ہے۔ قابل برداشت ہے۔لوگ ملازمت بھی کرتے ہیں۔بیرون ملک بھی جاتے ہیں۔مشت زنی ایک نشہ ہے ۔جسم کی ڈیمانڈ پر دماغ سن ہو جاتا ہے سر تسلیم خم کر دیتا ہے نہ چاہتے ہوے بھی کرنی پڑتی ہے
11.👈مباشرت سکون اور ہارمون تبدیلیوں کا موجب ہے دونوں فریقین کی شادی کے بعد صحت بن جاتی ہے ۔مشت زنی سٹریس کا موجب ہے صحت گراتی ہے۔
12.👈مباشرت حقیقی دنیا میں جذبات کا اظہار ہے جبکہ مشت زنی تنہائی میں جذبات کے اظہار کی ناکام کوشش ہے ۔
13.👈مباشرت پرسکون نیند کا سبب ہے جبکہ مشت زنی دل و دماغ اور ضمیر کی ملامت کا سبب ہے
14.👈مباشرت میں عورت ہوتی ہے۔بوس کنار ہوتا ہے اس کا سینہ ہوتا ہے۔اس کی شرمگاہ ہوتی ہے۔ دخول ہوتا ہے۔ انزال ہوتا ہے جذبات بجھاتی ہے اسکے برعکس مشت زنی میں کچھ بھی نہیں ھوتأ۔اڈیکٹ اپنے خون کو خیالات سے جوش دیتا ہے جب خون کھولتا ہے تو دو چار بوندیں گرتی ہیں اور ضمیر یا روح فوری لعن طعن شروع کر دیتا ہے۔

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600


لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات🍋🍋کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت ب...
16/10/2025

لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات
🍋🍋
کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں. اور لیموں پانیرس اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ساتھ جسم سے ٹاکسنز بھی صاف کرتا ہے۔ لیموں پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے یہ تو اکثر لوگوں کو پتا ہوگا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بہت سے فوائدے بھی ہیں جن کی تفصیل ہم آپ کوبتاتے ہیں:
1۔ ناخن کے نشانات
اکثر ناخون پر سفید نشانات واضح ہو جاتے ہیں اگر لیموں پانی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو نشانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بلکے ناخون کی بہتر نشونما بھی ہوتی ہے۔
2۔گُردے کی صفائی
لیموں پانی میں موجود سِٹرک ایسڈ دوسرے پھلوں کے مقابلے سب سے زیادہ پایا جاتا ہے یہ ایسڈ گردے میں موجود پتھری کو تحلیل کر کے اس کی مزید افزائش کو روکتا ہے۔
3۔ قبض کشا
لیموں کا اکثر بیشتر ایسی دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے جو قبض کشا ہوتی ہیں اسی طرح لیموں پانی بھی ہمارے نظام انہضام کو بہتر بنا کر قبض کو دفع کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے۔
4۔وزن گھٹانے کے لئے،
لیموں پانی کا سب سے زیادہ استعمال وزن گھٹانے کے لئے کیا جاتا ہے لیموں چربی گھلانے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے روزانہ صبح نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر استعمال کرنے سے ایک ہفتے میں ہی فرق سامنے ا جائے گا۔
5۔جوڑوں کی حفاظت،
لیموں میں موجود سِٹرک ایسڈ سے ان پتھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کے ذرات سے بنتی ہیں۔ ان ذرات کا انسانی ہڈیوں کے جوڑوں میں بھی پائے جانے کا امکان ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
6۔ تیزابیت کا خاتمہ،
معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال اسکی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
7۔بیماریوں سے بچاؤ
لیموں پانی کا روزانہ استعمال ہمارے جسم قدرتی دفاعی نظام کو زیادہ مضبوط اور اس قابل بناتا ہے کہ وہ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم، وائرس اور مادہ کو پہچان کر تیزی سے ان کا قلع قمع کرسکے۔
8۔مثانے کی تکلیف،
مثانے میں تکلف ہونے کی صورت میں نہارمنہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ کھانوں کے دوران بھی لیموں پانی پیتے رہیں تو مثانے کی تکلیف جلد از جلد بنا کسی دوا کے ختم ہوجائے گی.۔

حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کو نسل فار طب اسلام آباد
عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
231 اسامہ بلاک نزد چندا بیکری مین بازار نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاہور
03014562600



حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی اس ماہ اکتوبر میں حجامہ کی اسلامک تاریخیں17..19...21...10 اکتوبر بروز جمعہ سے 11 اکتوبر ...
11/10/2025

حجامہ سنت بھی علاج بھی شفاء بھی اس ماہ اکتوبر میں حجامہ کی اسلامک تاریخیں17..19...21...
10 اکتوبر بروز جمعہ سے 11 اکتوبر بروز ہفتہ
12 اکتوبر بروز اتوار سے 13 اکتوبر بروز سوموار
14 اکتوبر بروز منگل سے 15 اکتوبر بروز بدھ
حکیم حبیب الرحمن کمبوہ
فاضل طب و الجراحت
حجامہ سپیشلسٹ
عمر حبیب دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر نشتر کالونی فیروز پور روڈ لاھور
رابطہ نمبر
03014562600

08/10/2025

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیں ۔
👈 تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں

🩸 Hijama Cupping Therapy Expert in Lahore Pakistan

🎓 حجامہ تھراپسٹ: حکیم حبیب الرحمن کمبوہ

▪️خواتین کے لئے ماہر لیڈی حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے

عمر حبیب دوا خانہ اینڈ حجامہ سنٹر
03014562600


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hikmat Today:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category